#3507

مصنف : سعید انصاری

مشاہدات : 11093

سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات

  • صفحات: 280
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11200 (PKR)
(بدھ 02 مارچ 2016ء) ناشر : مشتاق بک کارنر لاہور

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب و تمدن کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک (عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"سیر الصحابیات معہ اسوہ صحابیات" مولانا سعید انصاری کی نایاب تصنیف ہے۔ جس میں موصوف نے ازواج مطہرات، بنات طاہرات اور اکابر صحابیات کے سوانح زندگی اور ان کے علمی، مذہبی، اخلاقی کارناموں کو مفصل قلمبند کیا ہے۔ کتاب کے آخر میں مولانا سید سلیمان ندویؒ کا مختصر رسالہ"مسلمان عورتوں کی بہادری" کو بھی کتاب ہذا کے ساتھ ذکر کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی محنتوں کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

سیرالصحابیات

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع اول

9

مذہبی کارنامے

11

سیاسی کارنامے

13

علمی کارنامے

14

عملی کارنامے

15

انتخاب وترتیب

16

دیباچہ طبع ثانی

20

ازواج مطہراتؓ

 

(1)حضرت خدیجہ ؓ

22

(2)حضرت سودہؓ

31

(3) حضرت عائشہ ؓ

36

(4) حضرت حفصہ ؓ

47

(5)حضرت زینب ام المساکینؓ

52

(6)حضرت ام سلمہ ؓ

53

(7)حضرت زینب ؓبنت جش

66

(8)حضرت جویرہ ؓ

72

(9)حضرت ام حبیبہ ؓ

76

(10)حضرت میمونہؓ

80

(11)حضرت صفیہ ؓ

83

بنات طاہرات ؓ

 

(12)حضرت زینب ؓ

87

(13) حضرت رقیہ ؓ

90

(14)حضرت ام کلثوم ؓ

92

(15)حضرت فاطمہ ؓ

93

عام صحابیات ؓ

 

(16)حضرت امامہ ؓ

102

(17)حضرت صفیہ ؓ

104

(18)حضرت ام ایمن ؓ

107

(19)حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد

109

(20)حضرت ام الفضل ؓ

111

(21)حضرت ام رومان ؓ

113

(22)حضرت سمیہ ؓ

115

(23)حضرت ام سلیم ؓ

117

(24)حضرت ام عمارہ ؓ

122

(25)حضرت ام عطیہ ؓ

124

(26)حضرت ربیع ؓ بنت معوذ بن عفراء

126

(27)حضرت ام ہانی ؓ

128

(28)حضرت فاطمہ ؓ بنت خطابؓ

130

(29)حضرت اسماءؓ بنت عمیس

132

(30)حضرت اسماءبنت ابی بکر ؓ

136

31۔حضرت فاطمہ ؓ بنت قیس

142

32۔حضرت شفاءؓ بنت عبداللہ

145

33۔حضرت زینب بنت ابی معاویہ ؓ

147

34۔حضرت اسماء بنت یزیدؓ

148

35۔حضرت ام الدرداء ؓ

152

36۔حضرت ام حکیم ؓ

153

37۔حضرت خنساء ؓ

155

38۔حضرت ام حرامؓ

158

39۔حضرت ام ورقہ ؓ بنت عبداللہ

160

40۔حضرت ہندؓ

161

41۔حضرت ام کلثوم ؓ بنت عقبہ

165

42۔حضرت ام زینب ؓبنت ابی سلمہ

167

43۔حضرت ام ابوہریرہ ؓ

169

44۔حضرت خولہ ؓ بنت حکیم

170

45۔حضرت حمنہ ؓ بنت جحش

171

اسوہ صحابیات

 

قبول اسلام ۔176

 

اعلان اسلام

177

تحمل شدائد

177

قطع علائق

178

عقائد ۔179

 

توحید

179

شرک سے علیحدگی

179

رسول اللہ ﷺ کی نبوت پر ایمان

180

عبادات ۔181

 

ابواب الصلوۃ ۔181

 

پابندی جماعت

181

نماز جمعہ

181

نماز اشراق

181

تہجد نماز شبانہ

182

ابو اب الزکوۃ والصدقات ۔182

 

اعزہ اقارب پر صدقہ کرنا

183

محتاج کی حسب حاجت امداد

183

ابواب الصوم۔184

 

صائم الدہر رہنا

184

نفل کے روزے

184

مردوں کی جانب سے روزہ رکھنا

184

اعتکاف

184

ابواب الحج ۔185

 

حج

185

ماں باپ کی طرف سے حج اداکرنا

185

عمرو ادا کرنا

186

ابواب الجہاد ۔186

 

شوق شہادت

186

عمل بالقرآن ۔188

 

منہیات شرعیہ سےاجتناب ۔190

 

مزامیر سےاجتناب

190

مشتبہات سے اجتناب

190

مذہبی زندگی کے مظاہر مختلغہ ۔192

 

تسبیح وتہلیل

192

مقامات مقدمہ کی زیارت

192

فرائض مذہبی اداکرنے میں جسمانی تکلیفیں اٹھانا

192

پابندی

193

تبجیل الرسول ؐ ۔194

 

برکت اندوزی

194

محافظت یادگار رسول ؐ

194

ادب رسول ؐ

195

حمایت رسول ؐ

195

خدمت رسول ؐ

196

ہیبت رسول ؐ

196

نعت رسول ؐ

196

پابندی احکام رسول ؐ

197

رضامندی رسول ؐ

198

تفویض الی الرسول ؐ

198

ضیافت رسو لؐ

199

محبت رسول ؐ

199

شوق صحبت رسو لؐ

200

فضائل اخلاق۔201

 

ستعفاف

201

ایثار

201

فیاضی

201

مخالف سے انتقام نہ لینا

202

مہمان نوازی

203

عزت نفس

203

صبر وثبات

204

شجاعت

204

زند وتقشف

205

زندہ دلی

205

راز داری

205

عفت وعصمت

206

حسن معاشرت ۔207

 

مصالحت وصفائی

207

صلہ رحمی

207

ہدیہ دینا

208

خدموں کے ساتھ سلوک

208

باہمی اعانت

208

عیادت

209

تیمارداری

209

عزاداری

210

محبت اولاد

210

بھائی بہن سے محبت

210

حمایت والدین

211

پرورش یتامی

211

یتیموں کے مال کی نگہداشت

212

بچوں کی پرور ش

213

شوہر کے مال واسباب کی حفاظت

213

شوہر کی رضاجوئی

214

شوہر کی محبت

214

شوہر کی خدمت

215

طرز معاشرت ۔217

 

غربت وافلاس

217

لباس

217

مکان

217

اثاث الیت

218

زیورات

218

سامان آرائش

218

اپناکام خود کرنا

218

پردہ

219

معاملات ۔221

 

ادائے قرض کاخیا ل

221

قرض کاایک حصہ معاف کردینا

221

تقسیم وارثت میں دیانت

221

خدمات۔222

 

مذہبی خدمات۔222

 

اشاعت اسلام

222

نومسلموں کاتکفل

223

خدمت مجاہدین

223

خدمت مساجد

224

بدعات کا استیصال

225

احتساب

225

اخلاقی خدمات۔226

 

نرد بازی کی روک ٹوک

226

شراب خواری کی روک ٹوک

227

مصنوعی بال لگانے کی ممانعت

227

علمی خدمات ۔227

 

علم تفسیر

227

علم اسرار الدین

233

علم حدیث

240

فن درایت

241

علم فقہ

243

مناقب صحابیات ۔245

 

مسلمان عورتوں کی بہادر ی ۔251

 

خاتمہ بالخیر

281

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13849
  • اس ہفتے کے قارئین 172381
  • اس ماہ کے قارئین 1691454
  • کل قارئین115583454
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست