#1017

مصنف : محمد تقی عثمانی

مشاہدات : 86160

علوم القرآن ( تقی عثمانی )

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15360 (PKR)
(جمعہ 25 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

قرآن کریم بذات خود علوم و معارف کا خزینہ ہے۔ اس کو پڑھنے والا چاہے ایک عام فہم شخص ہو یا علم کی وسعتوں سے مالامال، اس کی برکتوں سے تہی نہیں رہتا۔ امت مسلمہ مختلف جہتوں اور متعدد پہلوؤں سے قرآن کریم کی خدمت کرتی آئی ہے۔ اس سلسلہ میں ’علوم القرآن‘ کے موضوع پر بہت سا علمی اور تحقیقی مواد موجود ہے۔ پیش نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم ترین کڑی ہے۔ جس میں علوم القرآن سے متعلقہ بہت سے ابحاث کو جمع کر دیا گیا ہے۔ کتاب میں وحی اور نزول قرآن، ترتیب نزول، قراءات سبعہ اور اعجاز قرآن وغیرہ جیسےابحاث اس طرح بصیرت افروز انداز میں آ گئے ہیں کہ مستشرقین کے وساوس اور معاندانہ شکوک و شبہات کا تشفی کن جواب آ گیا ہے۔ جدید نسل کی رہنمائی اور قرآنی حقائق کو واشگاف کرنے کے لیے ایک بہترین کاوش ہے(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

11

پیش لفظ

 

13

حرف آغاز

 

14

باب اول۔تعارف

 

23

باب دوم۔تاریخ نزول قرآن

 

53

باب سوم۔قرآن کے سات حروف

 

97

باب چہارم۔ناسخ ومنسوخ

 

159

باب پنجم۔تاریخ حفاظت قرآن

 

173

باب ششم۔حفاظت قرآن سے متعلق شبہات اور ان کا جواب

 

211

باب ہفتم۔حقانیت قرآن

 

241

باب ہشتم۔مضامین قرآن

 

293

حصہ دوم علم تفسیر

 

 

باب اول۔علم تفسیر اور اس کے ماخذ

 

323

باب دوم۔تفسیر کے ناقابل اعتبار ماخذ

 

345

باب سوم۔تفسیر کے چند ضروری اصول

 

397

باب چہارم۔قرون اولٰی کے بعض مفسرین

 

353

متاخرین کی چند تفسیریں

 

500

بیان القرآن ،معارف القرآن

 

507

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40383
  • اس ہفتے کے قارئین 283266
  • اس ماہ کے قارئین 1029430
  • کل قارئین105900551
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست