#3118

مصنف : نور محمد قریشی

مشاہدات : 4876

حیات مسیح اور ختم نبوت

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3875 (PKR)
(ہفتہ 19 دسمبر 2015ء) ناشر : بیت الحکمت، لاہور

امت مسلمہ مسئلہ حیات مسیح ؑ پر ہر دور میں متفق رہی ہے ۔لیکن مرزا قادیانی کے کچھ نفس پرستوں نے خود ساختہ عقلی دلائل کا سہارا لے کر مسئلہ حیات مسیح ؑ پر امت مسلمہ میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔اور الحمد اللہ ہمارے بزرگان دین اور علماءکرام نے ایسے فتنوں کا پوری طرح تعاقب کیااور ان کو کیفر کردار تک پہنچایا  ہے۔قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ جب یہود نے عیسی ؑ کو صلیب دے کر قتل کرنے کی کوشش کی تو قرآن نے جو فرمایا کہ 'اللہ نےانہیں اپنی طرف بلند کردیا 'وہ حقیقت میں انہیں بلند نہیں کیا گیا تھا بلکہ انکے درجات بلند کردیے گئے تھے ، اس جگہ پر درجات کے بلند ی کا یہ فیدہ ہوا کہ صلیب پر وہ زندہ رہے اور یہود کو شبہ لگ گیا کہ وہ وفات پاچکے ہیں اور وہ انہیں چھوڑ کر چلے گئے، عیسی پھر کسی اور علاقہ میں چلے گئے وہاں تقریبا نصف صدی حیات رہے پھر طبعی وفات پائی اور انکی قبر کشمیر میں ہے۔ یہی عقیدہ تھوڑی سی کمی پیشی کیساتھ  قمر احمد عثمانی  کا بھی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "حیات مسیح اور ختم نبوت" محترم نور محمد قریشی ایڈووکیٹ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قمر احمد عثمانی کے نظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وسنت کی روشنی میں درست عقائد کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باعث تحریر آنکہ

7

عثمان صاحب کے نظریات کیاہیں؟

8

وفات مسیح ؑ اور مرزا غلام احمد کی نبوت کاذمہ

9

عقیدہ ختم نبوت اور حیات مسیحؑ

16

حق تعالٰی کے چار وعدے

20

پہلا وعدہ

21

دوسرا وعدہ

37

تیسرا وعدہ

49

کیاحضرت عیسیٰ کا طویل عمرپانا ختم نبوت سے متضاد م ہے

62

سلب نبوت کا تصور یا عقیدہ کی نفی

74

چند اشکال اور ان کے جوابات

77

مولانا سندھی اور مولانا عاشق الٰہی میرٹھی کا نقطہ نظر

88

کیا آنحضرتﷺ کی بعثت حضرت عیسیٰ ؑ کے بعد ہوئی؟

93

حیات مسیح ؑ کے بارہ میں احادیث

107

حرف آخر

113

خلاصہ کلام

129

کتابیات

137

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19783
  • اس ہفتے کے قارئین 186818
  • اس ماہ کے قارئین 673010
  • کل قارئین97738314

موضوعاتی فہرست