#225

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 30468

احادیث ہدایہ فنی و تحقیقی حیثیت

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3440 (PKR)
(ہفتہ 16 جنوری 2010ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

اس وقت پوری دنیا خصوصاً برصغیر پاک وہند میں فقہ حنفی کو خاصی پذیرائی حاصل ہے اور بلاتردد فقہ حنفی کی مشہور کتاب 'الہدایۃ' کو کتاب وسنت کا نچوڑ قرار دیا جاتا ہے-  یہ دعوی کس حد تک درست ہے ؟ اور کیا 'ہدایۃ' فی الواقع قرآن کی طرح ہے؟  اس کا شافی اور تسلی بخش جواب ہمیں اس کتاب میں ملے گا-  جس میں ''الہدایۃ''  میں بیان کردہ من گھڑت روایات، اوہام الہدایۃ اور صاحب ہدایۃ کی تضاد بیانیاں جیسے متعدد موضوعات پر قلم اٹھاتے ہوئے اس کی مکمل فنی وتحقیقی حیثیت آشکارا کی گئی ہے-  اصل میں اب سے  کچھ عرصہ قبل مولانا محمد یوسف جے پوری نے 'حقیقۃ الفقہ' کے نام سے کتاب لکھی جس میں احادیث ہدایۃ پر نقد وتبصرہ کیا گیا تھا جس پر ایک حنفی عالم نے ماہنامہ 'البینات' میں ایک لمبا چوڑا مضمون لکھ مارا جس کےجواب میں ارشاد الحق اثری صاحب نے استحقاق حق اور ابطال باطل کا فرض ادا کرتے ہوئے تفصیلی مضامین قلمبند کیے – زیر مطالعہ کتاب کچھ حک واضافہ کے ساتھ انہی مضامین کی یکجا صورت ہے- کتاب کے مطالعے  سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ فقہی مسلک کتاب وسنت کی مکمل تفسیر نہیں بلکہ اس بحر بے کنار کا ایک قطرہ ہے-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

نقل روایت میں اعتماد محدثین پر ہے ،فقہاء پر نہیں-

 

9

شیخ ابو غدہ کاقول-

 

11

علامہ علی قاری کی رائے-

 

12

علامہ ابن جوزی کے الفاظ-

 

13

امام نووی کاقول-

 

13

شیخ عبداللطیف ٹھٹھوی کی رائے-

 

14

‎صاحب ہدایہ کامقصد دلائل عقلیہ ہیں -نقلیہ نہیں

 

14

مولانا نعمانی  وغیرہ کےدفاع کا جائزہ-

 

15

حقیقۃ الفقہ اور اس کے مؤلف-

 

15

تنقید الہدایہ کامصنف-

 

16

نئی تک بندی-

 

18

علامہ بزدوی کی بیان کردہ بے اصل روایت-

 

21

اس بے اصل روایت کا صحیح بخاری کی طرف غلط انتساب-

 

22

صاحب کشف الاسرارپر علامہ مرجانی کا تعجب-

 

22

تمناعمادی کی ڈھٹائی-

 

26

اہل بدعت کاسہاراروایت حدیث من قاء ورعف وامذی-

 

26

کتاب الاثاراور الامالی کی حیثیت-

 

26

کیا علامہ مرغینانی نقل حدیث میں قابل اعتماد ہیں؟

 

27

مولانا لکھنؤی کامؤقف-

 

28

مرسل کی تعریف میں علامہ لکھنؤی کا احناف سے اختلاف-

 

29

احیاء العلوم اور امام غزالی-

 

31

علامہ لکھنؤی کا تبصرہ-

 

31

شیخ ابوغدہ کی فقہاء سے بیزاری-

 

31

اوہام الہدایہ-

 

32

ماہانہ بینات اوراحادیث ہدایہ-

 

34

صاحب ہدایہ اور چند بے اصل روایات-

 

35

دوسری  مثال-

 

37

تیسری موضوع حدیث-

 

40

چوتھی موضوع حدیث-

 

42

موضوع حدیث کی پانچویں مثال-

 

46

صاحب ہدایہ کاغلط اسلوب(حاشیہ)

 

48

علامہ کاسانی اور ان کی نقل کردہ روایات-

 

59

صاحب ہدایہ کانقل روایت میں اسلوب-

 

62

مزید برآں-

 

63

صاحب ہدایہ کی تاریخ سے بے خبری-

 

63

صاحب ہدایہ کی کتب حدیث سے بے خبری-

 

64

صاحب ہدایہ کی تضادبیانی-

 

67

تعلیقات بخاری اور احادیث ہدایہ-

 

71

وضع احادیث اور بعض اہل الرائے-

 

72

صحیح بخاری کی تین معلق روایات-

 

73

دوسری معلق روایت-

 

74

تیسری معلق روایت-

 

76

صحیح بخاری کی صحت  پر علماءکا اتفاق-

 

78

صحیح بخاری کی اہمیت گھٹانے والے بدعتی ہیں-

 

79

مولانا سرفراز صفدر صاحب کی غلط فہمی -

 

80

آئمہ فن کالم اجدہ کہنے کا مطلب-

 

81

ہدایہ کی بے اصل روایات کا دفاع اور اس کی حقیقت-

 

85

پہلی حدیث-

 

85

ہدایہ کی ضعیف احادیث اور کاندھلوی صاحب کی دھاندلی-

 

86

کیا احادیث ہدایہ بالمعنی ہیں؟

 

87

دوسری حدیث-

 

88

سبط ابن الجوزی-

 

90

تیسری حدیث-

 

91

حضرت فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر بحث-

 

91

قول عمر کا صحیح محل-

 

96

کیامراسیل نخعی حجت ہیں؟

 

97

حمادبن ابی سلیمان-

 

98

حمادبن سلمہ-

 

99

عبداللہ بن محمد الحارثی ابوعبداللہ اور مسندابی حنیفہ-

 

100

ابن عقدہ-

 

101

حضرت جابر کی روایت پر بحث-

 

104

ہدایہ کے بارے میں غلو کامظاہرہ-

 

106

صاحب ہدایہ اور قاضی خان-

 

111

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21813
  • اس ہفتے کے قارئین 387099
  • اس ماہ کے قارئین 387099
  • کل قارئین111994427
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست