#2524

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

مشاہدات : 9813

انوارِ حدیث

  • صفحات: 120
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(بدھ 29 اپریل 2015ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، لاہور

اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں ۔اربعین کے نام سے کئی علماء نے حدیث کے مجموعے مرتب کیے۔ اور اسی طرح 100 احادیث پر مشتمل ایک مجموعہ عارف با اللہ مولانا سید محمد داؤد غزنوی ﷫ نے ا نتہائی مختصراور جامع رسالہ ’’نخبۃ الاحادیث‘‘ کے نام سے مرتب کیا جس میں عبادات معاملات، اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل رااہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔عصر حاضر میں بھی کئی مزید مجموعات ِحدیث منظر عام پر آئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’انوار حدیث ‘‘بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ کتاب پاکستان کے جید عالم دین مفتی جماعت شارح بخاری شیخ الحدیث ابو محمد حافظ عبد الستار حماد﷾(فاضل مدینہ یونیورسٹی )کی کاوش ہے۔ جسے انہوں نے   ہفت روزہ اہل حدیث،لاہور کے مدیر مولانا محمدبشیر انصاری﷾ کی کاوش پر بڑے عمدہ انداز سے مرتب کیا ہے ۔موصوف نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے 100 احادیث کا انتخاب کرکے پانچ حصوں (عقائد وعبادات، حقوق ومعامالات، اخلاق وکردار، احکام ومسائل ، دعوات اذکار) میں تقسیم کیا ہے اور پھر اختصار کے ساتھ ان کی تشریح میں صحیح احادیث کو پیش کیا ہے۔ ابتدائی طلباء وطالبات کے لیے یہ کتاب بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ محترم حافظ کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور قبول عام کا درجہ عطا فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم    

 

9

پیش لفظ

 

11

خلوص نیت

 

14

باب اول : عقائد و عبادات

 

عقیدہ اور اس کے اہداف

 

16

اصول ایمان

 

17

اللہ پر ایمان لانا

 

18

فرشتوں پر ایمان لانا

 

19

آسمانی کتابوں پر ایمان لانا

 

20

رسولوں پر ایمان لانا

 

21

یوم آخرت پر ایمان لانا

 

22

تقدیر پر ایمان لانا

 

23

ارکان اسلام

 

24

شہادتین کی حیثیت

 

25

نماز قائم کرو

 

26

زکوٰۃ ادا کرنا

 

27

رمضان کے روزے رکھنا

 

28

حج کی ادائیگی

 

29

بندے کی اللہ سے محبت

 

30

اللہ کی بندے سے محبت

 

31

رسول اللہ ﷺ سے محبت

 

32

رسول اللہﷺ کی اطاعت

 

33

بدعات سے اجتناب

 

34

منافق کی نشانیاں

 

35

باب دوم: معاملات و حقوق

 

 

حقوق العباد

 

37

محنت مزدوری اوراس کے آداب

 

38

روزی سےمتعلق احتیاط

 

39

لین دین کے معاملہ میں نرمی

 

40

تنگ دست کو مہلت دینا

 

41

کسی کو سودے پر سودا کرنا

 

42

ناگہانی نقصانات کی تلافی

 

43

خرید و فروخت میں دھوکہ بازی

 

44

جھوٹی قسم اٹھا کر سودا بیچنا

 

45

قرض کی سنگینی

 

46

مسلمان کی خیر خواہی کرنا

 

47

صلہ رحمی

 

48

اولاد کے حقوق

 

49

والدین کے حقوق

 

50

خاوند کے حقوق

 

51

بیوی کے حقوق

 

52

پڑوسی کے حقوق

 

53

مسلمانوں کے حقوق

 

54

عام انسانوں کے حقوق

 

55

حیوانات کے حقوق

 

56

باب سوم : اخلاق و کردار

 

 

اسلامی اخوت و ہمدردی

 

58

قیامت کے روز عرش کا سایہ پانےوالے

 

59

محبت ، ذریعہ قربت و معیت

 

60

خوش اخلاقی

 

61

خوش کلامی و بدکلامی

 

62

جو دو سخا

 

63

سلام کو عام کرنا

 

64

صبر کی اہمیت

 

65

تحائف کا تبادلہ

 

66

نرم مزاجی

 

67

زبان کی حفاظت

 

68

غصہ کے وقت نفس پر کنٹرول رکھنا

 

69

فخر وغرور

 

70

بلاوجہ سوال کرنا ذلت ہے

 

71

دور خاپن

 

72

خیانت کرنا

 

73

جھوٹے خواب بیان کرنا

 

74

سخت گوئی اور درشت خوئی

 

75

جھوٹی قسم اٹھا

 

76

پڑوسی سے بدسلوکی کرنا

 

77

باب چہارم : احکام و مسائل

 

 

قبلہ کا احترام

 

79

دوران جماعت صف بندی

 

80

دوران جماعت مقتدیوں کاخیال رکھا جائے

 

81

فطرانہ کی ادائیگی

 

82

زرعی پیدوار سےعشر

 

83

ماہ رمضان کا آغاز

 

84

شب قدر کا قیام

 

85

محرم کے بغیر حج نہ کیا جائے

 

86

دوران حج پردہ کرنا

 

87

دوران طواف حج اسود اور رکن یمانی کوہاتھ لگانا

 

88

گری چیز سے فائدہ اٹھانا

 

89

قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول

 

90

ایڈوانس قیمت وصول کرنا

 

91

قبضہ کئے بغیر چیز آگے بیچنا

 

92

شفعہ کا حقدار کون ہے ؟

 

93

وصیت کا ضابطہ

 

94

وراثت سے محرومی کے اسباب

 

95

خلع کے احکام

 

96

رضاعت کے مسائل

 

97

حق حضانت کسے کہتے ہیں

 

98

باب پنجم: دعوات واذکار

 

 

دعا عبادت ہے

 

100

جامع دعا

 

101

رزق حرام اوردعا

 

102

جن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے

 

103

دعا پورے عزم کے ساتھ ہو

 

104

قبولیت دعا میں جلدبازی کا مظاہرہ

 

105

غائبانہ طور پر دعا کرنا

 

106

توبہ کی اہمیت

 

107

استغفار کی حیثیت

108

دعائے استخارہ

 

109

ذکر کی اہمیت

 

110

اللہ کا ذکر

 

111

فضائل درود

 

112

قرآن کا سیکھنا

 

113

نماز کے بعد مسنون اذکار

 

114

استعاذہ کیا ہے ؟

 

116

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا بیان

 

117

پسندیدہ کلمات

 

118

سبحان اللہ و بحمدہ کی فضیلت

 

119

سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

 

120

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6787
  • اس ہفتے کے قارئین 165319
  • اس ماہ کے قارئین 1684392
  • کل قارئین115576392
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست