#1109.16

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3083

موسوعہ فقہیہ جلد17

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9575 (PKR)
(ہفتہ 05 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حجاب

31

تعریف

31

متعلقہ الفاظ :خمار ،نقاب

31

اجمالی حکم

32

لفظ حجاب کے دواستعمالات ہیں

32

اول:حسیات میں اس کااستعمال

32

قابل ستر اعضاء کےبارےمیں حجاب کاحکم

32

قضاء حاجت کےدوران پردہ کرنا

34

پردہ جونماز میں اما م کی اقتداء سےمانع ہے

35

پردہ کےپیچھے سےطلاق

35

لوگوں سےقاضی کاچھپنا

35

پردہ کےپیچھے سےسن کر شہادت دینا

36

دوم:امورمعنوی میں حجاب کااستعمال

36

حجاز

38

تعریف

38

حجاز سےمتعلق احکام شرعیہ

39

حجامت

40

تعریف

40

متعلقہ الفاظ:فصد

41

شرعی حکم

41

حجامت سےمتعلق احکام

41

طہارت پر حجامت کی تاثیر

41

روزے پرحجامت کااثر

42

احرام پرحجامت کااثر

43

حجامت کوبطور پیشہ اختیار کرنااوراس پر اجرت لینا

44

حجام کاضامن ہونا

45

حجب

46

تعریف

46

متعلقہ الفاظ:منع

46

میراث میں حجب

46

حج

50

تعریف

50

حج کی اصطلاحی تعریف

50

متعلقہ الفاظ؟:عمرہ

50

حج کاشرعی حکم

50

حج کاوجوب فوری طور پر ہے تاخیر کےساتھ

51

حج کی فضیلت

52

مشروعیت حج کی حکمت

54

فرضیت حج کی شرائط

54

پہلا شرط :اسلام

55

دوسری شرط :عقل

55

تیسری شرط :بلوغ

55

چوتھی شرط :آزاد

56

پانچویں شرط :استطاعت

56

پہلی قسم :وہ شرطیں جومرد عورت دونوں کےلیے یکساں ہیں

56

استطاعت کی پہلی شرط زاد اورراہ سواری پر قدرت

56

زادراہ اورسواری کی شرطیں

58

جاجت اصلیہ میں شامل امور

59

استطاعت کی دوسری شرط :دبدن کی صحت

61

استطاعت کی تیسری شرط :راستے کامامون ہونا

62

استطاعت کی چوتھی شرط:امکان سیر

62

دوسری قسم :وہ شرطیں جوعورتوں کےساتھ خاص ہیں

63

اول:شوہر یاامانت دارمحرم

63

محرم کےشرط ہونے کی  نوعیت

64

سفرکےلئےکسطرح کامحرم شرطہے

64

مسئلہ سےمتعلق چند فروع

65

دوم:عدت کانہ ہونا

65

چند فروع

66

صحت حج کی شرطیں

67

پہلی شرط:اسلام

67

دوسری شرط:میقات زمانی

68

تیسری شرط:عقل

67

چوتھی شرط :میقات مکانی

68

حج فرض کےاداہونےکی شرائط

69

حج کی اقسام

70

حج کی اقسام کی مشروعیت

71

تمتع اورقران کابدی

72

حج کےتینوں اقسام میں افضل کون ہے؟

72

حج کےتمام اقسام کی ادائیگی کاطریقہ

73

اعمال  حج مکہ پہنچنے تک

73

اعمال حج مکہ میں داخل ہونےکےبعد

74

یوم الترویہ

74

یوم عرفہ

74

یوم النحر

75

ایام تشریق کاپہلا اوردوسرایوم

76

ایام تشریق کاتیسرادن

76

طواف وداع

77

ارکان حج

77

رکن اول:احرام

77

رکن دوم:وقوف عرفہ

77

وقوف عرفہ کاوقت

78

وہ زمانہ جس کےپورے اوقات میں وقوف ہوگا

78

سوم:طواف زویارت

79

طواف زیارت کی رکنیت

79

طواف زیارت کی شرطیں

79

چوتھا :صفااورمروہ کےدرمیان سعی کرنا

81

سعی کاحکم

81

واجبات حج

81

اول:حج کےاصلی واجبات

82

مزدلفہ میں را ت گذارنا

82

دوم:رمی جما

82

رمی کاوقت اوراس کی تعداد

82

یوم نحر کورمی

83

ایام تشریق کےپہلے اوردوسرےدن رمی

83

پہلا کوچ

83

ایام تشریق کےتیسرے دن کی رمی

83

دوسراکوچ

84

رمی میں نیابت –دوسرے کی طرف سےرمی کرنا

84

سوم:حلق اورقصر

85

چہارم:ایام تشریق کی راتوں میں منی میں شب گذاری

85

پنجم:طواف وداع

85

طواف وداع کےوجوب کی شرطیں

86

اس طواف وداع )کی صحت شرطیں

86

واجبات حج دوسرےاعمال کےتابع ہیں

87

اول:واجبات احرام

87

دوم:وقوف عرفہ کےواجبات

87

سوم:واجبات طواف

87

چہارم :واجبات سعی

88

پنجم :وقوف مزدلفہ کاواجب ہونا

88

ہفتم:قربانی کاجانور ذبح کرنےسےمتعلق واجبات

88

ہشتم :حلق اورقصر کےواجبات

88

نہم :یوم النحر  کےاعمال کی ترتیب

88

اس ترتیب کاحکم

89

احرام حج سےحلال ہونا

90

حج کی سنتیں

90

اول:طواف قدوم

90

طواف قدوم کب ساقط ہوتاہے

91

چند جزئی مسائل

92

طواف قدوم کاوقت

93

طواف قدوم کاطریقہ

93

دوم:امام کےخطبے

93

پہلا خطبے

94

دوسرا خطبہ

64

تیسرا خطبہ

94

چوتھا خطبہ

94

سوم :یوم عرفہ کی شب میں منی میں شب گذاری

95

چہارم :منی سےعرفہ روانگی

95

پنجم :نحرکی شب میں مزدلفہ میں شب گذاری

95

مستحبات حج

96

اول:العج

96

دوم:الثج

96

سوم:آفاقی کےلئے مکہ میں داخل ہونے کےلئے غسل

97

چہارم :مزدلفہ میں وقوف کےلئے نصف شب کےبعد غسل

7

پنجم :طواف افاضہ میں جلدی کرنا

97

ششم :دعا تلبیہ اورمختلف احوال میں باربار کئےجانےوالے اذکار کی کثرت سےکرنا

97

ہفتم :تحصیب

97

ممنوعا ت حج

98

مباحات حج

98

حج کےساتھ مخصوص احکام

99

اول:حیض اورنفا س والی عورت کاحج

99

دوم :بچے کاحج

99

سوم:بےہوش اور سوئےہوئے مریض کاحج

100

دوسرے کی طرف سےحج کرنا

101

دوسرے کی طرف سےحج کی مشروعیت

101

دوسرے کی طرف سے حج فرض کی شرطیں

103

اول:حج کرانے کےوجوب کی شرطیں

103

دوم:حج میں دوسرے کی طرف سےنیابت کرنے والے کی شرائط

103

سوم:دوسرے کی طرف سے حج واجب کی صحت کی شرطیں

104

دوسرے کی طرف سےنفلی حج

107

اس کی مشروعیت

107

اس کی شرائط

107

حج پراجرت کامعاملہ  کرنا

107

اس کی مشروعیت

107

ارکان حج میں خلل ڈالنا

108

حج کے رکن کاقوی مانع احصار کی وجہ سےترک

108

حج کےرکن کابغیر قوی مانع  کےترک

108

اول: وقوف عرفہ کاچھوڑدینا

108

دوم :طواف زیارت کاچھوڑدینا

108

سوم :ترک سعی

109

واجبات حج میں خلل ڈالنا

109

 اول:وقوف مزدلفہ کو چھوڑدینا

109

دوم:تشریق کی راتوں میں منی میں شب گذاری ترک کرنا

110

سوم :ترک رمی

110

سنن حج کاترک

111

حج کےآداب

111

حج کی تیاری کےآداب

111

مناسک حج کی ادائیگی کےآداب

113

سفر حج کےآداب

112

حج سےواپسی کےآداب

113

حجۃ

114

حجر

114

تعریف

114

حجر کی  مشروعیت

115

حجر کی مشروعیت کی حکمت

116

اسباب حجر

117

مصلحت کےاعتبار سےحجر کی تقسیم

117

اول:صغیر پر حجر

117

نابالغ کےتصرفات پر حجر کااثر

119

بچے کومال کب دیاجائے گا

121

مجنون پر حجر

123

معتوہ پر حجر

124

سفیہ پر حجر

124

سفہ

125

سفیہ پر حجر کاحکم

126

قاضی کےفیصلے سےسفیہ پر حجر کرنا

127

سفیہ کےتصرفات

128

غافل بر حجر 

128

مفلس مقروض پر حجر

129

فاسق پر حجر

129

بیوی کےتبرعات پر حجر

129

مرض الموت میں مبتلا مریض پر حجر

131

راہن پر حجر

132

مصلحت عامہ کی وجہ سے حجر

132

مرتد پر حجر

133

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44670
  • اس ہفتے کے قارئین 203202
  • اس ماہ کے قارئین 1722275
  • کل قارئین115614275
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست