#3820

مصنف : مفتی علی

مشاہدات : 18813

القاموس المعنون (اردو۔عربی۔انگلش)

  • صفحات: 599
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23960 (PKR)
(جمعہ 22 اپریل 2016ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجود ہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جو انسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے۔ عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔اس کے ساتھ اردو ہماری قومی زبان ہے جبکہ انگریزی بین الاقوامی زبان ہے۔ ان زبانوں کی اسی اہمیت کے پیش نظ رزیر تبصرہ کتاب "القاموس المعنون " لکھی گئی ہے جس میں ان تینوں زبانوں کو یکجا کردیا گیا ہے۔ یہ کتاب محترم مفتی حضرت علی صاحب فاضل ومتخصص جامعہ فاروقیہ کراچی کی تالیف ہے۔ اس میں انگلش ترجمہ محترم مفتی ضیاء الرحمن صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک شاندار تصنیف ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے اردو جاننے والا عربی اور انگلش، انگلش جاننے والا اردو اور عربی اور عربی جاننے والا اردو اور انگلش سیکھ سکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

18

عرض مترجم

20

اسماء اشارہ

23

قاعدہ

23

مرفوع ضمیریں

24

قاعدہ

25

مجرور ضمیریں

26

اوقات

27

دن کےگھنٹے

29

رات کے گھنٹے

29

ہفتے کےدن

30

(قمری )اسلامی سال کےمہینے

31

انگریزی سال کےمہینے

31

سمتیں اور اطراف

32

موسم اور فصل

33

نظر (دیکھنے )اور اشارے کی کیفیت

34

اشارے

35

صبح شام کےنام ایک ہی لفظ میں

35

دن رات کے نام ایک ہی لفظ میں

36

انسان کےعضا ء

36

جسم انسانی سے نکلنے والی اشیاء

44

انسان عمر کے اعتبار سے

45

انسان باعتبار صفات کے

47

انسان کی خوبیاں او رخاضیات

49

انسان کی خوبیاں (اچھی صفات )

51

برائیاں

54

نقائص اورآفات

57

صرف عورتوں کی صفات

59

رشتہ دایاں رشتے

62

ملبوسات

66

لباس کےاقسام

72

سینے کےاسباب

75

زیبائش کی چیزیں

78

عناصراربعہ

84

اخلاط اربعہ /چار خصلتیں

84

حواس خمسہ

84

صحت اور بیماریاں

85

ادویہ دوائی

92

ہسپتال اور اس کے   متعلقات

97

کھانے پینے کی چیزیں اور اس کےمتعلقات

103

باورچی خانہ کےمتعلقات

112

مصالحہ جات

115

ذائقے

117

غلے اور سبزیاں

118

دعوت کے کھانوں کےاقسام

120

پھل اورمیوہ جات

122

خشک میوہ جات

154

پھول اور درخت

125

پھول

127

رنگ /کلر

129

زراعت اور اس کی متعلقات

131

نشہ اور انشہ آور چیزیں

135

بیٹھنے کی کیفیت

138

درد کےاقسام

139

نباتات کی ابتداء وانتہاء کی ترتیب

139

ہدیہ تحفہ تحائف کےمتعلق

140

چلنے کےاقسام

141

چلنےکی ترتیب

142

چلنے کی کیفیت

142

بیٹھنے کےاقسام

144

پینے کےاقسام

144

ننید (سونے )کے اقسام

145

ہنسنے کی ترتیب

146

نشہ کے مراتب

146

کھانے کے اقسام

147

کھانے کی کیفیت

148

گھر اور اس کےمتعلقات

149

برتن اور اس کے متعلقات

163

بجلی کے سازوسامان

167

گیس کے اساب

173

شہراور گاؤں کے متعلق

175

لکھنے پڑھنے کے اساب اورمتعلقات

184

تعلیمی ادارے اور اس کےمتعلقات

197

گریڈ اور ڈگریاں تعلیمی مراتب

200

علوم وفنون کےمتعلق

203

ورزشی کھلیں

206

نقل وحرکت کےذرئع واسباب

214

گاڑی کےاجزاءوپرزہ جات

224

ٹریفک کےاشارے اور اس کےمتعلقات

230

فائر برگیڈ اور ا س کے متعلقات

234

سفر اور ا سکے متعلقات

235

ہوٹل اور رلسٹورنٹ

240

ڈاکخانہ اور ٹیلی گراف

245

ٹیلی گراف کے متعلق

249

ٹیلفون اور اس کے متعلقات

250

گھڑی اور اس کے متعلقات

254

ہنراور پیشے

257

تجاری امور

266

اوزان اور ناپ تول   کے متعلق

276

بنک اور اس کے متعلقات

279

فوج اور متعلقات فوج

283

جنگ اور امن کے متعلق

389

اسلحہ اور اس کے متعلقات

301

پولیس اور اس کے متعلقات

309

قانون او رعدالت

316

ملک او رحکومت کے متعلق

323

سرکاری ادارے

339

منصب اور عہدے

344

سیاست اور اس کےمتعلقات

352

نشرواشاعت کے ذرائع

376

لہو اور موسیقی کے اسباب

385

بڑھی (نجار )کے اوزار

392

تعمیری اشیاء

395

آسمان او ر فضاءکے متعلق

402

زمین اور اس کی متعلقات

407

معدنیات

411

پانی کے اقسام اور ذرائع

415

پالتوجانور

417

وحشی جانور

420

حیوانات کے بچے

422

سمندر پانی کے جانور

425

پرندے

427

کیڑے اور رینگنے والے جانور

432

جانورں کی آوازیں

435

پرندوں اور درندوں کی آوازیں

436

مختلف آوازیں

438

جانوروں پرندوں کے اعضاء

444

حیوانات اور پرندوں کی رہنے کی جگہیں اور متعلقات

446

کائنات اور عام جگہیں

448

مختلف ممالک کے احوال

454

کرنسی کےاحوال

455

ملک باشندگان

463

بڑے اور مشہور ممالک کے دار الحکومت

472

ملک کرنسی کانام

480

مختلف ضرورت کے اشیاء

483

اعداد گنتی

493

وصفی اعداد اور صفاتی اعداد

499

کسری اعداد

501

ایمانیات

520

عبادات کے متعلقات

522

روزہ کے متعلقات

525

زکوۃ کےمتعلقات

526

حج کےمتعلقات

527

روز مرہ بولے جانے والے ضروری جملے

530

خاطر داری کے لیے بولے جانے جملے

543

وہ الفاظ جن سے خطوط شروع کئے جاتے ہیں

545

وہ کلمات جن سے خطوط کااختتام ہوتاہے

548

عربی اردو کہاوتیں اور ضرب لامثال

551

متقابلات اور اضداد

560

واحد او رجمع کے الفاظ

575

مذکر اور مونث کے الفاظ

597

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32773
  • اس ہفتے کے قارئین 458263
  • اس ماہ کے قارئین 1658748
  • کل قارئین113266076
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست