#149

مصنف : بشیر احمد لودھی

مشاہدات : 20121

توحید اورہم

  • صفحات: 45
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 900 (PKR)
(پیر 09 مارچ 2009ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ،سیالکوٹ

عقیدہ توحید ایمان کی بنیادی اساس ہے اس لیے اس کی کوتاہی ناقابل معافی جرم ہے-مصنف نے اس کتاب میں عقیدہ توحید کی اہمیت کے پیش نظر توحید کے معاملے میں پائی جانے والی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے عقیدہ توحید کی وضاحت کی ہے-عقیدے کی خرابیوں میں مذاہب باطلہ کا الہ کے بارے میں تصور اور پھر عقیدے کی خرابی کی چند ایک مثالیں بیان کی ہیں،توحید الوہیت،توحید ربوبیت اور توحید اسماء وصفات،مسئلہ شفاعت كا بيان،وسیلے کا معنی ومفہوم اور اس کا طریقہ کار اور لوگوں کے پائے جانے والے غلط عقائد کی نشاندہی،اور پھر آخر میں دعا کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ہر مسلمان کے لیے ثابت کیا کہ وہ ہر مشکل میں خود اللہ تعالی سے دعا کرے اور کسی غیر کے سامنے جھکنے کی بجائے اللہ کے سامنے ہی سجدہ ریز ہونا چاہیے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

اللہ تعالی کے بارے میں مذاہب باطلہ کاتصور

 

2

سفارش کی حقیقت

 

7

وسیلہ کی حقیقت اور اس کاطریقہ

 

19

معجزہ وکرامت

 

34

انسان کا اپنے رب سے عہد وپیمان اور اس کے تقاضے

 

42

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21744
  • اس ہفتے کے قارئین 180276
  • اس ماہ کے قارئین 1699349
  • کل قارئین115591349
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست