#7254

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2720

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حالات ، فضائل اور مرویات

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6880 (PKR)
(بدھ 28 فروری 2024ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن و امان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیا ہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب،اسلام کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کر کے ان کے خلاف کیے جانے والے اعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حالات،فضائل اور مرویات‘‘ محترم ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔یہ کتاب آٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

7

قرآن حکیم صحابہ کرام ﷢ کی فضیلت

 

31

صحابی کی تعریف

 

31

صحابہ کرام ﷢ حقیقی مومن ہیں

 

33

اللہ تعالیٰ صحابہ کرام ﷢ سے محبت رکھتا ہے

 

36

صحابہ کرام ﷢ کو بخش دیا گیا ہے

 

38

صحابہ کرام ﷢ کے لیے اجر عظیم ہے

 

39

صحابہ کرام ﷢ کامیاب لوگ ہیں

 

40

صحابہ کرام ﷢ کو دین کی وجہ سے ہی تکالیف دی گئیں

 

43

صحابہ کرام ﷢ آپس میں محبت کرنے والے تھے

 

45

صحابہ کرام ﷢ کا کردار نجات کے لیےمعیار ہے

 

49

صحابہ کرام ﷢ کے لیے دعا کرنے کا حکم

 

50

رسول اللہ ﷺ کی زبان اقدس سےصحابہ کرام ﷢ کی فضیلت

 

52

صحابہ کرام ﷢ امت کے لیے امن کا سبب تھے

 

52

صحابہ کرام ﷢ کی برکت کا بیان

 

54

انصار و بدری صحابہ کرام ﷢ کی فضیلت

 

55

صحابہ کرام ﷢ کی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گھڑی بھر کی رفاقت کی فضیلت

 

58

صحابہ کرام ﷢ پر انوکھا انعام

 

62

صحابہ کرام ﷢ کی فضیلت توراۃ و انجیل میں

 

64

صحابہ کرام ﷢ پر سب و شتم کی حرمت

 

70

مشاجرات صحابہ ﷢ پر ایک نظر

 

89

سیدنا امیر معاویہ بن سفیان ﷜ حالات و واقعات

 

104

سیدنا امیر معاویہ ﷜ کے فضائل و مناقب

 

120

مرویات امیر معاویہ﷜

 

150

چاپلوسی کی مذمت کا بیان

 

155

نکاح شغار کی ممانعت

 

160

طائفہ منصورہ کی فضیلت

 

164

ملک شام کی فضیلت

 

170

خاتمہ

 

173

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26152
  • اس ہفتے کے قارئین 451642
  • اس ماہ کے قارئین 1652127
  • کل قارئین113259455
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست