#5642.04

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 5404

فہم القرآن جلد پنجم

  • صفحات: 975
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24375 (PKR)
(ہفتہ 15 دسمبر 2018ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

قرآنِ  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔   اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  بہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کرتے ہیں۔   دور ِصحابہ سے لے کر  عصر حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ  نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم  بھی ہوچکے ہیں ۔ ہر دور اور ہر زبان میں قرآن مجید کی تفاسیر لکھی گئی ہیں۔ یہاں تک کہ  ماضی قریب   میں برصغیرِ   پاک وہند  کے   تمام مکتب فکر کےعلماء نے تراجم اور تفاسیر کا بے شمار ذخیرہ اردو زبان میں پیش کر كے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفسیر فہم القرآن ‘‘قائد  ’’تحریک  دعوت  توحید‘‘  میاں  محمد جمیل ﷾ کی تصنیف ہے ۔ میاں جمیل صاحب نے اس تفسیر کا نام سورة الانبیاء کی آیت 79 فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيْمَانَ ) سے لیا ہے ۔  موصوف نے  اس تفسیر میں درج ذیل باتیں جمع کر نے کی کوشش کی ہے تاکہ عوام الناس ‘ طلبہ اور مبتدی خطباء اس سے آسانی سے استفادہ کرسکیں۔
١ ۔ لفظی اور بامحاورہ ترجمہ٢۔ ربطِ کلام ٣ ۔ ہر آیت کے الگ الگ مسائل کا بیان٤ ۔ تفسیر بالقرآن کے حوالے سے ہر آیت کے مرکزی مضمون سے متعلقہ چند آیات ۔تفسیر ہذا کے مفسر موصوف میاں محمد جمیل بن میاں محمد ابراہیم گوہڑ چک 8 پتوکی ضلع قصور اپریل 1947 ء میں پیدا ہوئے۔ حفظِ قرآن اور سکول کی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔ تجویدِ قرآن جامعہ محمدیہ اور درس نظامی کی تعلیم جامعہ اسلامیہ گوجرانوالہ سے پائی۔ اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایم۔ اے اسلامیات اور فاضل اردو کی ڈگریاں بھی حاصل کیں۔ فراغت ِ تعلیم کے بعد لاہور میں کاروبار کرنے کے ساتھ ساتھ جون 1986 ء میں جامع مسجد ابوہریرہ کی بنیاد کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں رکھی اور اعزازی خطابت کی ذمہ داری سنبھالی۔ 1997 ء میں ابوہریرہ شریعہ کالج کا آغاز کیا جس میں طلبہ کو چار سال میں درس نظامی اور بی ۔ اے کروایا جاتا ہے۔ 1987 ء میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات اور 1996 ء سے لے کر 2002 تک مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری جنرل رہے۔ اس کے بعد موصوف نے   مرکزی جمعیت کی  آئندہ ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کی اور اپنے آپ کو تعلیم و تصنیف کے لیے وقف کیا۔تفسیر فہم القرآن کے علاوہ متعدد کتب  تصنیف کر کے شائع کیں۔ 2005 ء میں تفسیر فہم القرآن لکھنے کا آغاز کیا۔جو 6 سال کے عرصہ میں مکمل ہوئی ۔اللہ تعالیٰ میاں صاحب  کے علم وعمل اور عمرمیں برکت فرمائے اور ان کی تمام مساعی کو اپنی بارگاہ  میں  قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نمازسب سےبڑاذکرہے

21

نمازکےفوائد

23

سب کاایک ہی الہٰ ہے

26

ایمان کی مبادیات اوران کامرکزی تقاضا

27

رسول معظمﷺ لکھنااورپڑھنانہیں جانتےتھے

30

ہرپریشان حال کو دعاضرورکرنی چاہیے

32

کوئی بھاگناچاہیےتوبھاگ نہ سکے

34

حضرت عمروبن عاص﷜رسول کریمﷺ سےضمانت مانگتےہیں

36

آپﷺ نےایک چوکورخط کھینچ کریہ مسئلہ سمجھایا

37

جنت کی ایک جھلک

38

رزق کےبارےمیں اپنےرب کایہ اصول یادرکھو

40

نبی اکرمﷺنےچڑھاوااکھانےسےانکارکردیا

43

ضمیرکافیصلہ ہےکہ آدمی شرک سےاجتناب کرے

44

آج کامشرک مکہ والوں سےزیادہ زیادہ سخت ہے

47

سورۃ روم کاتعارف

51

حضرت ابوبکرصدیق﷜ کی ابی بن خلف سےروم کےبارےمیں ایک شرط

54

جب روم میں رومی اوربدرمیں مسلمان فتحیاب ہوئے

57

قیامت کےدن ظلم کاکس طرح بدلہ چکایاجائےگا

60

نافرمان طاقتور لوگوں کادنیامیں انجام

61

معبودوں کااپنی عبادت سےانکارکرنا

63

جنتیوں کےانعامات اورجہنمیوں کی سزائیں

65

نبی اکرمﷺ نےنمازوں کےاوقات مقررفرمائے

67

بارش کےحوالےسےمردوں کےزندہ ہونےکی دلیل

68

میاں بیوی کی محبت اللہ تعالیٰ کی قدرت کاکرشمہ ہے

70

زبان بھی اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت ہےاوردنیامیں چھ ہزار نوسوسےزیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں

72

عشاءکےبعدجلدی سونےکےمیڈیکل فوائد

73

سونےکےشرعی آداب

74

قدرت کی سولہ عظیم نشانیاں

78

دین اسلام فطرت انسانی کےمطابق ہے

82

الدین کی اہمیت اوراس کےمعانی

84

عقیدہ توحید وحدت فکر کاترجمان ہے

85

رزق ہمیشہ ایک مقدار اوررفتار سےنہیں ملتا

90

سودی معیشت کےصرف ایک ہی اصول کارفرماہوتاہے

93

فساد فی الارض کےبنیادی اساب

98

اےمعاذبن آپ سےمحبت کرتاہوں نبی کریمﷺ کاارشاد

101

آندھی کےوقت نبی اکرم گھٹنوں کےبل بیٹھ جاتےاوردعاکرتے

106

مردسےنہیں سنتے

108

انسانی زندگی کےمختلف مراحل

110

قیامت کےدن مجرمین کی حسرت التجائیں

112

سنبھل جاؤورنہ پچھتاواہوگا

113

حضرت لقمان کی اپنے بیٹےکو گیارہ وصیتیں

115

قرآن مجیدکےمقابلے میں فحش لٹریچردرآمدکیاگیا

119

جنت کس میٹریل سےتیارکی گئی ہے

122

حضرت لقمان کی دانائی کاسب سےبڑاثبوت

127

شرک کی قباحتیں

130

مشرک والدین کےساتھ بھی تعاون کرناچاہیے

132

بیٹازمین پر اکڑکرنہ چلناحضرت لقمان کی وصیت

139

مضبوط کڑاکیاہے؟

143

اللہ تعالیٰ کوکوئی فرق نہیں پڑتا

146

ہردورکامشرک اس حقیقت کااعتراف کرتارہےگا

147

قیامت کےدن حضرت ابراہیم﷤کی بےبسی

155

جن باتوں کو اللہ تعالیٰ کےسواکوئی نہیں جانتا

156

سورۃ السجدہ کاتعارف

160

دنیاکاایک ہزارسال قیامت کےایک دن کےبرابرہے

165

لوگوں کامزاج اوررنگت زمین کےمطابق ہے

168

موت کےبعدجی اٹھنےکےدلائل

170

جہنمیوں کی جہنم میں آہ وزاریاں

174

نماز تہجد کی فضیلت

178

بارش اللہ تعالیٰ کی رحمت کاسرچشمہ ہوتی ہے

188

سورۃ الاحزاب کاتعارف

190

ازواج مطہرات کےبارےمیں ایک فرقہ کی یادگوئی

198

سربراہ مملکت کاجھوٹ سب سےبڑاشمار ہوتاہے

207

حضرت ابن عباسؓ کو نبی کریمﷺ کی خصوصی نصیحت

209

غزوہ خندق کےناگفتہ حالات

212

نبی کریم ﷺکی زندگی کاایک ایک لمحہ امت کےلیے اسوہ حسنہ ہے

221

پارہ(22)

 

نبی﷤کو ازدواجی پابندیوں سےاستثناءحاصل تھا

225

عہدیدار کو دہراثواب اوردہراگناہوگا

226

پردہ عورت کےوقاراوراحترام میں اضافہ کرناہے

228

اہل بیت میں ازواج مطہرات بھی شامل ہیں

229

ایک فرقہ کی اہل بیت کےبارےمیں ستم ظریفی

231

گھروں میں نمازاورتلاوت کرنےکاحکم

234

اللہ اوراس کےرسول کی اطاعت کاعجب واقعہ

242

معنی بیٹےکی شرعی حیثیت

244

ختم نبوت کےبنیادی دلائل

247

ذکرالہیٰ کی رفعت وفضیلت

252

نبی﷤کی عظمت وشان کی ایک جھلک

253

ازدواجی راز بتلانے والاذلیل ہوتاہے

256

بیویوں کےحقوق

259

نبی﷤ اورآپ کےاہل خانہ کااحترام

265

غلطی درست کرنی ہے

267

کن مسلمان عورتوں کوجنت کی خوشبونصیب نہیں ہوگی

267

درودپڑھیں مگرمسنون پڑھیں

269

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27725
  • اس ہفتے کے قارئین 550128
  • اس ماہ کے قارئین 1603628
  • کل قارئین110925066
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست