#4728

مصنف : محمد ظفر اقبال

مشاہدات : 8022

سیدنا معاویہ ؓگمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ

  • صفحات: 321
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8025 (PKR)
(ہفتہ 15 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

سیدنا معاویہ  ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابت وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی   کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔اور امر کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ تاریخ کی روشنی میں اصل حقیقت کو واضح کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب" سیدنا معاویہ ، گمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ" محترم محمد ظفر اقبال صاحب کی تصنیف ہے، جبکہ اس کے شروع میں مسلک دیو بند سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خاں صاحب  کی تقریظ موجود ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں صحابی رسول سیدنا معاویہ   کی سیرت،آپ کے فضائل ومناقب ،آپ کے عہد حکومت کے حالات کو بیان کرتے ہوئے  آپ پر کئے گئے  مخالفین کے اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف سپاس

13

تقریظ

19

تقریظ

20

پیش لفظ

22

مقدمہ

26

نقش اولین

35

مقام صحابہ کرام ﷢ اورنصوص قرآنیہ

43

مقام صحابہ کرام ﷢ اوراحادیث نبویہ ﷺ

46

طعن صحابہ ؓ کی نبوی ﷺ ممانعت

48

مقام صحابہ ؓخود صحابہ  کےہاں

52

طعن برصحابہ ؓکی اعتقادی  ممانعت

52

صحابہ کرام ؓاورسیدنا امام اعظم ابوحنیفہ  ﷫

55

صحابہ  کرام ؓتعدیل کےمحتاج  نہیں

56

صحابہ کرام ؓسےمعاصی کےصدورکی تکوینی حکمت

57

اپنی بات

60

بنوامیہ کےمبغوض قبیلہ ہونےکاالزام

78

ایک قابل وضاحت بات

79

درایت کےاعتبارسے

84

نسبی رابط

84

غیرنسی روابط

86

سیدنا علی ؓ اوربنوامیہ

92

حاصل بحث

193

عدم فضیلت کاالزام

94

کیاعدم صحت کاقول صحت عدم کو ستلزم ہے؟

96

سیدنا احادیث پرحافظ ابن کثیر ﷫کاتبصرہ

105

تائیدات

106

تائید مزید

107

حافظ جلال الدین السیوطی کاحوالہ

109

ایک اورطرز سے

111

حافظ ابن تیمیہ ﷫کاحوالہ

113

بدعت کاالزام

119

جواب امر اول

119

بدعت کی تعریف

123

فتوحات مکیہ کےحوالہ پر بحث

134

خطائے منکر کےارتکاب کاالزام

137

الجواب

137

تنقیح اول

146

حضرت معاویہ ﷜ کاحضرت علی ﷜ سےرویہ

146

تنقیح دوم

153

ایک سوال

158

تنقیح سوم

159

حضرت امام ابوالحسن اشعری ﷫ کاحوالہ

161

حضرت امام ابواسحاق اسفرائنی ﷫ کاحوالہ

162

حافظ ابن حزم اندلسی ﷫کاحوالہ

163

حضرت امام غزالی ﷫کاحوالہ

163

علامہ ابن الاثیر الجزری ﷫ کاحوالہ

164

علامہ قرطبی مالکی ﷫ کاحوالہ

164

حضرت امام محی الدین النووی ﷫ کاحوالہ

165

حافظ عماد الدین ابن کثیر ﷫ کاحوالہ

166

حافظ ابن تیمیہ الحرانی ﷫ کاحوالہ

166

علامہ تفتازانی ﷫ کاحوالہ

167

علامہ ابن خلدون المغربی ﷫ کاحوالہ

176

حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کاحوالہ

168

علامہ ابن ہمام ﷫ کاحوالہ

169

علامہ حضرت ابن حجر المکی ﷫ کاحوال

169

حضرت مجدد الف ثانی ﷫ کاحوالہ

169

علامہ خفاجی ﷫ کاحوالہ

170

علامہ  علی قاری ﷫ کاحوالہ

170

حضرت علامہ عبدالعزیز فرہاروی ﷫ کاحوالہ

171

حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ﷫ کاحوالہ

171

حضرت مولانا حسین احمد مدنی ﷫ کاحوالہ

171

حضرت مولانا مفتی محمد شفیع ﷫ کاحوالہ

171

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی ﷫کاحوالہ

172

قول فیصل

173

حضرت معاویہ اورحضرت علی ؓ کااجتہاد

174

مولانا عبدالرحمن جامی ﷫ کاحوالہ

177

اہل سنت کی کتب میں اہل تشیع کےالحاقات

180

اہل سنت کےتصنیفی سرمایہ کےساتھ ظلم

181

کیاصوفیائے کرام کی کتب الحاقات سے بری ہیں؟

183

اسلامی تصوف میں غیراسلامی نظریات کی آمیزش کےاسباب

185

صوفیائے کرام رحمہم اللہ کی کتب میں تدسیس وتدلیس کی وجہ

188

حضرت مولانا جامی ﷫ کی کتابوں کاحال

190

جامی  کی کتاب شواہد النبوۃ سےتدسیس وتدلیس کی چند مثالیں

191

جامی کی شخصیت

194

ہماراموقف

197

مکائد شیعہ سےحفاظت کےلےی حضرت نانوتوی کےپیش کرد ہ اصول

198

حاصل بحث

203

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75155
  • اس ہفتے کے قارئین 372133
  • اس ماہ کے قارئین 1425633
  • کل قارئین110747071
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست