گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اپنی مطلوبہ کتاب حاصل کرنے کےلیے اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 03060054455
مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، قرآنی آیات واحادیث کے خوبصورت گرافکس اور دیگر مستند تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ وٹس ایپ پر حاصل کرنے کےلیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: Mohaddis
فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل جلد دوم ( جدید ایڈیشن)
New #7281 (جمعہ 26 اپریل 2024ء)فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل جلد اول ( جدید ایڈیشن)
#7280 (جمعرات 25 اپریل 2024ء)سلفی دعوت کے اصول
#7279 (بدھ 24 اپریل 2024ء)مسئلہ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں
#7278 (منگل 23 اپریل 2024ء)مشاہدات کابل و یاغستان
#7277 (پیر 22 اپریل 2024ء)ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم
#7276 (اتوار 21 اپریل 2024ء)حلال و حرام ( چند اہم مباحث)
#7275 (ہفتہ 20 اپریل 2024ء)گھریلو تشدد بل کا شرعی جائزہ
زندگی گزارنے کے سنہرے اصول
#1080 (مشاہدات :26531)صحابیات مبشرات رضی اللہ عنہن
#4826 (مشاہدات :7886)اسلام کا نظام حسبہ
#2109 (مشاہدات :16246)سیرت حسین ؓمع سانحہ کربلا
#1339 (مشاہدات :15804)عورت کا زیور پردہ
#3058 (مشاہدات :21237)منہاج السنہ جلد اول
#2857 (مشاہدات :14742)اسلام میں حلال و حرام
#5430 (مشاہدات :5419)شہادت کا اجر پانے والے خوش نصیب
#2473 (مشاہدات :7398)رشوت ایک لعنت
#893 (مشاہدات :27207)تیسیرالقرآن آسان قرآنی گرائمر
رسول اللہ ﷺ نے خواب میں کیا دیکھا؟
#5891 (مشاہدات :2496)خیر و برکات کا سبب بسم اللہ یا 786
#5598 (مشاہدات :5396)دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا)
#5709 (مشاہدات :13132)آثار حنیف بھوجیانی جلد اول
#225 (مشاہدات :29660)احادیث ہدایہ فنی و تحقیقی حیثیت
#5723 (مشاہدات :5731)قرآن رہنمائےسائنس
#3076 (مشاہدات :6140)اطیعو اللہ و اطیعو الرسول
#6534 (مشاہدات :1607)اربعین احکام و مسائل وصایا ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 57)
#195 (مشاہدات :25028)خوشگوار زندگی کے اصول
#6778 (مشاہدات :0)دنیا کے قدیم وجدید مذاہب
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر دن رات میں پانچ وقت نماز فرض کی ہے اور اسی طرح ہر نماز کو بھی اس کے وقت پر پڑھنے کا حکم فرمایا جیساکہ اس کا ارشاد ہے:
﴿إِنَّ الصَّلوٰةَ كانَت عَلَى المُؤمِنينَ كِتـٰبًا مَوقوتًا ١٠٣ ﴾....سورة النساء:
''بے شک مؤمنوں پر نماز مقرر ہ وقت میں فرض کی گئی ہے۔''
پانچوں نمازوں کا ابتدائی وقت
٭سیدنا جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں:
«فصلی الظهر حين زالت الشمس وکان الفيء قدر الشراك ثم صلی العصر حين کان الفيء قدر الشراك وظِلِّ الرجل ثم صلی المغرب حين غابت الشمس ثم صلی العشاء حين غاب الشفق ثم صلی الفجر حين طلع الفجر»(سنن نسائی :۵۲۵)
''آپؐ نے ظہر کی نماز سورج ڈھلنے کے بعد جبکہ زوال کا سایہ جو تے کے تسمے کے برابر تھا، اس وقت پڑھائی۔ پھر عصر کی نماز اس وقت پڑھائی جب زوال کا سایہ تسمے اور آدمی کے برابر ہوگیا۔ پھر مغرب کی نماز پڑھائی جس وقت سورج غروب ہوگیا پھر عشا کی نماز سرخی غائب ہوجانے پر پڑھائی پھر جب فجر طلو ع ہوئی تو فجر کی نماز پڑھائی۔''
محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے