#676

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

مشاہدات : 30124

جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں

  • صفحات: 445
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13350 (PKR)
(پیر 29 اگست 2011ء) ناشر : بیت الحکمت، لاہور

غلام احمد پرویز پاکستان میں فتنہ انکار حدیث کے سرغنہ اور سرخیل تھے۔ان کی ساری زندگی حدیث رسول ﷺ کی صحت وثبوت میں تشکیک ابھارنے میں بسر ہوئی اور لطف کی بات یہ ہے کہ وہ تردید حدیث کا کام قرآن حکیم کے ’’حقائق ومعارف‘‘اجاگر کرتے ہوئے سرانجام دیتے تھے۔حافظ محمد دین قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب میں ’’مفکر قرآن‘‘کے کردار وعمل کو اجاگر کیا ہے اور ان کے فکری تضاد پر روشنی ڈالی ہے۔قاسمی صاحب کا نام’رد پرویزیت‘میں ایک سند کی حیثیت رکھتا ہے اور اب تک ان کی متعدد کتابیں اس فتنہ کی سرکوبی کے حوالے سے شائع ہو چکی ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ ’مفکر قرآن‘صاحب قرآن کے نام پر جو کچھ پیش کرتے رہے وہ تحریف کی بد ترین شکل ہے لیکن ان کے مداح اسے معارف وحقائق کا نام دیتے ہیں۔زیر نظر کتاب کے مطالعہ سے معلوم ہوگا کہ پرویز صاحب ساری عمر متضاد باتیں کہتے رہے اور اپنی تردید خود ہی کرتے رہے۔ظاہر ہے کہ یہ ان کے باطل پر ہونے کی واضح دلیل ہے ،امید ہے اس کتاب کے مطالعہ  سے پرویزصاحب کی دوغلی شخصیت بے نقاب ہوگی اور مقلد شیان حق کو سچ او رجھوٹ میں امتیاز کرنے میں سہولت ہوگی۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

17

امت مسلمہ سے شکایات پرویز

 

20

تصانیف پرویز میں میری دلچسپی

 

21

خلوص نیت کا اہم تقاضا

 

28

امام مالک ؒ کے طرزعمل پر اعتراض پرویز

 

31

ایک اشکال اور اس پر کلام

 

33

باب1:دل اور زبان میں عدم موافقت

 

39

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

 

45

جمعہ کا خطبہ پرویز اور چپڑاسی کی جرات ایمان

 

50

باب2:خارزاز تضادات پرویز

 

52

طلوع اسلام ،ذخیرہ تضادات

 

53

طلوع اسلام افق پاکستان پر

 

54

مزاج پرویز کا ایک خاص پہلو

 

87

تضادات پرویز،قیام پاکستان کے بعد

 

92

باب3:’’مفکر قرآن‘‘کے چند صریح جھوٹ

 

109

کذب پرویز کی پہلی مثال

 

111

اساس کذب پرویز

 

112

اقتباس پرویز

 

121

’’مفکر قرآن‘‘کا ایک سہ گونہ جھوٹ

 

130

باب4:مغالطہ آرائیاں،خیانت کاریاں ،فریب انگیزیاں

 

135

زمانی پس منظر سے عبارت کو کاٹ کر

 

136

مولانا مودودی ؒ کی وضاحت

 

140

قابل غور سوال

 

144

دجل وفریب کی تیسری مثال

 

146

اسی واقعہ میں ایک اور خیانت

 

149

خیانت وبددیانتی کی پانچویں مثال

 

151

خدع وفریب کی ساتویں مثال

 

161

باب5:جھوٹے الزامات ،افتراءات ،بہتانات

 

165

معاصر علماء کے خلاف بہتان تراشی

 

165

علماء احناف پر بہتان

 

175

اہل حدیث علماء پر بہتان

 

176

طلوع اسلام کا مقصد اجراء

 

190

قرآن مجید کے خلاف بہتان

 

198

باب6:ناپ تول کے دوہرے معیار

 

215

کرو خود لیکن الزام دوسروں پر

 

220

دوہرےمعیار کا ایک اور پہلو

 

223

طلوع اسلام اور مسلمانان ہند

 

232

دوہرا معیار اور پھر جانبدارنہ رویہ

 

254

باب7:تائید باطل کا رویہ پرویز

 

257

تائید باطل کی دو مثالیں

 

259

لفظ کاس اور علماء لغت

 

261

باب8:تخیلاتی مقصود اور حکمت عملی

 

265

حکمت عملی اور ’’مفکر قرآن‘‘کا لٹریچر

 

277

باب9:’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل

 

292

آمدم برسرمطلب

 

304

’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل

 

305

کذب پرویز کی واضح مثال

 

309

باب10:’’داعلی انقلاب‘‘کا ذاتی کردار

 

317

طلوع اسلام کی بڑی بڑی شخصیتیں

 

319

صحافتی بازی گری

 

330

کراچی کے منافقین

 

330

معاشرتی تعلقات کا انقطاع

 

331

باب11:’’اخلاقی نامردی‘‘

 

335

’’اخلاقی نامردی‘‘کی پہلی مثال

 

337

منکرین حدیث کی ایک مکروہ سازش

 

352

طلوع اسلام آئینہ دیانت کے مقابل

 

359

عبارتوں میں خیانت کاری کی مثالیں

 

360

حرف آخر

 

382

چوری اور سینہ زوری

 

383

مولانا مودودی ؒ کا ایمان افروز جوابی طرز عمل

 

385

قصہ مختصر یہ کہ

 

389

ضمیمہ ۔چند اعتراضات اور ان کا جائزہ

 

390

کتابیات

 

436

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52302
  • اس ہفتے کے قارئین 349280
  • اس ماہ کے قارئین 1402780
  • کل قارئین110724218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست