#1908

مصنف : ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صدیقی

مشاہدات : 15098

کتابت و تدوین حدیث

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5845 (PKR)
(جمعہ 29 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

دورِجدید میں بعض تعلیم یافتہ حضرات کے ذہنوں میں یہ غلط خیال پایا جاتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی احادیثِ مبارکہ اپنے اولین دور میں ضبطِ تحریر میں نہیں لائیں گئیں بلکہ صرف زبانی نقل وروایت پر اکتفاء کیاگیا۔اور حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دروخلافت میں کم از کم ایک صدی گزرجانے کے بعد احادیث کے لکھے جانے اور ان کو مدون کئے جانے کے کام کا آغاز ہوا۔ یہ خیال بالکل غلط ہے اورعلمی وتاریخی حقائق کے خلاف ہے ۔ صحابہ کرام ﷢ کے نزدیک علم سے مراد علم ِنبوت تھا (یعنی قرآن وحدیث) انہوں اپنی تمام زندگیاں قرآن وحدیث کے علم کے حصول میں لگا دیں۔ حضرت ابو ھریرہ ﷜نےزندگی میں کوئی مشغلہ اختیارنہیں کیا سوائے احادیث رسول اللہ ﷺ کے حفظ کرنے اوران کی تعلیم دینے کے ۔حضرت عبد اللہ بن عمر و العاص، حضرت انس ، حضرت علی ﷢ کے پاس احادیث کے تحریر ی مجموعے موجود تھے ۔ زیر نظر کتاب ’’کتابتِ وتدوین حدیث صحابہ کرام﷢ کے قلم سے ‘‘ مصر سے طبع شدہ ایک عربی کتاب ’’کتابۃ الحدیث بالاقلام الصحابۃ‘‘ کا ترجمہ ہے محترم ڈاکر ساجدالرحمن صدیقی صاحب نے اسے بعض جزوی تبدیلیوں اور چند اضافوں کے ساتھ اردو کےقالب میں ڈھالا ہے۔ جس   میں فاضل مصنف نے مستند حوالوں کے ساتھ اس حقیقت کو ثابت کیا ہے کہ صحابہ کرام﷢ نے احادیث کےمحموعے اور صحائف مدون اور مرتب کئے اور احادیث مبارکہ کو خود زمانۂ نبوت میں نبی کریم ﷺ کی اجازت اور آپ کے حکم سےضبط تحریر میں لاتے رہے۔ پہلی صدی ہجری میں کتابت وتدوین حدیث کا بہت عظیم الشان کام ہوا او رپھر اس کام کو حضرت عمر بن عبد العزیز نےباقاعدہ سرکاری سرپرستی میں آگے بڑھایا۔اللہ تعالی ٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)

عناوین

 

صفحہ نمبر

٭پہلا باب

 

دور صحابہؓ میں کتابت حدیث سے متعلق چند مباحث

 

11

تدوین حدیث کا مفہوم

 

15

تدوین حدیث کے مراحل

 

16

اسلام سے قبل اور طلوع .... میں تحریر و کتابت کی صورت حال

 

25

کتابت حدیث کی   ممانعت اور اس کے جواز کی احادیث

 

30

مکاتیب رسو ل ﷺ

 

41

٭دوسراباب

 

کتابت و تدوین حدیث اور خلفائے راشدین

 

51

حضرت ابو بکر صدیق ؓ

 

52

روایت حدیث میں احتیاط اور اصول تثبت

 

53

صحیفہ ابوبکر ؓ

 

54

حضرت ابوبکرؓ کی دیگر تحریریں

 

56

حضرت عمر بن الخطاب ؓ

 

57

روایت حدیث میں حضرت عمرؓ کی احتیاط

 

57

صحیفہ عمر ؓ

 

58

حضرت عمرؓ اور جمع احادیث کا اہتمام

 

60

مکاتیب عمر ؓ

 

63

حضرت عمر کے فیصلے

 

65

رسول اکرم ﷺ کے تحریری معاہدات اور مواثیق

 

67

حضرت عثمان غنی ؓ

 

67

مسلمانوں کے نام حضرت عثمانؓ کی تحریر

 

68

حضرت علی بن ابی طالب

 

68

روایت حدیث میں حضرت علی ؓ کی احتیاط

 

69

صحیفہ حضرت علیؓ

 

69

٭تیسرا باب

 

 

صحابہ کرام جنہوں نے احادیث کے مجموعے مرتب کیے

 

 

حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص ؓ

 

75

صحیفہ صادقہ

 

76

احادیث کے دیگر مجموعے

 

79

حضرت ابو ہریرہ ؓ

 

73

حب رسول اللہﷺ

 

84

کتابت حدیث

 

88

حضرت ابو ہریرہ ؓ کے حفظ حدیث کا امتحان

 

91

الصحیفۃ الصحیحۃ

 

92

حضرت عبد اللہ بن عباسؓ

 

96

طلب علم کا شوق

 

97

کتابت حدیث

 

98

نشر و اشاعت حدیث

 

102

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ

 

105

صحیفہ جابر ؓ

 

106

حضرت سمرہ بن جندب ؓ

 

109

حضرت سمرۃ بن جندبؓ کا مجموعہ احادیث

 

109

حضرت انس بن مالکؓ

 

110

کتابت حدیث

 

111

حضرت سعد بن عبادہ انصاری ؓ

 

114

کتابت حدیث

 

114

٭ چوتھا باب

 

 

صحابہ کرام جنہوں نے کتابت و تدوین حدیث میں حصہ لیا

 

115

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ

 

115

حضرت ابو بکرہ ثقفی ؓ

 

116

حضرت ابو رافع ؓ

 

116

حضرت ابو ریحانہ ازدی ؓ

 

117

حضرت ابو سعید خدریؓ

 

118

حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ

 

120

حضرت ابی بن کعب ؓ

 

121

حضرت اسید بن حفیر ؓ

 

122

حضرت براء بن عازب ؓ

 

123

حضرت جابر بن سمرہ ؓ

 

124

حضرت جریر بن عبد اللہ ؓ

 

124

حضرت حسن بن علی ؓ

 

125

حضرت رافع بن خدیج الانصاری ؓ

 

126

حضرت زید بن ارقم ؓ

 

127

حضرت زید بن ثابت ؓ

 

128

حضرت سلمان فارسی ؓ

 

130

حضرت ضحاک بن سفیان ؓ

 

130

حضرت ضحاک بن قیسؓ

 

131

حضرت عبدالرحمن بن عائد ؓ

 

132

حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی ؓ

 

133

حضرت عبداللہ بن الزبیر ؓ

 

134

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ

 

135

حضرت عبداللہ بن مسعود

 

137

حضرت عمر بن حزم انصاری ؓ

 

138

حضرت محمد بن مسلمہ ؓ

 

140

حضرت معاذ بن جبل ؓ

 

141

حضرت معاویہ بن ابی سفیان ؓ

 

141

حضرت المغیرۃ بن شعبہ ؓ

 

142

حضرت نعمان بن بشیر ؓ

 

143

حضرت واثلۃ بن الاسقع ؓ

 

144

٭پانچواں باب

 

 

صحابیات جنہوں نے کتابت و تدوین میں حصہ لیا

 

 

حضرت اسماء بنت عمیس ؓ

 

145

حضرت سبیعہ اسلمیہؓ

 

145

حضرت عائشہ بنت ا بی بکر الصدیق ؓ

 

147

حضرت عائشہ ؓ اور کتابت حدیث

 

147

حضرت فاطمہ بنت قیسؓ

 

149

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4277
  • اس ہفتے کے قارئین 162809
  • اس ماہ کے قارئین 1681882
  • کل قارئین115573882
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست