#1842

مصنف : محمد ظفر اقبال

مشاہدات : 9802

قصص بخاری

  • صفحات: 316
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9480 (PKR)
(منگل 12 اگست 2014ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

انسانی فطرت ہے کہ وہ کہانیوں اور داستانوں کو پڑھ ،سن کر اپنے اندر ایک باطنی تأثر محسوس کرتا ہے۔ایک سلیم الفطرت شخص اپنے ارد گرد پیش آمدہ حادثات وسانحات میں غور کرتا ہے اور اس کے مبادیات ومقدمات اور ان پر مرتب ہونے والے نتائج کا تتبع کرتا ہے،تاکہ مثبت ومنفی پہلوؤں کو واشگاف کرے ۔اور پھر اپنے ہدف ومقصد کے حصول میں وہ ان منفی پہلوؤں سے اجتناب کرتا ہے اور مثبت پہلوؤں کو اختیار کرتا ہے۔یوں اپنے مقصد میں اکثر کامیاب ہی رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن مجید اور حدیث نبوی ﷺ میں بھی فطرتِ انسانی کے اس تارکو چھیڑا گیا ہے۔حدیث نبوی ﷺ کی سب سے صحیح ترین کتاب امام بخاری﷫ کی بخاری شریف ہے،جسے قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ صحیح ہونے کا شرف حاصل ہے۔اور اس میں صحیح احادیث پر مبنی متعدد قصص بیان کئے گئے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب" قصص بخاری " کے مولف مولانا محمد ظفر اقبال صاحب نے صحیح بخاری میں منقول انہی قصص وواقعات میں سے 250 دو سو پچاس اہم واقعات کو الگ سے جمع فرما دیا ہے،تاکہ ایک سلیم الفطرت انسان ان کی روشنی میں نصیحت حاصل کرے اور اپنے نفس کی اصلاح کرنے کوشش کرے۔کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں ان واقعات سے اپنی اصلاح کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تسلسل سفر

17

نیت کی اہمیت

19

نزول وحی کے طریقے

20

حضورﷺ پر وحی کا نزول کیسے اور کہاں شروع ہوا؟

20

نزول وحی کے وقت حضورﷺ کا طرز عمل

22

ہرقل کے دربار میں اسلام کا بول بالا

23

حضورﷺ کے بیعت لینے کا طریقہ

27

خاموں اور نوکروں کے حقوق

28

قاتل اور مقتول دونوں جہنمی

29

تحویل قبلہ کا واقعہ

30

پسندیدہ عمل کون سا؟

31

کامیابی حاصل کرنے کا طریقہ

32

چار حکم اور چار ممانعتیں

33

ہر مسلمان کا بہی خواہ

35

جب امانت ضائع ہونے لگے تو

36

ایڑیوں کا خشک رہ جانا باعث گرفت

37

ایک بدوی کا حضورﷺ سے مکالمہ

37

وعظ و نصیحت کا دورانیہ

39

دین الٰہی کب تک رہے گا؟

40

مسلمان کی مثال

40

سترہ اور اس کا مسئلہ

41

حضورﷺ کا ایک خواب اگر کبھی شک ہوجائے تو؟

42

امانت کا ایک اہم اصول

43

گمشدہ چیز کا حکم

43

مکہ مکرمہ کی فضیلت

44

حضرت علی ؓسے ایک سوال

45

مرض الوفات کا ایک اہم واقعہ

46

محدث زمان کا حیرت انگیز حافظہ

47

حضرت موسیٰ ؑ کا ایک سفر

47

روح کیا ہے؟

51

بندوں پر اللہ کے حقوق

52

عرفات اور مزدلفہ کی ودیوں میں

52

اگر پانی کم پڑ جائے تو

53

حجاب اور امہات المومنین

54

پتھر سے استنجاء

55

وضو کا مسنون طریقہ

56

اتباع سنت کی ایک نادر مثال

57

یہ تھے ہمارے پیغمبرﷺ

58

بے زباں پر تسر کھانے کا اتنا بڑا اجر

59

شب مصطفیﷺ کی ایک جھلک

59

دعا مصطفیٰ ﷺ کی قبولیت

60

بیماروں کا غم خوارﷺ

61

پیغمبر اسلام ﷺ کا آخری خطبہ

62

غزوہ خیبر کا ایک رخ یہ بھی ہے

63

پیشاب اور چغل خوری

64

بڑے کی بڑائی

65

غسل کا پانی

65

حضرت موسی ؑ اور ایک پتھر

66

عنائی خدا کی

67

مسلمان کبھی ناپاک نہیں ہوتا

68

عورت اور اس کی فطری کمزوری

68

اگر ایسا ہو جائے تو؟

69

عورت اور عید گاہ

70

سفر کا ایک عجیب واقعہ

71

ایک ایسا شرف جو کسی کو نہ مل سکا

73

ستر عورت کی ضرورت

82

معصوم برحقﷺ

83

فہرست نا مکمل

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12028
  • اس ہفتے کے قارئین 170560
  • اس ماہ کے قارئین 1689633
  • کل قارئین115581633
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست