#110

مصنف : حافظ ندیم ظہیر

مشاہدات : 20995

جعلی جزء کی کہانی اور علمائے ربانی

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2420 (PKR)
(جمعہ 27 مارچ 2009ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

کچھ ہی عرصہ پہلے بریلوی مکتب فکر کی طرف سے "الجزء المفقود من الجرز الاول من المصنف" عربی میں اور "مصنف عبد الرزاق کی پہلی جلد کے دس گم گشتہ ابواب" اردو میں چھپے ہیں جو الجزء الموضوع (جعلی جزء) کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ اس "دریافت" میں بریلوی حضرات نے حدیث نور سمیت اپنے دیگر باطل عقائد کو سہارا دینے کیلئے احادیث کو گھڑا ہے۔ جس کا رد عالم اسلام کے بہت سے طبقات کی طرف سے کیا گیا ہے۔ عربی و عجمی علماء نے مختلف انداز میں اس نسخہ کا بطلان بہت سے دلائل سے ثابت کیا ہے۔ نبی اکرم ﷺ سے محبت کے نام پر سینکڑوں بدعات کو فروغ دینے والے احباب کیلئے یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ وہ کتنے خطرناک طریق پر رسول اکرم ﷺ پر جھوٹ و بہتان باندھ رہے ہیں۔ مسلکی تعصب اور تقلیدی جمود کے نتائج ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔ اس کتاب میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سمیت ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ، محمد یحیٰ گوندلوی، محمد داؤد ارشد کے علمی مقالات شامل ہیں۔  یہ کتاب ہر اس رہِ گم کردہ مسلمان کو فکر انگیز دعوت دیتی ہے جو ابھی اخلاص کی کچھ مقدار اور ایمان کی کچھ رمق دل میں تازہ رکھتا ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

’’الجزءالمفقود،، کی دریافت

 

9

موضوع اور من گھڑت کتابیں

 

11

کلمی اور مطبوعہ کتابوں سے استدلال کی شرائط

 

13

دو من گھڑت کتابیں

 

17

حدیث نور اور مصنف عبدالرزاق : ایک نئی دریافت کا جائزہ

 

22

امام عبدالرزاق صنعانی

 

27

’’الجزءالمفقود،،کا جعلی نسخہ اور انٹرنیٹ پر اس کا رد

 

29

’’ الجزءالمفقود ،، یا ’’ الجزء المصنوع ,,

 

33

الجزءالمفقود کی دستیابی کی کہانی

 

35

مخطوطہ کا وصف

 

36

اعتراضات

 

36

جزء کے من گھڑت ہونے پر جزء کی شہادت

 

37

آغاز ہی غلط ہے

 

38

مخطوطہ کے من گھڑت ہونے کی دوسری دلیل

 

40

مخطوطہ کے من گھڑت ہونے کی تیسری دلیل

 

41

مخطوطہ کے من گھڑت ہونے کی چوتھی دلیل

 

43

مخطوطہ کے من گھڑت ہونے کی پانچویں دلیل

 

43

متن پر بحث

 

44

قرآن اور حدیث متواترہ سے تعارض

 

45

رکاکة الالفاظ

 

46

مصنف عبدالرزاق کا جزء مفقود

 

48

یحیی بن ابی زائدہ کون تھا؟

 

52

یحیی بن ابی زائدہ کی دوسری روایت

 

53

تیسری روایت

 

54

چوتھی روایت

 

54

یحیی کی پانچویں حدیث

 

55

ایک سند اور لطیفہ

 

56

ایک اور لطیفہ

 

56

متن میں نکارت

 

57

چوتھی سند اور ڈاکٹر حمیری کی دھاندلی

 

58

پانچویں سند کا لطیفہ

 

59

چھٹی سند

 

60

ساتویں حدیث

 

61

آٹھویں حدیث اور ڈاکٹر حمیری

 

62

مصنف عبدالرزاق اور حدیث نور

 

63

’’الجزء المفقود،،کی پہلی حدیث اور حدیث نور

 

68

جعلی الجزء المفقود کا انٹرنیٹ رد اور اس رد کا مکمل عربی متن

 

72

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1854
  • اس ہفتے کے قارئین 15738
  • اس ماہ کے قارئین 61224
  • کل قارئین51083831

موضوعاتی فہرست