#364

مصنف : ڈاکٹر اسرار احمد

مشاہدات : 25568

سانحۂ کربلا

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(پیر 13 دسمبر 2010ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ،سیالکوٹ

ہمارے ہاں شہادت حضرت حسین ؓکے ضمن میں بہت سے مغالطے اور اور غلط فہمیاں زبان زدعام و خاص ہیں۔ شیعہ حضرات اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے سانحہ کربلا کی آڑ میں صحابہ کرام پر اپنی تحریر و تقریر کا زور آزماتے ہیں۔ زیر مطالعہ مختصر سے رسالہ میں ڈاکٹر اسراراحمد صاحب نے سانحہ کربلا کے سیاق و سباق کی وضاحت کرتے ہوئے اس کی مکمل تفصیلات سے آگاہی فراہم کی ہے۔ اور اس حوالے سے بیان کیا جانے والے تمام رطب و یابس کی قلعی کھولی ہے۔ اس کتابچے کا پس منظر یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں ’ہجری سال نو مبارک‘ کے حوالے اہم باتیں ارشاد فرمائیں۔ پھر ’سانحہ کربلاکا تاریخی پس منظر‘ کے عنوان سے خطاب کیااس کے بعدواقعات کربلا کے ضمن میں حضرت محمد باقر سے مروی ایک روایت کا ترجمہ بھی شائع کیا گیا تھا۔ یہ کتابچہ در اصل ان تینوں کی یکجا صورت ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

2

ہجری سال نو مبارک

 

3

سانحۂ کربلا

 

12

کربلا کی کہانی

 

41

حضرت  مسلم ؓکی کوفہ کو روانگی

 

42

حضرت حسین ؓکی کوفہ کو روانگی

 

46

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11476
  • اس ہفتے کے قارئین 170008
  • اس ماہ کے قارئین 1689081
  • کل قارئین115581081
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست