#602

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

مشاہدات : 33476

فتاوی اصحاب الحدیث جلد1

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15690 (PKR)
(پیر 13 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نے انسانوں اور جنوں کو اس لیے پیدا فرمایا ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں۔عبادت کے معنی محض چیز ظاہری اعمال و مراسم ہی تک محدود نہیں بلکہ اپنی پوری زندگی کو خدا کے احکامات کے مطابق بسر کرنا عبادت ہے۔لہذا ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی زندگی کے ہر معاملے میں خدا کی مرضی معلوم کریں۔اس سلسلہ میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کہ خدا کا حکم کیا ہے تو اسے ’اہل الذکر‘ یعنی علمائے کتاب وسنت سے معلوم کر لینا چاہیے ۔شرعی اصطلاح میں اسی کو استفتاء و افتاء سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔فی زمانہ جب کہ دین سے لا علمی اور جہالت کا دور دورہ ہے ،یہ ضروری ہو گیا ہے ک علمائے حق سے شرعی رہنمائی حاصل کی جائے۔زیر نظر فتاویٰ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ سوالات کا جواب کسی خاص فقہی مکتب فکر کی روشنی میں نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی روشنی میں دیا گیا ہے ۔نیز جدید مسائل خصوصاً معاشی مسائل پر بھی رہنمائی موجود ہے۔ہر مسلمان کو لازماً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن وحدیث کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین   [فتاویٰ اصحاب الحدیث](جلد اوّل)

 

 

حرف اوّل

 

 

سوال و جواب کی اہمیت

 

6

کثرت سوال کی مذمت

 

7

سوالات کی ممنوع صورتیں

 

9

دینی مسائل میں اسوہ رسولﷺ

 

11

فتاویٰ اصحاب الحدیث کا منہج

 

12

فتاویٰ اصحاب الحدیث کا تعارف و پس منظر

 

12

توحید و عقیدہ

 

 

عقیدہ کا معنی و مفہوم

 

26

کیا عرش پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے؟

 

27

وسیلہ کامعنی و مفہوم اور اقسام

 

27

طاغوت کسے کہتے ہیں؟ اس  کی مختلف صورتیں اور محفوظ رہنےکا طریقہ

 

28

’’مولانا‘‘ کہنےکی شرعی حیثیت

 

29

غیر اللہ مشکل کشا، غوث، داتا کیوں نہیں؟ ایک مغالطٰے کاازالہ

 

31

فرقہ بازی کیا ہے؟

 

34

فتنہ تکفیر اور اصول تکفیر

 

36

تقویۃ الایمان میں کیوں لکھا ہے کہ آپﷺ بھی مرکر مٹی ہوجانے والے ہیں؟

 

40

حدیث’’لولاک‘‘ (اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات کو پیدا ہی نہ کرتا) کی تحقیق

 

41

رسول اللہﷺ کے موئے مبارک دیگر آثار کی مستند تاریخ او ران سے تبرک لینے کی شرعی حیثیت

 

42

کیا آپﷺ نے کسی کو بددعا دی؟

 

48

حدیث’’میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ‘‘ کی تحقیق

 

49

رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

 

50

رسول اللہ ﷺ کی طرف غلط بات منسوب کرنا

 

53

کیا بیت اللہ میں واقعہ 360 بت نصب تھے؟

 

53

قرب قیامت حضرت عیسیٰ﷤ کی آمد کس حیثیت سے ہوگی؟

 

54

نزول عیسیٰ﷤ او رنزول مہدی کے  بارے میں بعض توضیحات

 

54

عقیدہ حیات مسیح و نزول مسیح کے دلائل

 

56

عقیدہ ختم نبوت، کفار سے تعلقات کی اقسام اور مرزائیوں سے میل جول کے احکام

 

57

بندر اور خنزیر کس قوم کو بنایا گیا؟ کیا چیونٹیوں کومارنا جائز ہے؟

 

60

کیا ﷺ اور ؓکی بجائے صلعم اور ؓ  لکھنا جائز ہے؟

 

62

کورس میں داخلہ کی خاطر اپنے آپ کو احمدی ظاہرکرنا

 

63

طہارت و وضوء

 

 

جرابوں پر مسح کی شرعی حیثیت

 

66

کیا مسح کرنے کے بعد جرابیں اتارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

 

66

کیاپھٹی پرانی جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟

 

66

کیا آشوب چشم کی وجہ سے بہنے والےقطروں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

 

67

استحاضہ (مخصوص ایام ماہواری کے علاوہ دیگر ایام میں خون آنے) کے احکام ومسائل

 

68

وضو کے بعد درود کس حالت میں پڑھنا چاہیے؟

 

70

کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

 

70

غسل جنابت کے وضو سے نماز کا حکم اور زیر ناف بالوں کی صفائی اور اس کی مدت

 

70

کپڑوں کو شیر خوار بچے کا پیشاب لگ جاوے تو کیا حکم ہے؟

 

71

سورۃ مائدہ میں آیت وضو کے نزول سے پہلے وضو کیسے کیاجاتاتھا؟

 

71

باربار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنےکے احکام

 

72

اذان و نماز

 

 

اوقات نماز کی تفصیل

 

74

سرکاری جگہ میں غیر قانونی مسجدکی تعمیر اور اس میں نماز کا حکم

 

76

پبلک مقامات پر غیر قانونی مساجد و مدارس کی تعمیر اور ان میں نماز کی شرعی حیثیت

 

76

وقف کا معنی و مفہوم اور شرائط، صرف زبانی وقف کی حیثیت نیز وقف شدہ زمین پر تصرفات کی شرعی حیثیت اور ایک تنازعہ کا حل۔

 

77

کیا مسجد کاوقف عام ہونا ضروری ہے ؟ ایک تنازعہ کا حل

 

78

مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے اور مسجد کی جگہ پر دکان تعمیر کرنے کا حکم

 

80

مسجد کے منبر کی جب ضرورت نہ رہے تو اس کا مصرف کیا ہے؟

 

80

قبرستان کے قریب مسجد میں نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

 

80

مساجد کو منقش کرنے او ربلند و بالا مینار پر زرکثیر صرف کرنے کی شرعی حیثیت

 

80

کیا مساجد میں نقش و نگار کرنا جائز ہے؟

 

82

اذان فجر میں’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کہنے کی دلیل نیز خرگوش کی حلّت کا ثبوت

 

83

’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فجر کی پہلی اذان میں کہےجائیں یا دوسری میں؟

 

84

جن بھوت یامصائب کے ازالہ کے لیےاذانیں دینے اور آیت الکرسی پڑھنے کا حکم

 

85

دوہری اذان کاطریقہ

 

87

مسجد میں گمشدہ بچوں کے اعلان کی شرعی حیثیت اور لفظ ’’ضالہ‘‘ کی تحقیق

 

88

کیا مسجد میں گمشدہ بچے دیگر اشیاء یا وفات و جنازہ کا اعلان جائز ہے؟

 

90

اذان کے بعد سپیکر میں درود ابراہیمی پڑھنے کی شرعی حیثیت

 

90

فتنہ تصویر،عصر حاضر میں تصاویر کے جواز کی استثنائی صورتیں اور مسجد میں باتصویر پوسٹر کا حکم

 

91

دوران نماز ’’سترہ‘‘ کا حکم کیا مسجد کے اندر بھی اس کااہتمام کرنا چاہیے؟

 

93

دوران جماعت جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا نماز کیاکرے؟

 

99

دوران جماعت صبح کی سنتیں ادا کرنا

 

101

انفرادی نماز فجر ادا کرنے کے بعد جماعت ثانیہ میں شمولیت کا حکم

 

102

مقتدی کو دوران جماعت نماز میں کس طرح شامل ہونا چاہیے؟ نیز وعدہ خلافی کرنے والے امام کے پیچھےنماز کاحکم

 

103

نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا

 

103

دوران جماعت صف میں پیدا ہونے والا خلاء کیسے پُر کیا جائے؟

 

103

دعائے استفتاح ’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی تحقیق و تخریج

 

104

کیاپہلی رکعت کے علاوہ بھی ثناء پڑھی جاسکتی ہے؟ نیز بعد میں شامل ہونے والے کے لیے ثناء کا حکم

 

105

کیاوالدین کیاطاعت میں رفع الیدین ترک کیاجاسکتا ہے؟

 

105

کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

 

106

دوران جماعت بعض آیات کا بآواز بلند جواب دینے کا حکم

 

107

نماز میں ’’بسم اللہ‘‘ سراً پڑھی جائے یا جہراً؟

 

110

کیا نماز میں قرأت ختم کرتے ہوئےمضمون کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

 

111

کیانماز میں قرأت کرتے ہوئے سورتوں کی ترتیب کاخیال رکھنا ضروریہے؟

 

112

دوران نماز سورتوں کی ترتیب اور آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ قرأت کا حکم

 

112

ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کی کیا حکمت ہے؟

 

113

نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنے کا حکم، نیز سورہ ملک اور سجدہ سونے سے پہلے نوافل میں پڑھنا کیسا ہے؟

 

113

کیا نماز باجماعت میں شمولیت کے لیے ہاتھ باندھنا ضروری ہے؟

 

114

مدرک رکوع کی رکعت کا حکم

 

114

مقتدی کو ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘ کافی ہے

 

115

نماز میں ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے یا سیدھے تیر کی طرح

 

115

تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینی چاہیئے؟ کلمہ شہادت پر انگلی کو حرکت دینے کی دلیل

 

116

تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینے کی تحقیق

 

118

درود کاطریقہ اور الفاظ

 

121

کون سا درو د پڑھنا چاہیے

 

121

فرض نماز کے بعد انفرادی و اجتماعی دعا؟ نماز پنجگانہ کی فرض رکعات اور سنتوں کی تفصیل

 

122

تسبیحات دائیں ہاتھ پر کی جائیں یا بائیں پر

 

123

ننگے سر نماز پڑھنا غی راہل حدیث کی اقتداء میں نماز؟

 

124

اگر امام اونچا کھڑا ہو اور مقتدی نیچے ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

 

124

کیا حنفی مقلد کے پیچھے نماز ادا کرنا جائز ہے؟

 

125

فاسق و فاجر امام کے پیچھے نماز کا حکم

 

125

بدکردار اور بدعقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم

 

126

کیاسیاہ خضاب لگانے والے امام کی اقتداء میں نماز ہوجاتی ہے؟

 

126

کیا گھر میں مرد خواتین کی جماعت کراسکتا ہے؟

 

127

نابالغ بچے کی امامت

 

127

کیا عورت نماز تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟

 

128

اگر امام سے دوران نماز سجدہ رہ جائے تو؟

 

129

مسجد کی چھت پر رہائش کا حکم

 

129

فرض نمازوں کے نوافل اور سنتیں

 

130

نماز عشاء کی کل رکعات سترہ ہے یا سات

 

130

بلا عذر جمع بین الصلوٰۃ تین کا حکم، بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا جمع کی صورت میں سنتوں کا حکم

 

131

جمع بین الصلوٰتین کی صورت میں دوسری نماز کے لیے اذان

 

132

دکان پر نماز ادا کرنا نیز عادتاً نمازیں جمع کرنا

 

132

نمازیں جمع کرنے کی صورت میں مؤکدہ سنتوں کا حکم

 

133

مساجد میں قبلہ کی دیوار پر گیس ہیٹر نصب کرنے اور اس کے سامنے نماز کا حکم

 

134

روزقیامت نماز کے حساب میں ناکامی کے بعد حساب آگے چلے گا یا نہیں

 

134

کیا دوران نماز سوئے ہوئے آدمی کو دوسرا آدمی بیدار کرسکتا ہے؟

 

135

کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم صرف نماز کے لیے ہے؟

 

135

ننگے سر نماز کا حکم

 

135

ننگے سرنماز افضل ہے یا سر ڈھانپ کر

 

136

بے نماز عورت سے نکاح، اس کے تیار کردہ کھانے کا حکم، نیز بے نماز کے ذبیحہ کی حیثیت

 

138

نماز قصر کی مسافت، مدت، سفر میں پوری نماز پڑھنا نیز اگر متعددں شہروں میں ذاتی جائیداد ہے تو وہاں نماز قصر کا حکم

 

138

بوجہ ملازمت یا تجارت روزانہ سفر کی صورت میں قصر کا حکم

 

140

کیاطلبہ ہاسٹل میں نماز قصر پڑھ سکتے ہیں؟

 

141

ملازم لوگ اگر صرف ایک دو دن کے لیے گھر آئیں تو کیا اپنے گھر قصر پڑھ سکتے ہیں؟

 

142

جب مسافر آدمی مقیم امام کے ساتھ صرف آخری دو رکعتوں میں شامل ہو تو کیا کرنا چاہیے

 

143

تہجد کی اذان کی شرعی حیثیت

 

144

نماز تہجد میں رکوع اور  سجود کی دعائیں

 

144

نماز وتر کی جماعت کے ساتھ فرض کی ادائیگی

 

144

نماز تہجد کی رکعات اور قضاء

 

145

تین وتر ایک سلام سے پڑھے جائیں یا دو سے؟

 

146

اگر کوئی وتر پڑھ کر سوجائے اور رات کسی وقت بیدار ہوکر نوافل پڑھنا چاہے تو کیسے پڑھے

 

146

کیا قنوت وتر میں’’نستغفرک و نتوب الیک‘‘ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟

 

149

موجودہ حالات میں قنوت نازلہ کی شرعی حیثیت اور بعض شبہات کا ازالہ

 

150

کیا قنوت نازلہ پانچوں نمازوں میں جائز ہے، قنوت نازلہ کی مسنون دعا او راس میں اضافہ کی حیثیت

 

152

کیا پہلے تشہد میں درود پڑھنا ضروری ہے؟

 

153

اگر امام تشہد بھول جائے تو مقتدی کیا کرے یا وہ جلدی سلام پھیر دے تو مقتدی تشہد مکمل کریں؟

 

154

نماز میں مرد و عورت کے ستر کی حد بندی

 

155

نماز باجماعت میں بعض آیات قرآنیہ کا بآواز بلند جواب دینا

 

156

نمازی خاتون کا فلمی جنون اور بداخلاقی، شوہر کیاکرے؟

 

157

جب قرآن سننا فرض ہے تو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے کیوں پڑھی جاتی ہے؟ مسجد میں جماعت چھوڑ کر فجر کی سنتیں ادا کرنا

 

157

سفر میں نماز جمع کرنا

 

158

نمازوں کے بعد بلند آواز سے ذکر، کیا مُردے ہمارا سلام سنتے ہیں؟

 

159

بے نماز کی پکی ہوئی چیز کھانا

 

159

جنائز و زیارت قبور

 

 

خود کشی کرنے والے کا جنازہ

 

162

خود کشی اور فدائی حملے

 

163

مُردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ

 

164

غائبانہ نماز جنازہ

 

164

جنازے کے بعض رسوم و رواج کی شرعی حیثیت

 

165

قبرستان میں میت رکھنے سے پہلے بیٹھنےکا حکم

 

166

نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا

 

167

نماز جنازہ اونچی آواز سے پڑھنا

 

167

نماز جنازہ میں صرف ایک طرف سلام پھیرنا

 

168

میت کو لحد میں لٹانے کا مسنون طریقہ

 

168

میت کو قبر سے نکالنا

 

169

تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا او رمدت کا تعین

 

170

تعزیت کے لیے تین دن تک بیٹھنا

 

171

اہل میت کا خود کھانا پکانا، تعزیت پر  ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا

 

171

قبر پر جاکر فوت شدگان کے لیے دعا کرنا

 

172

ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ایک حدیث کی تحقیق

 

173

ایصال ثواب اور قرآن خوانی

 

175

منکرین عذاب قبر کے پیچھے نماز

 

175

موت کی آرزو کرنا، مرنے کے بعد کن چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے؟

 

176

قبر سے مراد زمینی یا برزخی

 

178

زکوٰۃ و صدقات

 

 

عشر کے احکام و مسائل

 

181

پچاس یا ساٹھ روپے کی مالیت سے زکوٰۃ

 

184

خدمت کمیٹی زکوٰۃ کب تک رکھ سکتی ہے؟

 

184

کاشتکاری کے اخراجات عشر ادا کرنے سے پہلے منہا کرنا

 

185

پلاٹوں کی قیمت پر زکوٰۃ

 

187

افراد خانہ کے زیورات کے مجموعی وزن میں زکوٰۃ

 

187

حج و عمرہ

 

 

حج مبرور اور اس کی فضیلت

 

189

بیوہ عورت کا محرم کے بغیر حج

 

189

کیا بیت اللہ اور حطیم کے نیچے انبیاء کی قبریں ہیں؟

 

190

سعودیہ میں خلاف قانون اور رہائش اختیار کرنا

 

191

کیا قربانی کے جانور پل صراط پر سواری ہوں گے

 

192

قربانی کے ایام

 

193

خصی جانور کی قربانی

 

194

کیا جانور کا خصی ہونا عیب ہے؟

 

195

قربانی خریدنے کے بعد اس میں عیب پڑ جانا

 

196

کیا عورت قربانی ذبح کرسکتی ہے؟

 

196

عورت کا خود قربانی کا ذبح کرنا

 

197

میت کی طرف سے قربانی

 

197

قربانی کے بعد ممنوع عیوب اور خریدنے کے بعد عیب پڑ جانا

 

198

قربانی کے بعض اعضاء کی دوا بنانا اور فروخت کرنا

 

199

چرمہائے قربانی کا صحیح مصرف

 

199

وفات کی صورت میں حج کی رقم کا مصرف

 

200

قربانی کے جانور کا تبادلہ یا فروخت کرنا، ہدی او رقربانی میں فرق

 

200

روزہ و اعتکاف

 

 

روزے کی نیت کا مفہوم اور الفاظ

 

207

روزہ رکھنے کی نیت او رمروجہ الفاظ

 

207

حالت جنابت میں روزہ رکھنا

 

207

روزہ رکھنے کی نیت

 

208

افطار میں احتیاطاً تاخیر کرنا

 

208

بادل کی بنا پر قبل از وقت افطار ایک حدیث کی تحقیق

 

209

خواتین کے لیے عورت کی امامت اور تراویح

 

210

عصر کے بعد حیض جاری ہونا

 

211

دائمی مریض رمضان میں کیا کرے؟

 

211

دائمی مریض اور روزہ

 

212

حالت روزہ میں خوشبو اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا

 

213

روزہ میں مہندی لگانا یا سرمہ لگانا

 

213

روزے میں کوئی چیز چکھنا

 

213

حالت روزہ میں ٹیکہ لگوانا

 

213

حالت روزہ میں خون دینا

 

214

مریض کے لیے قضا یا فدیہ کی تحدید

 

214

حالت روزہ میں غرارے کرنا

 

214

روزہ دار کے لیے ممنوعہ امور

 

215

حالت روزہ میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا کفارہ

 

217

شوال کے چھ روزے بطور قضا رکھنا

 

218

شوال کے روزوں کی فضیلت و احکام

 

218

شوال کے روزوں کی شرعی حیثیت

 

220

کیا عرفہ کا روزہ سعودی  تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے؟

 

220

معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور

 

221

خواتین کااعتکاف

 

222

مستورات کا اعتکاف مسجد میں یاگھر میں؟

 

223

عورت کا گھر میں  اعتکاف کرنا

 

224

فطرانہ کی مقدار اور قیمت ادا کرنے کی شرعی حیثیت

 

225

دائمی مریض اور بوڑھوں ک ےلیے روزوں کی قضا

 

227

روزہ کی حالت میں بیوی کو تعلقات پر مجبور  کرنا

 

227

کچھ رمضان سعودیہ میں گزار کر پاکستان پہنچنے پر روزوں کی تعداد کا مسئلہ

 

227

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59486
  • اس ہفتے کے قارئین 309723
  • اس ماہ کے قارئین 745208
  • کل قارئین107411970
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست