#642

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 25259

اسلام اور موسیقی پر ’’اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6090 (PKR)
(اتوار 19 جون 2011ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

دین اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور حدیث وسنت پر ہے۔دین میں کسی چیز کے حلال و حرام یا جائز و ناجائز ہونے کا مدار انہی پر ہے۔جمہور  امت اور فقہائے اربعہ رحمتہ اللہ علیہم انہی دلائل کی بنا پر موسیقی کو حرام و ناجائز قرار دیتے ہیں۔بلکہ صحابہ کرام ؓ اجمعین بھی موسیقی اور آلات موسیقی کی حرمت پر متفق ہیں۔لیکن غامدی حلقہ فکر موسیقی کو جائز اور مستحسن گردانتا ہے۔مولانا ارشاد الحق اثری نے ان کی تردید میں ایک کتاب لکھی تھی جس پر اہل اشراق نے مزید اعتراضات جڑ دیے۔زیر نظر کتاب میں انہی دلائل کا مکمل اور مسکت جواب دیا گیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ موسیقی کو جائز ٹھہرا کر یہ حضرات نوجوان طبقے کو خصوصاً افراد امت کو عموماً مغربی تہذیب کے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں۔ان کے  گمراہ کن استدلال کا شافی جواب مولانا اثری نے زیر نظر کتاب میں دیا ہے جو  لائق مطالعہ ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

صحابہ کرام اور جمہور امت موسیقی کی حرمت پر متفق ہیں

 

8

غامدی صاحب کا موقف کہ موسیقی مباحات فطرت میں سے ہے

 

8

کسی مسئلہ کا جواز قرآن و سنت ہی سے ہو سکتاہے

 

8

مسئلہ کے ثبوت کے لیے فطرت کافی نہیں

 

9

غامدی صاحب اور دین کے مصادر

 

9

کیا قرآن میں موسیقی کا جواز ہے؟

 

12

قرآن کا صوتی آہنگ

 

13

قرآ ن سے استدلال اور مبتدعین

 

13

کیا نبی ﷺ موسیقی سے لطف اندوز ہوئے تھے؟

 

15

عید پر موسیقی

 

17

ہشام بن عروہ پر بحث

 

20

ادارہ اشراق کا نیا اصول کہ ایک راوی کی روایت راجح ہے

 

23

اس اصول کا جائزہ ،مجموعہ روایت کو دیکھا جائے

 

24

ادارہ اشراق کے استدلال کی کجی

 

26

گانے والیاں کو ن تھیں؟

 

28

’’عوام الناس‘‘کی غلطی

 

35

غنا اور اہل عرب

 

37

پہلا اشکال اور اس کا جواب

 

37

دوسرا اشکال اور اس کا جواب

 

40

تیسرا اشکال اور اس کا جواب

 

40

چوتھا  اشکال اور اس کا جواب

 

41

ایک اور سوال(حدی اور غنا)

 

42

اعتراف حقیقت

 

44

شادی بیاہ پر موسیقی

 

44

اہل اشراق کی ایک اور بے خبری

 

47

صحیح ابن ماجہ اور علامہ البانی

 

47

جشن پر موسیقی

 

49

جشن کیسے منایا جائے؟

 

49

سفر پر موسیقی

 

53

اہل اشراق کا دوسرا سوال

 

57

دف بجانا لونڈیوں اور بچیوں کا شغل تھا

 

57

اہل اشراق کا تیسرا سوال

 

59

فن موسیقی

 

61

خوئے بدر ابہانہ بسیار

 

62

شیطان کی طرف انتساب اس کی شناخت کے لیے کافی ہے

 

64

رقص

 

70

عذر گناہ بدتر از گناہ

 

72

خوش الحانی کی تحسین

 

75

ایک اور حیلہ بازی

 

77

حرمت موسیقی کے دلائل پر اہل اشراق کی تنقید کا جائزہ

 

80

قرآن اور حرمت موسیقی

 

82

پہلی آیت

 

82

اہل اشراق کی تنقید کا جواب

 

82

دوسری آیت

 

85

تیسری آیت

 

88

چوتھی آیت

 

90

احادیث اور حرمت موسیقی

 

90

پہلی حدیث

 

93

ہشام بن عمار پر جرح کا جواب

 

95

روایت کا استدلالی پہلو

 

98

دوسری حدیث

 

100

اہل اشراق کے اعتراض کا جواب

 

101

تیسری حدیث

 

107

اہل اشراق کے اعتراض کا جائزہ

 

108

چوتھی حدیث

 

111

پانچویں حدیث

 

111

چھٹی حدیث

 

113

گھنٹی آلہ موسیقی ہے

 

113

جہمیہ اور معتزلہ کےنقش قدم پر

 

117

ساتویں حدیث

 

120

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا بیان

 

126

حضرت عبداللہ بن عباس ؓکا فرمان

 

127

اہل اشراق کے مزید خدشات کا جواب

 

129

صحیحین کی احادیث کا حکم

 

129

ہشام بن عروہ کی روایات

 

130

صحیحین میں مدلسین کی روایات

 

133

روایت میں راوی کا تصرف

 

141

زیادت ثقہ کی بحث

 

143

حماد ابو اسامہ ثقہ و ثبت ہیں

 

147

ایک اور گھپلا

 

148

اسحاق بن راشد کی روایت پر بحث

 

149

گانے والیاں کو ن تھیں؟

 

152

اس حدیث پر مزیدبحث

 

155

روایت میں راوی کا تصرف

 

156

اوراج کے دعویٰ کی حقیقت

 

157

زیاوت ثقہ کا حکم

 

159

حماد بن اسامہ کا تفرد

 

164

کیا صحیح بخاری میں کوئی منقطع روایت ہے؟

 

166

علامہ کشمیری کی عبارت اور اس کا مفہوم

 

168

احادیث صحیحین

 

171

امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت

 

174

ہشام بن عروہ کی روایت

 

176

غلطی ہائے مضامین مت پوچھ

 

178

کیا اتصال کے لیے ہر روایت میں صراحت سماع ضروری ہے؟

 

179

کیا ہشام مختلط ہیں؟

 

185

کیا ہشام بن عروہ مدلس ہیں؟

 

191

اسحاق بن راشد کی زیادت

 

195

گانے والیاں کون تھیں؟

 

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41279
  • اس ہفتے کے قارئین 466769
  • اس ماہ کے قارئین 1667254
  • کل قارئین113274582
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست