#6795

مصنف : ابوبکر صدیق

مشاہدات : 4147

موسیقی کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(پیر 19 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

اسلام میں ہر اس چیز کی روک تھام کی گئی ہے جس سے اخلاقی بگاڑ پیدا ہوتا ہو۔ذہنی انتشار اور اخلاقی بگاڑ پیدا کرنے والی مختلف چیزوں میں سے ایک موسیقی ہے جس کو لوگوں نے جواز بخشنے کے لیے روح کی غذا تک کے قاعدے کو لاگو کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ اسلام میں موسیقی اور گانے بجانے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے واضح الفاظ میں اس حوالے سے وعید کا تذکرہ کیاہے۔ فرمانِ رسولﷺ ہے:’’ میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ [زنا] ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے‘‘ یہ دل میں نفاق پیدا کرنے اور انسان کو ذکرالٰہی سے دور کرنے کا سبب ہے۔ ارشادِباری تعالیٰ ہے:﴿وَمِنَ النّاسِ مَن يَشتَر‌ى لَهوَ الحَديثِ لِيُضِلَّ عَن سَبيلِ اللَّهِ بِغَيرِ‌ عِلمٍ وَيَتَّخِذَها هُزُوًا ۚ أُولـٰئِكَ لَهُم عَذابٌ مُهينٌ﴾( سورة القمان)’’ لوگوں میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو لغو باتو ں کو مول لیتے ہیں تاکہ بے علمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے رسوا کن عذاب ہے"جمہور صحابہوتابعین اور ائمہ مفسرین کے نزدیک لهوالحدیث سے مراد گانا بجانا اور اس کا ساز وسامان ہے اس میں آلات ِ موسیقی او رہر وہ چیزجو انسان کو خیر او ربھلائی سے غافل اور اللہ کی عبادت سے دور کردے شامل ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ موسیقی کی شرعی حیثیت ‘‘ ابو بکر صدیق کی مرتب شدہ ہے فاضل مرتب نے اس کتاب میں  قرآن وسنت  اور اقوال صحابہ ومفسرین  کی روشنی میں موسیقی کی خوب مذمت  بیان کی ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش  کو قبول فرمائے اور اسے بگڑے ہوئے معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

مقدمہ

5

تقریظ

7

عرض مؤلف

10

موسیقی کی تعریف

12

اسلام اور موسیقی

14

قرآن اور موسیقی

14

احادیث اور موسیقی

24

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورموسیقی

35

1۔سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

35

2۔سیّدنا  عمرفاروق رضی اللہ عنہ

36

3۔سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ

37

4۔سیّدناعائشہ رضی اللہ عنہ

37

5۔سیّدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

38

6۔سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

38

7۔سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

38

8۔سیّدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ

39

علمائے سلف اور موسیقی

40

1۔امام مالک رحمہ اللہ

40

2۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

40

3۔امام شافعی رحمہ اللہ

40

4۔امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ

42

5۔قاضی فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

42

6۔ضحاک بن مزاحم رحمہ اللہ

42

7۔عمربن عبدالعزیز رحمہ اللہ

43

8۔امام قاسم بن محمد رحمہ اللہ

43

9۔امام مجاہد رحمہ اللہ

43

10۔امام شعبی رحمہ اللہ

43

11۔شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

44

12۔امام ابن قیم رحمہ اللہ

44

13۔حافظ ابن حجر رحمہ اللہ

45

14۔امام ابوالقاسم الدولقی رحمہ اللہ

45

15۔امام بغوی رحمہ اللہ

46

16۔قاضی ابویوسف رحمہ اللہ شاگردرشید امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

46

17۔شاہ ولی اللہ محدث دہلی رحمہ اللہ

47

18۔امام جعفر صادق رحمہ اللہ

47

19۔علامہ البانی رحمہ اللہ

47

20۔امام قرطبی رحمہ اللہ

48

بغیرمیوزک کے ”غنا“ گانا جائز ہے

49

قائلین موسیقی کے دلائل اور ان کے جوابات

51

کیا قینة کا معنی ” پیشہ ور مغنیہ “ ہے؟

54

دف کی وضاحت

61

گانے بجانے کے خلاف ہمارا کیا رد عمل ہونا چاہیے ؟

67

برائی سے نہ روکنے والوں کا انجام

67

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60146
  • اس ہفتے کے قارئین 357124
  • اس ماہ کے قارئین 1410624
  • کل قارئین110732062
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست