#3747

مصنف : مفتی مبشر

مشاہدات : 10404

صفہ اور اصحاب صفہ

  • صفحات: 268
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10720 (PKR)
(منگل 12 اپریل 2016ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

صفہ عربی زبان میں چپوترہ کو کہتے ہیں ۔نبی کری ﷺ جب 1ھ8 ربیع الاول بروز سوموار 23 ستمبر622ء کو مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے اور نبوت ضیا پاشیوں کا ایک نئے انداز سے آغاز ہوا تو اکناف واطراف سے لیلائے حقٰ کے دیوانے اس میکدہ میں جمع ہو گئے اور دن رآت شمع رسالت کی صحبت کیمیا ساز سے مستفید ہونے لگے۔ یہ مذہب اسلام کے پہلے پہلے آئینے تھے جن کے ذریعے نور نبوت نے منعکس ہو کر کائنات کی وسعتوں میں تاقیامت اپنی حقانیت کو ثابت کرنا تھا۔ ان حضرات کے رہنے کے لیے مسجد نبوی میں ایک چبوترہ بنا کر اس پر سایہ دار چھپر کردیا گیا تھا۔ وہ مہاجرین حضرات   جو کاروبار نہ کرتے تھے، ان کے پاس گھر تھا نہ کنبہ واہل وعیال، مکہ مکرمہ اور دیگر علاقوں سے دین متین کی تعلیمات براہ راست مشکوۃ نبوت سے حاصل کرنے کے لیے آگئے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’صفہ اور اصحاب صفہ‘‘مولانا مفتی مبشر ﷾ کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے اصحاب صفہ کی تعداد اور دیکر صحابہ کرام کے عمومی فضائل کو ذکر کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین (شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

صفہ او راصحاب صفہ

25

مقدمہ

26

باب اول (صفہ )

31

مقام ،فضائل ،حالات

32

ایک کپڑے میں نماز

36

تربیت

37

ذریعہ معاش

39

حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی میزبانی او رکھانے میں برکت

42

حضرت ابوہریرہ ؓ کادلچسپ واقعہ

43

برکت کاایک عجیب واقعہ

44

اللہ جل شانہ کی طرف سے اصحاب صفہ کی تربیت

46

اصحاب صفہ کااللہ تعالی کے ہاں مرتبہ

48

اصحاب صفہ کو دور کرنےکی وجہ سے اللہ تعالی کاعتاب

52

اصحاب صفہ کا امت کے لیے باعث رحمت ہونا

53

اللہ تعالی کے ہاں اصحاب صفہ کے مرتبے کاسبب

54

رسول اللہ ﷺ کے اصحاب صفہ سے ملاقات کانداز

58

صفہ کے معلم کی حالت

57

فکر واعتبار

58

باب دوم(اصحاب صفہ کے تفصیلی حالات )

63

حکیم الامت ابوالدرد اء﷜

64

نام ونسب

64

اسلام

64

غزوات وعام حالات

65

ترک وطن

65

شام کی سکونت

66

حضرت عمر کی شام آمد او رابوالدرداء سے ملاقات

66

وظیفہ

66

عہدوقضا

67

اہل وعیال

67

حلیہ

67

وفات

67

جذبہ تعلیم

68

فضل وکمال

69

درس قرآن

70

تفسیر

71

حدیث کاشوق

72

فقہ کاذوق

73

خوق محشر

74

دنیا سے بے رغبتی

74

امربالمعروف ونہی عن المنکر

75

عام مسلمانوں  میں آپ کی قدر

76

معاشرت

77

استغناء

78

سیدنا ابو ذرغفاری ﷜

79

نام ونسب

79

اسلام سے پہلے

79

اسلام کی تلاش میں پہلی آزمائش

80

مراجعت وطن

82

ہجرت مواخاۃ

83

مدینہ کاقیام

83

عہد شیخین

84

عہدعثمانی

85

ربذہ کاقیام

86

وفات

87

حلیہ

88

ترکہ

89

فضل وکمال

89

حدیث

89

فتوی دینے میں صداقت

90

اخلاق وعادات

90

سادگی

92

زہد تقویٰ

93

فرمان رسول اللہ ﷺ کاپاس

94

حب رسول اللہ ﷺ

95

بارگاہ نبوی ﷺ میں پذیرائی

96

خلیفہ کی اطاعت

97

حق گوئی

98

فیاضی وسیر چشمی

98

مہمان نوازی او رپڑوسی کاحق

98

خوش اخلاقی

99

سیدنا ابوعبس بن جبر ﷜

100

نام ونسب

100

اسلام

100

غزوات

100

وفات

100

اولاد

101

حلیہ

101

فضائل ومناقب

101

سیدنا ابوعبیدۃ ابن لجراح ﷜

102

نام ونسب

102

اسلام

102

ہجرت

102

غزوات

103

غزوات ذال السلاسل

103

اللہ تعالی کی نصرت کادلچسپ واقعہ

105

متفرق خدمات

107

امین الامتہ کالقب

108

شام کی سپہ سالاری

108

فتح ومشق

109

معرکہ فحل

109

فتح حمص

110

یرموک کی فیصلہ کن جنگ

111

بیت المقدس کی فتح

114

رومیوں کی آخری کو شش

114

امارت

115

طاعون عمواس

116

وفات

117

اخلاق وعادات

117

خوف خدا

177

اطاعت رسول

118

خاکساری وتواضع

120

حلیہ

121

اولاد وازواج

121

سیدنا ابو کبشہ ﷜

122

نام ونسب

122

اسلام

122

ہجرت

122

جنگی زندگی

122

مشرکین کااتہام

123

سیدنا ابولبابہ ﷜

124

نام ونسب

124

اسلام

124

غزوات

124

اولاد

126

وفات

126

فضائل ومناقب

127

اخلاق

127

سیدناابومرثدالغنوی ﷜

128

نام ونسب

128

اسلام وہجرت

128

غزوات

158

حلیہ

129

وفات

129

روایات

129

سیدنا ابوہریرہ ﷜

130

نام ونسب

130

قبل ازاسلام

130

اسلام وہجرت

130

غزوات

131

ماں کاقبول اسلام

131

عہدخلفاء

132

علامت

133

وصیت

134

وفات او رتجہیز وتکفین

134

ترکہ

134

حلیہ

134

لباس

135

فضل وکمال

135

ذوق علم

135

حدیث میں آپ ﷺ کامقام

136

کثرت روایت کاسبب

137

حدیث کی تحریر رکتابت

139

امتحان

140

اشاعت حدیث

140

ایک اعتراض او راس کاجوا ب

142

عام تعلیم

143

اخلاق وعادات

143

خوف قیامت

144

عبادت رویاضت

145

محبت رسول ﷺ

146

محبت آل رسول ﷺ

147

والدہ کی خدمت گزری

147

اظہار حق میں بے باکی

147

فقروغنا

148

فیاضی

149

سیدنا ابولیسر﷜

150

نام ونسب

150

اسلام

150

غزوات

150

فضائل اخلاق

151

وفات

151

حلیہ

151

سیدنابلال ابی رباح ﷜

152

نام ونسب

152

اسلام

152

ابتلاءواستقامت

152

آزادی

153

ہجرت

153

موذن اسلام

154

الیلۃ التعریس

155

غزوات

155

جہاد

156

شام میں سکو نت

157

وفات

158

اخلاق

158

مذہبی زندگی

159

حلیہ

160

ازواج

160

سیدنا ثابت بن ودیعۃ ﷜

161

نام ونسب

161

فضل وکمال

161

غزوات

161

سیدنا ثوبان بن بجد﷜

162

نام ونسب

162

غلامی

162

سفرشام

162

غزوات

163

فضل وکمال

163

مناقب

163

وفات

163

سبدناحجاج بن عمر﷜

164

نام ونسب

164

روایات

164

غزوات

165

سیدنا حباب بن الارت﷜

166

نام ونسب

166

اسلام

166

آزمائش

166

ہجرت ومواخاۃ

168

بیماری وفات

168

وصیت اور وفات

168

فضائل ومناقب

169

ذریعہ معاش

169

ترکہ

169

فضل وکمال

169

سیدنا خبیب بن یساف﷜

171

نام ونسب

171

اسلام 

171

ہجرت

171

نکاح او راولاد

171

وفات

171

سیدنا زید بن خطاب ﷜

172

نام ونسب

172

اسلام وہجرت

172

غزوات

172

فتنہ ارتد او رشہادت

173

حضرت عمر ﷜ کاغم

174

حلیہ

174

اولاد

174

روایت حدیث

174

سیدنا سالم ابی حذیفہ ﷜

175

نام ونسب

175

اسلام وہجرت

176

غزوات

176

شہادت

176

فضل وکمال

177

اخلاق

178

سیدنا سالم بن عمیر ﷜

179

نام ونسب

179

غزوات

179

فضائل

179

وفات

180

سیدنا سائب بن خلاد﷜

181

نام ونسب

181

غزوات

181

وفات

181

اولاد

181

فضائل ومناقب

181

سیدنا سلمان فارسی ﷜

182

نام ونسب

182

قبل اسلام

182

مجوسیت سے نفرت او رعیسائیت کی طرف میلان

182

تبدیل مذہب

183

موصل مذہب

183

نصیبین کاسفر

185

عموریہ کاسفر

185

اسقف کی بشارت او رعرب کا سفر

185

غلامی

186

غلامی ا و رمدینہ کاسفر

186

اسلام

188

آزادی

188

مواخاۃ

188

غزوات

188

عہد صدیقی اورعراق

189

عہد فاروقی

190

گورنری

191

علالت

191

فضل وکمال

192

عام حالات ،تقریب بارگاہ نبوی ﷺ

193

اخلاق وعادات

195

زہد تقوی

195

رہبانیت سے اجتناب

196

سادگی

196

فیاضی

197

صدقات سے اجتناب

198

حلیہ

198

سید صفوان بن بیضاء﷜

199

نام ونسب

199

اسلام وہجرت

199

غزوات

199

سیدنا صہیب بن سنان ﷜

200

نام ونسب

200

ابتدائی حالات

200

اسلا م

201

آزمائش واستقامت

201

ہجرت ومال کی قربانی

201

غزوات

203

سہ روز ہ خلافت

203

وفات

203

اخلاق

203

فضائل

205

روایات

205

سیدنا عبداللہ بن انیس ﷜

206

نام ونسب

206

اسلام او رہجرت

206

غزوات

206

وفات

206

اولادہ

207

فضل ومنقبت

207

اخلاق وعبادات

207

سیدنا عبداللہ ابن مسعود ﷜

208

نام ونسب

208

ابتدائی حالات

208

اسلام

208

جوش ایمان

209

ہجرت

210

غزوات

211

جنگ یرموک

212

عہدہ قضاء

212

خزانہ کی افسری

213

معزولی

214

حضرت ابوذر﷜ کی تجہیز وتکفین

214

علالت

215

وفات

217

علم کاشوق

217

رسالت آپ ﷜ کی خدمت وصحبت کااثر

218

قرآن فہمی

219

تفسیر بالرائے سے احتراز

220

قرآن کی قرات

221

روایت میں خوف واحتیاط

222

شاگردوں ک واحتیاط کی ہدایت

223

کثرت روایت

223

مذاکرہ حدیث کاشوق

224

آداب روایت

224

فقہ

224

اصول فقہ

226

اجماع

226

قیاس

226

اجتہاد

227

معاصرہ بن کااعتراف فضل وکمال

228

بے ادب کانجام

228

نامعلوم مسائل میں رائے زنی سے احتراز

229

ارباب علم کی قدر شناسی

230

درس وتدریس

230

قوت تقریر اوروعظ نصیحت

231

کثرت وعظ سے احتراز

232

اخلاق

232

مذہبی زندگی

233

خانگی زندگی

235

وظیفہ

236

حلیہ

236

سیدنا عتبہ بن مسعود﷜

237

نام ونسب

237

اسلام وہجرت

237

غزوات

237

وفات

237

فضل وکما ل

237

سیدنا عکاشہ بن محصن ﷜

238

نام ونسب

238

اسلام وہجرت

238

غزوات

238

شہادت

239

تجہیز وتکفین

239

حلیہ

239

فضل وکمال

240

سیدنا عمار بن یاسر ﷜

241

نام ونسب

241

اسلام

241

ہجرت

244

تعمیر مسجد

244

غزوات

245

کوفہ کی حکومت

245

تحقیقات پر مامور ہونا

247

خلیفہ ثالث سے اختلاف

247

سفارت کوفہ

248

جنگ جمل

249

جنگ صفین

249

شہادت

249

تجہیز وتکفین

251

اخلاق

251

مذہبی زندگی

252

حلیہ

253

سیدنا عمیر بن سعد ﷜

254

نام ونسب

254

بچپن

254

اسلام

254

غزوات

255

فضائل ومناقب

255

اخلاق

255

سیدنا عویم بن ساعدہ ﷜

257

نام  ونسب

257

اسلام

257

غزوات

257

مواخاۃ

257

وفات

258

اولاد

258

فضل وکمال

258

اخلاق

258

سیدنا مسطح بن اثاثہ ﷜

260

نام ونسب

260

اسلام وغزوات

260

وفات

260

حلیہ

262

سیدنا مسعود بن ربیع ﷜

263

نام ونسب

263

قبول اسلام

263

ہجرت ومواخاۃ

263

غزوات

263

وفات

263

سیدنا معاذ بن حارث القاری ﷜

264

نام ونسب

264

غزوات

264

روایات

264

وفات

264

سیدنا مقداربن الاسود ﷜

265

نام ونسب

265

اسلام وہجرت

265

غزوات

266

فضائل ومناقب

296

وفات

267

حلیہ

267

سیدنا عبداللہ بن زید﷜

268

نام ونسب

268

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11646
  • اس ہفتے کے قارئین 170178
  • اس ماہ کے قارئین 1689251
  • کل قارئین115581251
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست