#7275

مصنف : مفتی شعیب عالم

مشاہدات : 1200

گھریلو تشدد بل کا شرعی جائزہ

  • صفحات: 168
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6720 (PKR)
(ہفتہ 20 اپریل 2024ء) ناشر : مکتبہ السنان کراچی

گھریلو تشدد بل 19؍ اپریل 2021 کو تحریک انصاف کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں پیش کیا ۔تو تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مذہبی حلقے اسے اسلام اور معاشرتی اقدار کے خلاف جبکہ حقوق انسانی کے کارکن گھر کے ہر فرد کے تحفظ کا ضامن ماننے لگے ۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے ایوان بالا میں اس بل کی مخالفت کی اور بل پر اعتراضات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ قانون کا سپیکٹرم بہت وسیع ہے، جس کے غلط استعمال کا اندیشہ ہمیشہ موجود رہے گا۔ مفتی طارق مسعود صاحب نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے قانون کے نافذ ہونے کی صورت میں آنے والی نسلوں کو نقصان کا اندیشہ رہے گا۔ زیر نظر کتاب ’’گھریلو تشدّد بِل کا شرعی جائزہ ‘‘مفتی شعیب عالم صاحب کی تصنیف ہے ۔انہوں اس کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

بل کے مندرجات و مشمولات

 

12

بل کی اہم دفعات

 

13

تمہید

 

13

دائرہ کار

 

13

تعریفات

 

13

عبوری اور حتمی عدالتی احکام

 

14

حکم تحفظ

 

15

مالی امداد

 

15

حکم تحویل و معاوضہ

 

15

ادارے اور محکمہ جات

 

16

تحفظ کمیٹی

 

16

افسران تحفظ

 

16

سروس فراہم کنندہ

 

17

عدالت

 

17

داد رسی کا طریقہ کار

 

18

قانونی خوبیاں اور خامیاں

 

21

قانونی خصوصیات

 

21

قانونی عیوب و نقائص

 

24

شرعی جائزہ

 

32

نام اور عنوان

 

33

بروقت جدوجہد کی ضرورت

 

36

وفاقی شرعی عدالت

 

38

اسلامی نظریاتی کونسل

 

42

مجوزہ بل کا دستوری جواز

 

45

دستور کی مخالفت

 

47

متضرر شخص

 

58

بچہ

 

60

مخبر

 

61

گھر کی تعریف

 

67

گھریلو تعلق

 

68

بل کا سنگین پہلو

 

70

گھریلو تشدد کی تعریف

 

71

جسمانی تشدد

 

74

جذباتی ، نفسیاتی اور زبانی تشدد

 

76

جنسی زیادتی

 

87

معاشی استحصال

 

89

سزائیں

 

94

گھر میں رہنے کا حق

 

98

حکم عارضی

 

101

احکام تحفظ اور رہائش

 

103

مالی امداد

 

110

تحویلی احکامات

 

113

عبوری تحفظ اور رہائشی احکامات کی مدت اور ترمیم

 

115

عبوری احکام کی خلاف ورزی پر سزا

 

116

کمیٹی تحفظ کے فرائض

 

117

قانون ہذا اور  دیگر قوانین

 

119

نیک نیتی سے کیے گئے افعال

 

120

چند شرعی احکام کی وضاحت

 

122

مصالحت کی مخالفت

 

123

تادیب اولاد

 

130

نظریہ تہذیب اور اقدار کے خلاف

 

132

اخلاقیات

 

135

منصب قوامیت کے خلاف

 

138

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

 

141

اجتماعیت کا قاتل بل

 

144

بل کا اردو متن

 

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46829
  • اس ہفتے کے قارئین 472319
  • اس ماہ کے قارئین 1672804
  • کل قارئین113280132
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست