#267

مصنف : مفتی محمد شفیع

مشاہدات : 31744

اسلام اور موسیقی

  • صفحات: 444
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8880 (PKR)
(منگل 09 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

اسلام میں ہر اس چیز کی روک تھام کی گئی ہے جس سے اخلاقی بگاڑ پیدا ہوتا ہو۔ذہنی انتشار اور اخلاقی بگاڑ پیدا کرنے والی مختلف چیزوں میں سے ایک موسیقی ہے جس کو لوگوں نے جواز بخشنے کے لیے روح کی غذا تک کے قاعدے کو لاگو کرنے کی کوشش کی ہے۔مصنف علمی اعتبار سے ایک بلند پایہ مقام کے حامل ہیں اور انہوں نے اس موضوع کی وضاحت میں اپنی تبحر علمی کے چند موتیوں کو نچھاور کرتے ہوئے اس موضوع کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ الحمد للہ کامیاب وکامران نظر آتے ہیں۔مصنف نے موسیقی کے حوالے سے ہر اعتبار سے گفتگو کرتے ہوئے قرآن وسنت کے دلائل سے موسیقی کی حرمت کے دلائل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ رسول اللہ ﷺ کے عمل،صحابہ کرام کا موسیقی کے خلاف عمل اور ان کے اقوال،صحابہ کے بعد تابعین کی زندگیوں سے موسیقی کی قباحت پر دلائل پیش کرتے ہوئے بعد میں آنے والے ائمہ کرام کے اقوال وافعال اور ان کی تعلیمات  کی روشنی میں موسیقی کی حرمت کے بیش بہا دلائل کو اکٹھا کرکے ان لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا ہے جو بودے استدلالات کے ساتھ موسیقی کو حلال وجائز کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

22

حرف آغاز

 

29

مقدمہ

 

31

اسلام اورفطری تقاضے

 

33

نفس پرستی

 

39

اسلامی نقطئہ نظر

 

42

تفریح ایک فطری تقاضا

 

49

مفاسد اور مضرات

 

53

پیدائش نفاق

 

67

اسلام اور موسیقی شرح وترجمہ

 

85

باب اول۔۔۔ دلائل حرمت

 

89

شیطان کی عیاری

 

154

اقوال صحابہ وسلف صالحین

 

169

باب دوئم ۔۔۔دلائل اباحت

 

179

آیات قرآنی

 

181

احادیث نبوی اور آثار صحابہ

 

186

آثاروروایات

 

221

باب سوئم۔۔۔ توفیق روایات

 

229

باب چہارم۔۔۔ مذاہب اربعہ اور صوفیاء کی آراء

 

257

فقہاء کی آراء

 

259

فقہ حنفی

 

261

فقہ شافعی

 

278

فقہ مالکی

 

297

فقہ حنبلی

 

312

صوفیاء کرام کی رائے

 

325

باب پنجم ۔۔۔معتدل فیصلہ

 

337

اختلاف آئمہ کی بنیاد

 

343

مالکیہ کی رائے

 

347

شافعیہ کی رائے

 

351

معتدل روش

 

355

تکملہ

 

321

دلائل اباحت

 

363

ذوق جمال کی تسکین

 

363

روح کی غذا

 

375

اجزاء کی اباحت

 

384

خوش الحان پرندوں کی آواز

 

389

جنت میں موسیقی

 

389

ضعیف احادیث

 

391

مزامیر داؤود

 

404

عمل اکابر

 

414

کتابیات

 

431

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62391
  • اس ہفتے کے قارئین 359369
  • اس ماہ کے قارئین 1412869
  • کل قارئین110734307
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست