#3614

مصنف : مفتی محمد شفیع

مشاہدات : 6536

مسیح موعود کی پہچان قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 47
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 940 (PKR)
(بدھ 13 اپریل 2016ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

امت محمدیہ کے آخری دور میں اللہ تعالی کی حکمت سے دجال اکبر کا خروج مقدر ومقرر تھا، جس کے شر سے تمام انبیائے کرام اپنی اپنی امتوں کو ڈراتے آئے ہیں، اور حسب تصریحات احادیث متواترہ اس کا فتنہ اگلے پچھلے تمام فتنوں سے سخت ہوگا۔اس کے ساتھ ساحرانہ قوتیں اور خوارق عادات بے شمار ہوں گی۔اسی کے ساتھ یہ بھی مقرر تھا کہ دجال کے فتنے سے امت کو بچایا جائے۔دجال کو شکست دینے کے لئے سیدنا عیسی  دوبارہ اس دنیا میں نزول فرمائیں گے اور اپنی مخصوص شان مسیحی سے مسیح دجال کا خاتمہ کریں گے۔نبی کریم ﷺ نے سیدنا عیسی  کی تمام صفات کو اپنی امت کے لئے بیان کر دیا ہے تاکہ امت کے لئے انہیں پہچاننا مشکل نہ رہے۔ زیر تبصرہ کتاب"مسیح موعود کی پہچان، قرآن وحدیث کی روشنی میں"معروف دیو بندی عالم دین  مفتی مولانا محمد شفیع عثمانی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مسیح موعود کی پہچان کے حوالے سے  قرآن وحدیث کی روشنی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے، اور ان کا ترجمہ وتشریح کسی دوسرے وقت تک کے لئے چھوڑ دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مسیح موعود کانا م کنیت اور لقب

13

مسیح موعود کے خاندان کی پوری تفصیل

13

والدہ مسیح موعود حضرت مریم کے بعض حالات

14

حضرت مسیح کےابتدائی حالات استقراء وعیرہ

15

آپ کی ولادت کس جگہ اور کس طر ح ہوئی

16

حضرت مسیح موعود کے خصائص

17

حضرت مسیح کوعود کاحلیہ

18

آخر زمانہ میں آپ کادوبارہ نزول

19

بوقت نزول آپ کے بعض حالات

19

مقام نزول اوروقت نزول کی مکمل تریحی

30

بوقت نزول حاضرین کامجمع اور انکی کیفیت

20

بعد نزول آپ کیتے دتوں دنیا میں رہیں گے

23

بعدنزول کے  آپ کانکاح اور اولاد

24

نزول کے بعد مسیح موعود کےکارنامے

35

مسیح موعود لوگوں کو کس مذہب پر چلاہیں گے

24

مسیح موعود کے زمانہ میں ظاہری باطنی برکات

25

یہ برکات کتنی مدت تک رہیی گے

26

لوگوولادت متفرقہ مسیح موعود کےوقت میں ہوں گے

26

پہلے خروج کی غلط خبر مشہو رہونا

27

اس زمانہ میں عرب کاحال

27

غزوہ ہندوستان کاذکر

28

لوگوں کے بقیہ حالات

27

مسیح موعود کے زمانہ کے اہم واقعات

28

آپ کے نزول سے پہلے دجال کاخروج

29

دجال کی علامات

29

دجال کی ہلاکت اور اسکے لشکر کی شکست

33

یاجوج ماجوج کانکلنا اور انکے بعض حالات

33

مسیح موعود کایاجوج ماجوج کے لیے

33

بدعافرمانا ارو ان کی ہلاکت

33

حضرت عیسی کاجیل سے اترنا

34

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45489
  • اس ہفتے کے قارئین 259079
  • اس ماہ کے قارئین 745271
  • کل قارئین97810575

موضوعاتی فہرست