#7276

مصنف : مفتی شعیب عالم

مشاہدات : 1885

حلال و حرام ( چند اہم مباحث)

  • صفحات: 117
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4680 (PKR)
(اتوار 21 اپریل 2024ء) ناشر : مکتبہ السنان کراچی

اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور انبیاء و رسل ﷩ کے ذریعے اپنے احکامات ان تک پہنچائے۔اللہ تعالیٰ کے اوامر و نواہی کی پابندی کرنا عین عبادت ہے ۔ منہیات سے بچنا اور حرام سے اجتناب کرنا ایک حدیث کی رو سے عبادت ہی ہے۔ حرام کے اختیار کرنے سے عبادات ضائع ہو جاتی ہیں اور ایک شخص کو مومن و متقی بننے کے لیے حرام کردہ چیزوں سے بچنا ضروری ہوتا ہے اور اسلام نے بہت سی اشیاء کو حرام قرار دیا ہے جن کی تفصیل قرآن و حدیث کے صفحات پر بکھری پڑی ہے۔ بعض علماء نے اس پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’حلال و حرام چند اہم مباحث ‘‘ مفتی شعیب کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں حلال و حرام کے حوالے سے ریاست کی ذمہ داری ،موضوع سے متعلق حلال تصدیقی اداروں کے کام اور چند ذیلی جزئیات کو موضوع بحث بنایا ہے۔( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حلال و حرام ریاست کی ذمہ داری ، تجاویز و سفارشات

 

11

حلال فوڈ امکانات و خدشات

 

35

قلیل حرام پر مشتمل غذائی مصنوعات

 

45

غیرمسلموں کے حلال تصدیقی اداروں کی شرعی حیثیت

 

65

شرعی اصطلاحات کا غیر شرعی استعمال

 

81

کوچینل نامی کیڑے سے کشید کردہ رنگ کا حکم

 

97

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46996
  • اس ہفتے کے قارئین 412282
  • اس ماہ کے قارئین 412282
  • کل قارئین112019610
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست