#2776

مصنف : عکاشہ عبد المنان

مشاہدات : 8127

رحمت کے فرشتوں سے محروم گھر

  • صفحات: 220
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8800 (PKR)
(منگل 24 نومبر 2015ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

فرشتوں کی کئی اقسام ہیں اور تمام فرشتوں کا سردار حضرت جبریل امین ﷤ ہیں کہ جو تمام انبیاء﷩ پر اللہ تعالیٰ کا پیغام لے کر آتے رہے ۔فرشتے بھی انسانوں کی طرح اللہ تعالیٰ کی بندگی میں مصروف رہتے ہیں اور انسانوں کی حفاظت اور ان کی سلامتی کے لیے دعابھی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے کچھ خوش نصیب بندے ایسے ہیں جو ایسے اعمال سرانجام دیتے ہیں جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے فرشتے ان پر درود بھیجتے ہیں اور درود کا مطلب علمائے کرام نے انسان کے لیے فرشتوں کو دعا و استغفار کرنا بتلایا ہے۔ اور کچھ بدقسمت ایسے ہیں جو ایسے کاموں میں بدمست رہتے ہیں جو اللہ اور اس کے فرشتوں کی لعنت کا موجب بنتے ہیں۔ قرآن وسنت میں ایسے اعمال کی بالتفصیل بیان کردیا گیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’رحمت کےفرشتے سے محروم گھر‘‘ ایک عربی تصنیف ’’بیوت لاتدخلہا الملائکۃ‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے فرشتوں کے عجیب وغریب حالات اوراقسام نیز ان گھروں کا مفصل تذکرہ کیا ہے جن میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

8

مقدمہ

11

فرشتے کون ہیں اور ان کے کیا کیا کام ہیں

13

فرشتے اللہ تعالیٰ کی عظیم مخلوق ہیں

23

فرشتوں کا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عبادت کرنا

27

فرشتوں کی عبادت

31

تسبیح اور اس کے فضائل

40

ملائکہ کی معصومیت

52

پہلی دلیل

52

دوسری دلیل

53

تیسری دلیل

53

فرشتوں کی شکلیں اختیار کرنے کی قدرت

55

فرشتوں کی قوت اور قدرت و طاقت

79

فرشتوں کے کام

92

1۔ ’’رضواب‘‘ جنت کا دربان

92

2۔ ’’مالک‘‘ دوزخ کا دروغہ

96

3۔ ’’ملک الموت‘‘ موت کا فرشتہ

97

رحمت اور عذاب کے فرشتے

114

منکر نکیر

139

’’کراماً کاتبین‘‘

148

نگہبان فرشتے

157

’’ملک الجبال‘‘ پہاڑوں کا فرشتہ

162

رحم مادر پر مقرر فرشتہ

163

روزی پر مقرر فرشتے

166

خرچ کرنے والوں پر مقرر فرشتے

170

گھر سے نکلنے پر آدمی پر مقرر فرشتے

180

جنازوں پر مقرر فرشتے

180

بجلی کی کڑک، چمک اور بادلوں پر مقرر فرشتے

181

وہ گھر جن میں فرشتے داخل نہیں ہوتے

183

وہ حالت کہ جس میں آدمی شیطان کے ساتھ ہوتا ہے

183

گھر سے نکلتے وقت یا تو آدمی شیطان کے جھنڈے تلے ہوتا ہے یا فرشتہ کے جھنڈے تلے

184

جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہ ہو فرشتے اس کو چھوڑ دیتے ہیں

185

جب بندہ جھوٹ بولے تو فرشتہ ہٹ جاتا ہے

185

وہ غصیلہ شخص کہ جو شیطان سے پناہ نہ مانگے فرشتہ اس سے ہٹ جاتا ہے

185

افعال غضب کے مراتب

189

غضب کے لواحق

191

غصہ اور شجاعت کا (اس طرح) مل جانا (کہ دونوں میں امتیاز نہ ہو سکے)

192

جب بیوی خاوند سے ناراض ہو کر علیحدہ ہوئے

192

وہ تین جن کے قریب فرشتے نہیں جاتے

198

قطع رحمی کرنے والے پر فرشتے نہیں اترتے

198

تصویر والے گھر میں فرشتے نہیں داخل ہوتے

199

کتے والے گھر فرشتے داخل نہیں ہوتے

200

فرشتے نجاست والے گھر میں داخل نہیں ہوتے

203

فرشتے جنبی شخص کے گھر میں داخل نہیں ہوتے

203

فرشتے شیطان کے بستر والے گھر میں داخل نہیں ہوتے

204

جس گھر میں سنت پر عمل نہ ہو وہ شیطان کی چراگاہ ہے

205

جن گھروں میں نماز اور ذکر نہ ہو ان گھروں میں فرشتے داخل نہیں ہوتے

214

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30527
  • اس ہفتے کے قارئین 456017
  • اس ماہ کے قارئین 1656502
  • کل قارئین113263830
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست