#293

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 41689

اتحاد امت نظم جماعت

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3320 (PKR)
(پیر 21 جون 2010ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، لاہور

فی  زمانہ مسلمانوں کے زوال وادبار کا ایک اہم سبب اتحادو اتفاق اور نظم وتنظیم کا فقدان ہے معروف عالم دین میاں محمد جمیل صاحب نے زیر نظر کتاب ''اتحادامت نظم جماعت''میں اسی موضوع پربحث کی ہے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ قرآن وسنت سے تنظیمی امور سے متعلق ہدایت ورہنمائی موجود ہے کسی تنظیم یا جمعیت کے سربراہ اور کارکنان کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں اور ان میں باہمی تعلق کی نوعیت کیا ہو اس کو بھی بحث وفکر کا ہدف بنایا ہے کتاب وسنت کو نصوص سے ان امور کی وضاحت کی ہے ہرمسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا جاہیے اور ایک منظم جماعتی زندگی گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے یہی اس کتاب کا پیغام ہے -

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقصد جماعت

 

7

جماعت کاطریقہ دعوت

 

10

جماعتی زندگی کی اہمیت

 

14

کلمہ توحید،فکری وحدت کا مؤثر ترین ذریعہ

 

16

عبادات میں اجتماعیت ومرکزیت

 

17

روزے کی روحانی اور اجتماعی برکات

 

23

امت کو متحد رکھنے کےلیے اجتماعات کو فرض قرار دیا گیا ہے

 

25

رکن سازی نبی اکرم ﷺ کے دو ر میں

 

27

خالص تنظیمی احکامات

 

30

مضبوط مرکز اور فلسفہ ہجرت

 

32

اراکین کا باہم رابطہ

 

35

رابطے کے ہمہ گیر اثرات

 

37

رابطے کے آداب

 

38

انتخاب امیر

 

41

انتخابی بورڈ اور الیکشن کمیشنر

 

44

انتخاب امیر کی بحث کا خلاصہ

 

46

کیا امیر کو معزول کیا جاسکتا ہے

 

47

قیادت کے افکاروکردار عوام پر

 

50

امیر کے ذاتی اوصاف

 

53

اخلاق وکردار

 

55

علم بصیرت

 

56

تقوی

 

59

اخلاص

 

61

قوت فیصلہ

 

66

امیر کارابطہ عوام

 

67

استحقاق امیر او رادب واحترام

 

70

سمع وطاعت

 

73

امیر کی خیر خواہی

 

76

امیر کی سیکیورٹی(حفاظت)

 

79

کارکن کی اہمیت اور افادیت

 

81

باشعور کارکن

 

84

ایثاروقربانی

 

87

احساس ذمہ داری

 

89

اجتماعی کمزوریاں ،بیت المال کی اہمیت

 

91

زکوۃ کا اجتماعی نظام

 

93

زکوۃ کی اجتماعی ادائیگی کے بارے میں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کامؤقف

 

94

بیت المال نہ ہونے کے اخلاقی نقصانات

 

94

جہاد فی سبیل اللہ سے کوتاہی

 

96

احسان فراموشی اور احسان شناسی کی انتہاء

 

98

خوش فہمی کی بہاروں سے باہر آئیے

 

99

اعزاز اور احتساب

 

103

جماعتی کام میں سستی پرسوشل بائیکاٹ

 

106

فعال اور متحرک رائے عامہ

 

108

اظہار رائے کے آداب

 

110

اجلاس کی اہمیت اور اس کے تقاضے

 

112

قدیم ترین معاشرتی کمزوری

 

114

اظہار خیال کیجئے مگر مختصر

 

116

مشاورت کی اہمیت اور غرض وغایت

 

118

آپ ﷺ کے دور میں مجلس مشاورت او ران کاایجنڈا

 

120

غزوہ بدر کے بارے  میں مشاورت

 

121

میدان جنگ کا انتخاب اور شوری

 

121

طریق جہاد پر اجلاس

 

122

کفار سے معاہدے کے بارے میں مشورہ

 

122

سفر کے جاری رکھنے یا پلٹنے کے بارے میں مشاورت

 

123

جنگی قیدیوں کے بارے میں مشورہ

 

124

گورنر کی تقرری کے لیے مشاورت

 

124

خلفائے راشدین کی مجالس شوری

 

124

مانعین زکوۃ اور حکومت کا فیصلہ

 

125

مفتوحہ علاقے

 

127

طاعون اور مجلس شوری

 

128

فیصلہ کاطریقہ کار او رفاذاعزمت کا مفہوم

 

130

اختلافات کی بھرمار اور  اس کے نقصانات

 

138

اختلافات کیوں رونماہوتے ہیں؟

 

139

غیبت کی ابتداء

 

142

انا ولاغیری

 

143

بھیڑیے سے زیادہ خوفناک شخص

 

144

فکری تشدد اور انداز خوارج

 

145

اختلاف کم کرنے کاطریقہ

 

149

نویدمسرت،عزم سفر

 

154

مرکزی جمعیت اہل حدیث شعبہ خواتین کی رکنیت حاصل کرنے  کی شرائط

 

157

مرکزی جمعیت اہل حدیث شبعہ خواتین کے اغراض ومقاصد

 

160

دور جدید کی انفرادی تنظیم

 

162

تعارف اکیڈمی

 

164

مصنف کا مختصرتعارف

 

165

تعارف کتب

 

166

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78946
  • اس ہفتے کے قارئین 158065
  • اس ماہ کے قارئین 1677138
  • کل قارئین115569138
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست