#1311

مصنف : محمود احمد غضنفر

مشاہدات : 10557

بغداد کا تاجر اور بچوں کی عدالت

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2275 (PKR)
(منگل 14 مئی 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ ادارہ دار الابلاغ نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے کہانیوں کے انداز میں تاریخ کے سچے واقعات قلمبند کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’بغداد کا تاجر اور بچوں کی عدالت‘  کے مصنف محترم محمود احمد غضنفر ہیں جن کی درجنوں کتب صحابہ کی سیرت کے مختلف درخشاں پہلوؤں پر مقبول عام ہیں۔ بچوں کے لیے یہ ان کی پہلی کہانی ہے جسے انھوں نے عربی ادب سے اخذ کر کے لکھا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

4

بغداد کا تاجر اور ننھے منے بچے

 

5

علی بابا کا خواب

 

7

علی بابا کی سفر حج پر روانگی

 

12

زیتون کا مٹکا

 

17

عدالت کے روبرو

 

32

بچوں کی عدالت

 

44

خیانت کا انجام

 

60

سورج،چاند ،ستارے

 

64

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46397
  • اس ہفتے کے قارئین 343375
  • اس ماہ کے قارئین 1396875
  • کل قارئین110718313
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست