#6850.02

مصنف : محمد تقی عثمانی

مشاہدات : 1613

نسیم ہدایت کے جھونکے جلد سوم

  • صفحات: 235
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9400 (PKR)
(بدھ 23 نومبر 2022ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

اسلام ایک ایسا آفاقی اورفطری مذہب ہے جس نے ہر دور میں اطراف واکناف میں پھیلے ہوئے جن وانس کو اپنی ابدی تعلیمات سے مسحور کر دیا۔ یہی وہ مذہب ہے جس کے سایہ عاطفت میں آکر ہر شخص اس قدر سکون واطمینان محسوس کرتا ہے ۔ مغرب کے مادی معاشرے میں سکون و اطمینان کی تلاش میں سرگرداں لوگ بھی اسی مذہب کی آغوش میں ہی حقیقی سکون محسوس کرتے ہیں۔اور مسلمان  ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی  بڑی نعمت ہے کہ  اس نعمت  کے مقابلہ میں  دنیا  جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں ۔اسلام کتنی عظیم نعمت ہے  اسکا  احساس یہودیت اور عیسائیت سے  توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات  پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر  اللہ تعالی ٰ نے  یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔اپنے مذہب کو چھوڑ کر اسلام قبول کرنا  یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا ہے جن کے حوصلے  بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ  قافلہ قابل صد مبارک باد  اور قابل تحسین ہے ۔ کئی   قلمکاران  نے عصر حاصر میں   میں یہودیت ، عیسائیت سے تائب ہوکراسلام قبول کرنے  والوں کی  دلسوز داستانیں مرتب کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’نسیم ہدایت کے جھونکے ‘‘  مولانا محمد کلیم صدیقی کے ہاتھوں  اسلام قبول کرنے والے نو مسلم   بھائیوں کی کہانی انہی کی زبانی ہے  پر مشتمل ہے۔ مفتی محمد روشن شاہ قاسمی نے  اسے  مرتب کیا ہے  مرتب نے اس کتاب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 20؍ افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی،تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے۔(م۔ا)

فہرست مضامین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

5

مقدمہ: حضرت مولانا کلیم صاحب صدیقی مد ظلہ العالی

7

تقریظ مولانا وصی سلیمان صاحب ندوی مدظلہٗ

11

آئیے عہد وفا تازہ کریں

14

عبداللہ /دیپ چنداہیرسے ایک ملاقات

17

ڈاکٹر صفیہ /سروج شالنی سے ایک ملاقات

32

بہن عائشہ /بلوندرکور سے ایک ملاقات

45

جمیلہ بہن/پشپا سےا یک ملاقات

59

ماسٹر محمد عامر /بلبیر سنگھ سے ایک چشم کشا ملاقات

72

طیب بھائی /رام ویر سے ایک ملاقات

87

ڈاکٹر سعید احمد/ شیلندر کمارملہوترا سے ایک چشم کشاملاقات

98

ڈاکٹر محمد حذیفہ / رام کمار سے ایک ملاقات

109

جناب عبدالرحمٰن / انل راؤ سے ایک ملاقات

123

جناب نورمحمد /رام پھل سے ایک ملاقات

139

انجینئر محمد خالد /ونودکمار کھنہ سے ایک ملاقات

152

توحید بھائی / دھرمیندر سے ایک ملاقات

166

عبداللہ کنکی / سنجیوپٹبائک سے ایک ملاقات

172

بھائی ڈاکٹر احمد/ رام چندر سے ایک گفتگو

189

سہیل صدیقی /یوراج سنگھ سے ایک چشم کشا ملاقات

201

محمد اسحاق  /اشوک کمار سے ایک ملاقات

211

محمد سلمان / بنواری لال سے ایک ملاقات

230

بھائی حسن ابدال/ جئے دردھن سے ایک ملاقات

243

ندیم احمد صاحب سے ایک ملاقات

255

ندیم احمد صاحب سے ایک ملاقات

255

ماہنامہ ارمغان کا مختصر تعارف

265

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23235
  • اس ہفتے کے قارئین 23235
  • اس ماہ کے قارئین 1697186
  • کل قارئین113304514
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست