#167

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

مشاہدات : 17448

جناب غلام احمد پرویز کے نظام ربوبیت پر ایک نظر

  • صفحات: 332
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6640 (PKR)
(جمعرات 04 جون 2009ء) ناشر : بیت الحکمت، لاہور

جناب غلام احمد پرویز نے تہذیب غالب کے جملہ عوامل وعناصر کو لے کر اسلامی تعلیمات میں سمودینے کے لیے قرآنی مفردات کی خودساختہ توضیح اور مصلحت قرآنیہ کی خانہ زاد تشریح سے خوب کام لیا-ان کی بہت سی توضیحات تشریحات، انتہائی رکیک،دورخیز، اختراعی اور افترائی ہیں-زیر نظر کتاب میں پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی صاحب نے پرویز صاحب کے انہی نظریات کی قلعی کھولتے ہوئے جناب کے نظام ربوبیت کا مدلل انداز میں جائزہ لیا ہے- کتاب کے شروع میں علمی اور تحقیقی انداز میں پرویز اور کارل مارکس کے اشتراکی نظریات میں کس حدتک مماثلت پائی جاتی ہے کی بین مثالیں پیش کی ہیں- اور ملکیت اراضی، ملکیت مال، انفاق اموال اور زکوۃ کے حوالے سے قرآن مجید کا مؤقف واضح کیا گیا ہے-علاوہ ازیں کیا صدر اسلام میں نظام ربوبیت نافذ تھا؟کیا خلافت راشدہ میں دولت فاضلہ کا وجود نہیں تھا؟کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل واساس اور ''مفکر قرآن'' کو اپنے ہی ڈھیروں تضادات دکھا کر موصوف کے دام ہمرنگ زمیں کا شکار ہونے والوں کی  راہ اعتدال کی جانب راہنمائی کی ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول

::

 

پرویز کا ,, نظام ربوبیت ،، اور مارکس کی اشتراکیت

::

29

باب دوم

::

 

ذاتی ملکیت پر صاحب تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف

::

25

باب سوم

::

 

ملکیت ارضی اور قرآن مجید

::

83

باب چہارم

::

 

ملکیت مال اور قرآن مجید

::

106

باب پنجم

::

 

انفاق مال اور قرآن مجید

::

136

باب ششم

::

 

زکوۃ اور قرآن مجید

::

149

باب ہفتم

::

 

,, نظام ربوبیت ،،  کا نفا ذ منزل بمنزل

::

158

باب ہشتم

::

 

کیا صدر اسلام میں               ,, نظام ربوبیت ،،  نافذ تھا ؟

::

205

باب نہم

::

 

کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟

::

220

باب دہم

::

 

,, مفکر قرآن ،،    اپنے تضاد ات کے آئینہ میں

::

254

باب یازد ہم

::

 

صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس

::

266

حرف آخر

::

280

ترتیب

::

 

حرف اول

::

15

قرآنی الفاظ کا اشتراکیت زدہ مفہوم

::

18

محاورہ عرب کی گردان اور عملی روش

::

22

دیکھ اپنی آنکھ کا , غافل ، ذرا شہتیر بھی

::

24

,, مفکر قرآ ن  ،،    کا مطالبہ

::

26

منکرین حدیث کے تمام گروہوں میں قدر مشترک ------ ,, نظام ربوبیت  ،، -------

::

28

باب اول

::

 

پرویز صاحب کا  ,, نظام ربوبیت ،،  اور مارکس کی اشتراکیت

::

 

,, یہی بدترین نظام  ،،قرآنی نظام کے مماثل بھی ہے

::

32

لیکن یہی نظام , آیئہ رحمت بھی ہے

::

32

بدترین نظام ---- اشتراکیت یا سرمایہ داری ؟

::

33

تضاد گو شخص کی ذہنی کیفیت

::

34

نظام معیشت اور فلسفہ معیشت

::

35

,, مفکر قرآن ،،  کے تضاد کا ایک اور گوشہ

::

40

ایک اہم سوال

::

43

غلام ذہن کا کرشمہ

::

45

ایک اہم استفسار

::

47

کارل مارکس ( معاذ اللہ ) نبی سے بڑھ کر

::

49

باب دوم

::

 

ذاتی ملکیت پر تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف

::

 

آخر ذاتی ملکیت کی نفی پر یہ اصرار بسیار کیوں ؟

::

69

نجی اور ذاتی ملکیت کے حق میں اقتباسات پرویز

::

70

,, مفکر قرآن  ،،  کے تضادات

::

73

,, مفکر قرآن ،،  کا ایک سطحی اور بیجا    دعوی

::

75

پرویز صاحب کے ذہنی تغیرات کے ادوار ثلاثہ

::

76

پہلا دور

::

77

دوسرا دور

::

77

تیسرا دور

::

78

خارزار تضادات کا ایک اور گوشہ ------- حق ملکیت یا حق انتفاع

::

79

تضاد ہی تضاد

::

80

باب سوم

::

 

ملکیت ارضی اور قرآن مجید

::

 

الارض للہ  اور الحکم للہ

::

84

الارض للہ کی وضاحت  ایک اور مثال سے

::

85

ذرائع آمدنی ملکیت اور قرآن مجید

::

86

ما ملکت ایمانکم

::

87

اشیاء مستعملہ اور ذرائع پیدوار

::

88

زمین کی شخصی ملکیت کا وجود ------- صدر اسلام میں

::

88

عہد نبوی میں شخصی ملکیت زمین

::

89

ابو بکر اور زمین کی شخصی ملکیت

::

89

عہد فاروقی میں زمین کی شخصی ملکیت

::

91

عراقی زمنیوں کے علاوہ  ، دیگر اراضی کی افراد میں تقسیم

::

92

سواءً  للسائلین

::

93

ایک اور الجھن

::

99

طلوع اسلام کا امتیازی وصف

::

100

والارض وضعھا للانام

::

103

باب چہارم

::

 

ملکیت مال اور قرآن مجید

::

 

آیت نمبر 1617 کا صحیح مفہوم

::

108

ذاتی ملکیت مال اور قرآن مجید

::

110

منع بخل کا حکم ، ذاتی ملکیت پر دال ہے

::

111

قل العفو (2192 )

::

113

خذ العفو (1997) پر بحث

::

114

آیت (2192)

::

117

حکم انفاق مال ، بعض یا کل ؟

::

118

قل العفو کا صحیح مفہوم

::

122

ذاتی ملکیت کے دیگر دلائل

::

123

ایک قابل غور بات

::

126

اختلاف ------ تاویل پرویز سے ، نہ کہ قرآن سے

::

127

ذاتی ملکیت  پر دالہ واقعات

::

127

1- عہد نبوی میں دولت زر شخصی ملکیت

::

128

2- عہد نبوی  اور دور صدیقی میں تقسیم غنائم

::

129

3- عہد فاروقی اور مال و دولت کی شخصی ملکیت

::

130

آیت غنیمت کی معنوی تحریف

::

131

آیت غنیمت کا جدید مفہوم

::

132

,, مفکر قرآن ،،  کے تضادات

::

134

پانی میں مدھانی

::

134

باب پنجم

::

 

انفاق اموال اور قرآن مجید

::

 

انفاق کی لغوی تحقیق

::

137

الف – کمی و قلت اور فنا و نفاد کا مفہوم

::

139

ب – مرگ و موت کا مفہوم

::

140

اصل ثانی

::

140

لغوی تحقیق میں پرویز  صاحب کی اصل الغزش

::

144

انفاق بمعنی  ,, بذل و صرف ،،  ------  از قلم پرویز

::

145

باب ششم

::

 

زکوۃ او رقرآن مجید

::

 

ماڈرن مفہوم زکوۃاور لغوی انحرافات

::

150

ایک بے بنیاد دعوی

::

154

لفظ زکوۃ اور جدید و قدیم مفاہیم پرویز

::

156

زکوۃ کا لغوی اوراصطلاحی مفہوم

::

158

زکوۃ کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم کا مجمع البحرین

::

160

زکوۃ کا مفہوم اصلی اور  ,,مفکر قرآن  ،،

::

161

مصارف زکوۃ

::

162

مفہوم صدقات

::

163

آیت 609   اور اسلم جیرا جپوری

::

163

آیت 609  اور موقف پرویز کا جائزہ

::

165

زکوۃ کے بعد بھی حکم انفاق

::

166

اصطلاحی زکوۃ پر اعتراضات پرویز کا جائزہ

::

169

جائز ہ اعتراض اول

::

169

جائز ہ اعتراض ثانی

::

172

تعجب خیز رویہ  پرویز

::

174

جائز ہ اعتراض ثالث

::

174

بحوالہ زکوۃ ------ خار دار تضادات

::

175

1- زکوۃ و صدقات ------ مترادف المعنی یا متغائر المفہوم

::

176

2- مفہوم زکوۃ  میں تضاد و  تناقض

::

177

3- مفہوم صدقات ------ کبھی کچھ کبھی کچھ

::

179

4- صدقات ( کے موقع و محل ) میں تضاد کا ایک پہلو

::

180

5- آیت  609 – مصارف زکوۃ یا مصارف صدقات

::

181

6- اڑھائی فیصد زکوۃ ------ قرآنی بھی اور غیر قرآنی

::

182

بطور جملہ معترضہ

::

183

آمدم برسر مطلب

::

183

7- کیا عہد خلافت راشدہ-------- دور ملوکیت ہے ؟

::

184

باب ہفتم

::

 

,, نظام ربوبیت ،،  کا  نفاذ منزل بمنزل

::

 

پہلی منزل

::

186

پہلی منز ل کے احکام کا دور نزول

::

187

دوسری منزل

::

188

دوسری منزل کے احکام کا دور نزول

::

190

تیسری منزل

::

191

,, مفکر قرآن  ،،  کی قطعی بے اصل بات

::

192

تیسر ی منزل کے احکام کا دور نزول

::

193

چند بدیہی نتائج

::

196

پیکر باطل پر خوشنما لباس

::

198

,, نظام ربوبیت ،، کی ساخت میں امور ثلاثہ کا شدید التزام

::

199

تفسیر آیات یا تحریف آیات

::

200

حقیقی مفہوم آیات ----- بقلم پرویز

::

202

بناء فاسد  علی الفاسد

::

204

باب ہشتم

::

 

کیا صدر اسلام میں,,  نظام ربوبیت  ،،نافذ تھا ؟

::

 

جائز ے کی بنیاد اور کسوٹی

::

206

فاضلہ دولت عہد نبوی میں

::

206

عہد نبوی میں ذاتی ملکیت پر دالہ واقعات

::

210

1- کعب ابن مالک کا واقعہ

::

210

2- تقسیم غنائم

::

211

صحابہ میں تفاوت فی الرزاق

::

213

باب نہم

::

 

کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟

::

 

الف – عہد صدیقی اور فاضلہ دولت کا وجود

::

220

,, مفکر قرآن ،،     کی تضاد گوئی

::

224

نہ جائے ماندن ، نہ پائے رفتن

::

224

ایک اور سخن سازی

::

225

عہد صدیقی میں ذاتی ملکیت کی ایک اور دلیل

::

227

دور صدیقی میں ذاتی ملکیت کی تیسری دلیل

::

229

ب – کیا عہدفاروقی میں ,, نظام ربوبیت ،، لوگوں پر مسلط تھا ؟

::

233

1- بڑھیا اور حق مہر

::

234

2- فرزند عمر کا واقعہ شتر فروشی

::

236

3- اپنی زمین سے پانی نہ گزرنے دینا

::

237

4- مرگ جوع کی دیت

::

239

5- سرکاری رقم سے تجارت و نفع

::

240

6- آزاد شدہ غلام اور شخصی ملکیت

::

242

7- دیا ہی کیا ہے جو چھینا جائے ؟

::

243

8- اولیات عمر اور زکوۃ

::

243

9- واقعہ حاطب ا بن ابی بلتعہ

::

244

خوارک کا راشن بیت المال سے

::

246

10- شہادت عمر ، قتل عمد پر ادائیگی دیت

::

249

صدر اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات

::

251

ج- عہد عثمانی

::

252

باب دہم

::

 

,, مفکر قرآن ،، اپنے تضادات کے آئینہ میں

::

 

مرعوبانہ ذہنیت کی روش

::

252

قرآن سے اشتراکیت کی طرف

::

258

1- اشتراکیت اور قرآن ------ آج او ر کل

::

258

2-  انفرادی ملکیت ----- تب اور اب

::

259

3- آیت 2192 کا ترجمہ کل اور آج

::

259

4- حکم قل العفو ----- دائمی یا ہنگامی ؟

::

260

5- احکام صدقہ و خیرات ---- تب اور اب

::

260

6- احکام وراثت اور بدلتا ہوا موقف

::

261

7- اعصاب پرویز   پر اشتراکیت کی سواری

::

262

باب یاز دہم

::

 

صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس

::

 

اسلام کا طریق علاج

::

271

معالجہ اسلام کے معاشرتی نتائج

::

271

معاشرتی تغیر کا اصلی سبب ، معاشی نہیں بلکہ اخلاقی تھا

::

273

بانداز دیگر

::

275

خلافت راشدہ کے بعد تغیر کی اصل نوعیت

::

277

حرف آخر

::

280

1- واسطہ و تعلق اللہ سے نہیں ، بلکہ اس کے قانون اور نظام سے

::

282

اللہ نہیں ، اس کا ,, قانون ،، اور   رب نہیں بلکہ ,, نظام ربوبیت ،،

::

287

ان نرالے معا نی اور انوکھے مفاہیم پر سوچنے کی چند باتیں

::

290

خلق خدا کو خدا سے بیگانہ کرنے کی ,, مفکرانہ ،،  کاوش

::

291

2- مرکز ملت ہی ,, اللہ اور رسول ،، ہے

::

293

مزعومہ پرویز میں اسقام و علل

::

299

ذر غور فرمائیے

::

299

3- ,, نظام ربوبیت  ،، ----- بدترین نظام آمریت

::

302

,, نظام ربوبیت ،، ؟

::

305

تعلق ، خدا سے یا مرکز نظام قرآنی سے ؟

::

308

ایک استفسار

::

308

4- نظام ربوبیت کے اخلاقی نتائج

::

309

,, قرآنی بستی ،، اور ,, نظام ربوبیت ،، کے شیدائیوں کا کردار

::

314

5- ایک آیت کے غلط مفہوم کی بنا ءپر ، سارے قرآن کو الٹا دینا

::

317

منسوخ احکام یا عبوری دور کے احکام

::

320

اسلام کا معکوس تصور

::

324

,, عجمی سازش ،، وہ یا یہ ؟

::

324

مذہب پرویز پر ایک جامع تبصرہ

::

327

یہ مذ ہب پرویز کے تخریبی اجزاءتھے اب تعمیر ی اجزاء بھی دیکھئے

::

329

دین پرویز یت کی پذیرائی کے حلقے

::

329

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69388
  • اس ہفتے کے قارئین 287772
  • اس ماہ کے قارئین 287772
  • کل قارئین111895100
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست