#1109.32

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 8277

موسوعہ فقہیہ جلد33

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9675 (PKR)
(پیر 21 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قذف

29

متعلقہ الفاظ:لعان ،سب ،رمی ،زنا

29

شرعی حکم

30

قذف کےالفاظ

31

تعریض کاحکم

34

شرائط  حدقذف

35

شرائط قاذف

35

شرائط مقذوف

36

مقذوف کامحصن ہونا

36

دارالحرب یادارالاسلام میں اس کاواقع ہونا

36

حدقذف کاثبوت

37

گواہی کےذریعہ اس کاثبوت

37

اقرار کےذریعہ اس کاثبوت

38

حدقذف

38

حدقذق کے سقوط کےاسباب

38

اول: مقذوف کاقاذف کومعاف کرنا

38

دوم: لعان

39

سوم:بینہ

39

چہارم: احصان کازائل ہونا

40

پنجم: تمام یابعض گواہوں کاگواہی سےرجوع کرنا

40

قذف میں تعزیر

40

قاذف کےفسق کاثبوت اوراس کی گواہی کاردکرنا

41

قذف کی تکرار

41

وطی بالشبہہ کرنےوالے پر قذف کرنےکاحکم

42

اپنی ظہار کردہ بیوی سےوطی کرنےوالے پر قذف کرنےوالے کاحکم

42

زناسےپیداہونےوالے  بچہ پر قذف کرنےکاحکم

42

لعان کرنےوالی عورت کےبچہ پر قذف کاحکم

43

نکاح فاسد میں وطی کرنےوالے پر قذف کرنےوالے کاحکم

43

لقیط پر قذف کرنےوالے کاحکم

43

زنا میں سزا یافتہ شخص پر قذف کرنا

44

لعان کرنےوالے عورت پر قذف کرنا

44

مردپر قذف کرنا

45

مرد کااپنی بیوی بر کسی معین مردکے ساتھ زناکی تہمت لگانا

45

پرائی عورت پر تہمت لگانےکےبعد اس سےشادی کرنےوالے کاحکم

45

ایسی اولاد والی عورت پر قذف کرنےوالا جن کاکوئی باپ معلوم نہ ہو

46

ایک شخص کاایک جماعت پر قذف کرنا

46

اپنی ذات پر قذف کرنا

47

نبی ﷺ اورآپ کی والدہ ماجدہ پر قذف کاحکم

47

نبی کریمﷺ کی ازواج مطہرات میں سےکسی پر قذف کرنا

47

انبیاء پر قذف کاحکم

48

حدقذف کےمطالبہ میں ورثاء کاحق

48

مجہول شخص پر قذف

50

مرتد،کافر،ذمی اورفاسق پر قذف

51

خصی ،مجبوب،دائمی ،مریض،اوررتقاءپر قذف

51

اپنی اولادپرقذف کرنےوالے کاحکم

52

قرء

53

تعریف

53

قرءسےمتعلق احکام

53

اقراءوالی عورتوں کی عدت

53

عدت کامنتقل ہونا

54

عدت کااقراءسےمہینوں میں منتقل ہونا

54

عدت کاقروءیامہینوں سےوضع حمل میں منتقل ہونا

55

عدت کامہینوں سےاقراء میں منتقل ہونا

55

قرآن

56

تعریف

56

متعلقہ الفاظ:مصحف

56

قرآن کاحجت ہونا

56

خصوصیات قرآن

57

مصاحف میں لکھا ہونا

57

تواتر

57

اعجاز

57

عرب کی زبان میں ہونا

58

خدائی حفاظت کےسبب اس کامحفوظ ہونا

59

قرآن کانسخ

59

جمع قرآن

59

قرآن کاتھوڑاتھوڑا نازل ہونا

59

مصحف کارسم الخط

60

قرآن سےمتعلق فقہی احکام

60

اول:نمازمیں قراءت قرآن

60

دوم:نماز سے باہر قراءت قرآن

60

تلاوت قرآن کےآداب

60

قرآن سننے کےآداب

63

حامل قرآن کےآداب

63

قرآن کےساتھ سارے لوگوں کےآداب

64

تفسیرقرآن

64

قرآن کاترجمعہ

64

قرآن کی سورتیں

65

ختم قرآن

65

دیواروں پر قرآنی آیت نقش کرنا

66

نشرہ

66

قراءات

67

تعریف

67

متعلقہ الفاظ:قرآن

67

صحیح قراءت کے ارکان

68

قراءات ،روایات اورطرق میں فرق

68

انواع قراءات

68

متواتر وشاذ قراءات

70

مشہورترین قراءاوران سےروایت کرنےوالے

70

نماز میں مختلف قراءات کاپڑھنا

71

قراءت

71

تعریف

71

متعلقہ الفاظ: تلاوت ،ترتیل

71

قراءت سےمتعلق احکام

72

اول:قرآن پڑھنا

72

نمازمیں قراءت

72

نمازواجب قراءت

72

نمازمیں مسنون قراءت

73

نمازمیں مکروہ وجائزقراءت

75

نمازمیں حرام قراءت

75

جہری وسری قراءت کرنا

75

قراءت میں لحن

76

اما م کےپیچھے مقتدی کی قراءت

77

رکوع وسجدہ میں قراءت

78

نمازمیں غیرعربی میں قرآن پڑھنا

79

متواتر وشاذ قراءات کوپڑھنا

81

نماز میں مصحف دیکھ کرپڑھنا

81

نمازسےباہر قراءت

82

قرآن پڑھنےکاحکم

82

حیض ونفاس والی عورت اوراجنبی کےلئے قرآن پڑھنا

84

قریب المرگ آدمی کےپاس اورقبرپرقرآن پڑھنا

84

مردہ کےلئے قرآن پڑھنا اوراس کاثواب اس کو بخشنا

85

طلب شفاءکےلئے قرآن پڑھنا

86

قرآن  پڑھنے کےلئے اکٹھا ہونا

86

جن مقامات میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے

87

قراءت قرآن کےجائز ومکروہ حالات

87

آداب قراءت قرآن

89

تلاوت قرآن کےلئے اجرت پررکھنا

89

دوم:غیرقرآن کی قراءت

89

کتب حدیث کاپڑھنا

89

کتب سماویہ کاپڑھنا

90

سیکھنے کےلئے سحر کی کتابیں پڑھنا

90

قرائن

90

قرابت

91

تعریف

91

متعلقہ الفاظ:نسب،مصاہرت،رحم،ولاء،رضاع

92

قرابت سےمتعلق احکام

94

اول:قرابت نبی ﷺ (قربت دار)

94

نبی کےقرابت داروں سےمراد

94

نبی کےقرابت داروں کاصدقات وکفارات لینے کاحکم

95

مال غنیمت اروفئی میں سے ذوی القربی کےلینے کاحکم

96

آل بیت سےمحبت

97

دوم:نسبی قرابت

97

محرم وغیرمحرم ہونےکی حیثیت سے اس کی اقسام

97

نسبی قرابت داروں کےمابین نکاح کاجواز عدم جواز

98

قرابت کےسبب آزادی

98

قصاص ساقط کرنےوالی قرابت

99

دیت برادشت کرنےوالےقرابت دار

99

قرابت داروں کےلئے وصیت

99

ردت واختلاف دین جن سے قرابت کےاحکام ختم ہوجاتے ہیں

99

سوم: مصاہرت کےسبب قرابت

99

چہارم: رضاعت  کی وجہ سے قرابت

99

پنجم:ولاء کےسبب قرابت

99

قرابت کےحقوق کی رعایت اوراس کی شکل

99

قرار

101

تعریف

101

متعلقہ الفاظ:کردار

101

قرار سےمتعلق احکام

101

اول:قراربمعنی زمین

101

قرار کےتوابع (ملحقات )سے ارتفاق (انتفاع)کاحکم

101

دوم:قرار بمعنی ثبوت وعدم انفصال

103

جوچیز کسی چیز کےساتھ اتصال قرا رکےطور پر متصل ہواس کی بیع

103

سوم: حق قرار ارواس کے ذریعہ سےثابت شدہ چیز

103

قراض

104

قران

105

تعریف

105

متعلقہ الفاظ:افراد :تمتع

105

قران کی مشروعیت

106

قرآن ،تمتع ،اورافراد میں سےافضل

106

قرآن کےارکان

106

قران کےشرطیں

107

شرط اول: عمرہ کےطواف سےقبل حج کااحرام باندھنا

107

شرط دوم: عمرہ کےفاسد ہونے سےقبل حج کااحرام باندھنا

108

شرط سوم: عمرہ کےلئے ساراطواف یااکثر طواف حج کے مہینہ میں ہو

108

شرط چہارم:عمرہ کےطواف کےلئے مکمل یااکثر شوط وقوف عرفہ سے قبل اداکرے

108

شرط پنجم:ان دونوں کوفاسد ہونےسےمحفوظ  رکھے

108

شرط ششم: مسجدحرام کےپاس رہنے والوں میں سےنہ ہو

108

شرط ہفتم:حج کافوت نہ ہونا

109

قرآن کاطریقہ

109

قارن کےلئے تحلل

110

قران میں ہدی (قربانی)

111

تمتع کاقران بن جانا

112

قارن کی اپنے احرام پر جنایات

112

قرب

113

تعریف

113

متعلقہ الفاظ:بعد

113

قرب سےمتعلق احکام

114

ارث میں

114

ولایت نکاح میں

114

ولی اقرب کےہوتے ہوئے ولی ابعد کےنکاح کرانےکاحکم

114

حضانت میں

115

عاقلہ میں

115

سفرمیں قابل رخصت مسافت کی مقدار میں

115

حاضن کی تبدیلی میں

116

معتدہ کےسفر اوراس کی واپسی میں

116

قربان

116

قربت

117

تعریف

117

متعلقہ الفاظ:عبادت،طاعت

117

شرعی حکم

118

کس کیطرف سے قربت صحیح ہے

119

قربت کی نیت

120

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73436
  • اس ہفتے کے قارئین 291820
  • اس ماہ کے قارئین 291820
  • کل قارئین111899148
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست