#4175

مصنف : ابو القاسم رانا محمد جمیل خاں

مشاہدات : 4541

قرآن اور صحابہ ؓ ورضوا عنہ

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(پیر 09 جنوری 2017ء) ناشر : مرکز النداء الاسلامی

صحابہ کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم  ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ  صحابہ کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئی۔تمام صحابہ کرام    خواہ وہ اہل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہانہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ ستارے اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام   کے باہمی طور پر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قائم تھے۔ زیر تبصرہ کتاب "قرآن اور صحابہ" محترم مولانا ابو القاسم رانا محمد جمیل خاں صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی روشنی میں صحابہ کرام کے مقام و مرتبہ اور فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تما م مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مختصر فہرست

ا

مطول فہرست

ج

التماس مولف

ع

مقدمہ تالیف

1

فصل :توحید الہی اوررسالت محمدیہ ﷺ کی حقانیت وصداقت اوران دونوں کی طرف ہدایت ودعوت

1

فصل :مومنین کےباہمی اختلاف وتنازع میں اللہ اورا س کےرسول ﷺ کی طرف اسے لوٹانےکاحکم الہی اورمنافقین کی پہچان

2

فصل :رسول اللہ ﷺ کاکہانہ ماننے والا رسول اللہﷺ کامنکر اوراللہ کاکہانہ ماننے والاہے

8

فصل :قرآن کریم اروسنت نبویہ ﷺ کےساتھ فیصلہ نہ کرنے والے کاحکم

9

فصل :امت محمدیہ کےپچھلوں کااپنے پر لعنت کرناقیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے

10

فصل :اس کتاب کی تالیف کاسبب

12

پہلا باب

 

صحابہ کرام ﷢ کاایمان وعمل اوران کےفضائل ومناقب اورا ن کےدشمن وگستاخ کافر اورمنافق ہیں

23

پہلی فصل :صحابہ کرام ﷢ کاایمان لوگوں کےلیے ایمان واہدایت کامعیار وکسوٹی ہے

23

 دوسری فصل :صحابہ کرام ﷢ کی توہین وتذلیل ان کوستانے ان سے بغض رکھنے اوران کےمذاق اڑانےکامرتکب منافق کافر بےوقوف جاہل اورگمراہ ہے

25

تیسری فصل :رسول اللہﷺ نےصحابہ کرام ﷢ پر سختی نہ کی اورنہ ہی اللہ نےاپنے رسول اللہ ﷺ کو ان کےخلاف اٹھاکھڑا کیا

29

چوتھی فصل :صحابہ کرام ﷢ کےایمان میں شک کرنےوالا کافر اورمنافق ہے

30

پانچویں فصل :محمد رسول اللہ ﷺ کی اپنے اصحاب کرام ﷢ پر رحمت ورافت

32

چھٹی فصل :صحابہ کرام ﷢ کفار پرسخت اورآپس میں رحیم ومہربان اور ان کی دیگر صفات حسنہ

33

ساتویں فصل:صحابہ کرام ﷢ کےبارے میں مشرکین کی تمنا

34

آٹھویں فصل :مہاجرین اورانصار ﷢ میں سے پہلے آگے بڑھ جانے والے اوراحسان ونیکی کےساتھ ان کےپیچھے یاساتھ چلنے یاان کی پیروی کرنےوالے

37

نویں فصل :دیگر مہاجرین اورانصار صحابہ ﷢ اوران کےلیے بخشش کی دعاء

37

فصل :دیگر مہاجرین اورانصار صحابہ ﷢ ورضواعنہ

38

فصل :،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

40

فصل :ہجرت کرنےوالی صحابیات ﷢

43

گیارھویں فصل:اللہ نےصحابہ کرام ﷢ کےدلوں میں ایمان کومحبوب اورمزین کیا

47

بارہویں فصل:صحابیات مومنات رضی اللہ عنھن کی رسول اللہ ﷺ سے بیعت

48

 ٖتیرھویں فصل:صحابہ کرام ﷢ ،خیرامہ (بہترین امت ،)ہیں

48

چودھویں فصل:صحابہ کرام ﷢ وفات رسول اللہ ﷺکےبعد مرتد نہ ہوئے

49

پندرھویں فصل :صحابہ کرام ﷢ مغفورین تھے اورمعصومین نہ تھے

51

سولھویں فصل :خاتم  الانبیاء والمرسلین محمد ﷺ کی صحابہ کرام ﷢ کوقرآن وسنت کی تعلیم اوران کاتزکیہ

55

سترھویں فصل: صحابہ کرام ﷢ اپنی ہدایت سےپہلے دشمن تھے پس اللہ نے ان کے اسلام لانے کےبعد ان کےدلوں میں الفت ڈال دی تھی

56

اٹھارویں فصل:صحابہ کرا م ﷢ مومن تھے نہ کافرتھے اورانہ ہی منافق

57

انیسویں فصل :اللہ نےصحابہ کرام ﷢ کےسینوں سےکینہ وکدورت کوکھنچ لیاتھا

59

بیسویں فصل :اللہ نے اپنی نبی ﷺ کو اپنی مدد سےاورصحابہ کرام ﷢ سےزوردیا

60

اکیسوایں فصل :اللہ اپنے نبی کو کافی ہے اوران کو بھی جنہوں نےمومنین میں سے آپ ﷺ کی پیروی کی ہے

60

بائیسویں فصل : جنگ وجہاد میں صابر اورکمزور صحابہ ﷢ کو الہی خوشخبری

61

تئیسویں فصل :صحابہ کرام ﷢ میں سے بزرگی والے اورمالدار لوگ

62

چوبیسویں فصل :حکم ومعاملہ میں صحابہ کرام﷢ کے آپس کےجھگڑا اورنافرمانی میں عفو الہی

62

پچیسویں فصل :نیکی کےساتھ مہاجرین اورانصار صحابہ کےپیچھے آنے والوں یاان کی پیروی کرنےوالوں کوخبر یہ صورت میں ان سےکینہ نہ رکھنے اوران کی بخشش کی دعا کےلیے تعلیم الہی اورحکم الہی

63

چھبیسویں فصل :صحابہ کرام ﷢ کےقبلہ کی تحویل کےبارےمیں بیوقوف یہود اورمنافقین کاقول

66

ستائیسویں فصل :کفار کی فوجوں کی وجہ سےصحابہ کرام ﷢کےایمان میں زیادتی

65

اٹھائیسویں فصل :منافقین صحابہ مومنین ﷢ میں سےنہ تھے اورمنافقین یادشمنان صحابہ شیطان کاگروہ ہیں

69

انتیسویں فصل :اللہ کی اپنے رسو ل اللہ ﷺ کےذریعہ سےصحابہ کرام﷢ کو سلام اورخوشخبری

73

اکتیسویں فصل :مدنی نبوی زندگی کے آخری دورمیں مکہ سےکفار کونکالنے کاصحابہ کرامؓ حکم الہی

74

بتیسویں فصل :صیام رمضان کی راتوں میں اللہ کی طرف سےصحابہ کرام ﷢ کو نیاحکم

74

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58865
  • اس ہفتے کے قارئین 355843
  • اس ماہ کے قارئین 1409343
  • کل قارئین110730781
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست