#1080

مصنف : محمود احمد غضنفر

مشاہدات : 26516

صحابیات مبشرات رضی اللہ عنہن

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11340 (PKR)
(جمعرات 14 جون 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے جہاں لازوال قربانیوں کی داستان رقم کی وہیں نبوت کی کرنوں سے فیض یاب ہونے والی صحابیات نے بھی اسلام کے لیے بہت سی خدمات سرانجام دیں اور مذہبی، سیاسی، علمی اور عملی کارنامے سرانجام دے کر سرخرو ہوئیں۔ زیر نظر کتاب میں ان صحابیات کا تذکرہ کیا گیا ہے جنھیں زبان نبوتﷺسے جنت کا مژدہ جانفزا ملا۔ وہ صحابہ کرام جن کو نبی کریمﷺنے جنت کی بشارت دی ان کی زندگی کے حوالے سے تو کافی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں لیکن صحابیات مبشرات پر اردو زبان میں یہ پہلی کتاب ہے۔ ان صحابیات کی مبارک اور پاکیزہ زندگی اہل اسلام کے لیے یقیناً راہ عمل متعین کرنے کا کام دے گی۔ اس لیے تمام لوگوں کے لیے بالعموم اور خواتین کوبالخصوص اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔ ناولوں کی رونانوی کہانیوں اور میگزینز کی چٹ پٹی خبروں سے ہٹ کر ان معزز خواتین کی حقیقی زندگی کا مطالعہ نہایت افادے کا باعث ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

7

صحابیات ؓن کے کارنامے

 

9

ام المومنین سیدہ طاہرہ خدیجۃ الکبری ؓ

 

15

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ   ؓ

 

35

ام المومنین سیدہ  سودہ بنت زمعہ   ؓ

 

61

ام المومنین سیدہ ام سلمٰہ ؓ

 

105

ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش ؓ

 

127

ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رملہ بنت ابی سفیان ؓ

 

169

حضرت فاطمہ بنت اسد ؓ

 

201

حضرت فاطمۃ الزہراء ؓ

 

211

حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ

 

245

حضرت ام سلیم انصاریہ بنت ملحان ؓ

 

273

حضرت الربیع بنت معوذ ؓ

 

299

حضرت ام منذر سلمٰی بنت قیس ؓ

 

345

حضرت ام ایمن ؓ

 

359

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33783
  • اس ہفتے کے قارئین 249108
  • اس ماہ کے قارئین 1048749
  • کل قارئین98114053

موضوعاتی فہرست