#602.03

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 10630

فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد چہارم

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16800 (PKR)
(منگل 22 ستمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کےجواب میں کوئی عالم دین اور احکامِ شریعت کےاندر بصیرت رکھنے والاشخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے چلا آرہا ہے برصغیر پاک وہند میں قرآن کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہل حد یث کی کاوشیں لائق تحسین ہیں تقریبا چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاویٰ جات کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد نمبر4‘‘ جید عالم دین مفتی جماعت اہل حدیث ،شارح   صحیح بخاری شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد الستار حماد﷾ کے ان فتاوی ٰ جات کا مجموعہ ہے جو   کئی سالوں سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ترجمان مجلہ ہفت روزہ اہل حدیث میں شائع ہورہے ہیں۔ جنہیں مکتبہ اسلامیہ کے مدیر محترم سرور عاصم صاحب نے جدید فقہی ترتیب کے مطابق مرتب کروا کر نہایت عمدہ طریقے سے چار مجلدات میں شائع کیاہے ۔جن میں ترجمہ کے ساتھ قرآنی آیات کا عربی متن ،تمام آیات واحادیث کے حوالہ جات نیچے حاشیہ میں درج کردئیے گئے ہیں ۔ اورہر سوال پر ایک مختصر مگر جامع عنوان قائم کیا گیا ہے تاکہ سوال کی نوعیت کا اندازہ ہوسکے ۔فتاوی ٰ اصحاب الحدیث کی جلد چہارم دراصل ہفت روزہ اہل حدیث (سال 2011تاسال 2013ء)میں شائع ہونے والے فتاویٰ جات کا مجموعہ ہے ۔اس جلد کو محترمہ حامدہ حماد صاحبہ نے بہت محنت او رعرق ریزی سےیکجا کیا پھر فقہی ترتیب وتبویب سے مرتب کیا۔اللہ تعالیٰ محترمہ کی علمی جدو وجہد کوشرف قبولیت سے نوازے اوراسے ان کےلیے ذخیرہ آخرت بنائے ۔اللہ تعالیٰ   محترم حافظ عبد الستار حماد﷾ کے علم وعمل اور عمر میں برکت فرمائے ۔ آمین)م۔ ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

مقدمہ

 

29

تو حید و عقیدہ

 

 

روحانی معالجو ں کی حیثیت

 

43

نذر کو پورا کرنا

 

43

ما ہ صغر کی نحوست

 

44

تعویذ گنڈا سے علاج

 

45

مشرک کے لئے دعائے مغفرت

 

46

ناد علی کی حیثیت

 

46

طہار و وضو

 

 

خون نکلنے سے و ضو ٹو ٹنا

 

50

ایک اہم مسئلہ

 

50

جمی ہو ئی مٹی پر تیمم

 

51

چھوٹے بچے کا پیشاب

 

51

مریض کا طہارت

 

52

باریک جرابوں پر مسح

 

53

ایک حدیث کا حوالہ اور تحقیق

 

53

تیل لگاکر وضو کرنا

 

54

دوران حیض بچے کو دود ھ پلانا

 

55

غسل حیض کے لئے با لوں کو کھولنا

 

55

شیر خوار بچے اور بچی کا پیشاب

 

56

تیمم اور ا س کا طریقہ

 

58

پانی سے استنجاہ کرنا

 

59

دوران وضو گفتگو کرنا

 

60

اونٹ کا گوشت کھونے سے و ضو کرنا

 

61

ضروری غسل کیے بغیر روزہ رکھنا

 

61

غسل کب واجب ہوتا ہے؟

 

62

والادت کا خون

 

63

نجاست آلود احرام میں عمرہ

 

63

خون سے غسل کرنا

 

64

جنابت اور جمعہ کے لیے ایک غسل کرنا

 

64

جنبی کے لئے پانی دستیاب نہ ہوتو

 

65

ٹخنوں کے نیچے ازار ہونے سےو ضو ٹوٹ جانا

 

65

مقد س اشیاء کو بیت الخلا ءمیں لے جانا

 

66

غسل جنا بت میں سر کا مسح کرنا

 

67

مسلمان ہونے کے لئے غسل کرنا

 

68

نیند سے و ضو ٹوٹنا

 

69

زمین کو پاک کرنے کا طریقہ

 

69

جرابوں پر مسح

 

70

عور ت کے لیے سر کا مسح

 

71

میت کے غسل کا طریقہ

 

72

ایام میں بیوع کے پاس جانا

 

73

دوران وضو گفتگو کرنا

 

74

و ضو کے بعد شر گا ہ کو ہاتھ لگانا

 

75

اذان و نماز

 

 

اذان سے پہلے صلوۃ سلام پڑھنا

 

78

نماز میں دیکھ کر قر آن پڑ ھنا

 

79

مسجدمیں نما ز جنازہ پڑ ھنا

 

79

قرات میں سورتوں کی ترتیب

 

79

دوران نماز سلام کا جواب

 

80

دوران نماز موذی چیز کو مارنا

 

80

عورتوں کا مسجد میں نماز اداکرنا

 

81

امام سے سبقت کرنا

 

81

جلسہ استراحت کی حیثیت

 

82

صج کی نماز کے بعد سونا

 

83

جو توں سمیت نماز پڑھنا

 

84

فوت شدہ نمازیں

 

84

باجماعت نماز کی ادائیگی

 

85

صلوۃ کسوف میں قرات

 

86

نماز تراویح کی تعداد

 

87

محض شک سے وضو کرنا

 

88

فوت شدہ نماوں کی ادائیگی کے لیے اذان دینا

 

88

وترکے بعد دو رکعت پڑھنا

 

89

نماز سے پہلے اور بعد کی سنتیں

 

89

سنتوں کی قضا

 

90

دوران نما زقرآنی ا ٓیات کا جواب

 

91

کیا نماز ترایح چھی بد عت ہے ؟

 

93

مسجدنبو ع میں چالیس نمازیں

 

95

مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

 

96

دوران نماز اسلام کا اشارہ سے جواب دینا

 

97

نماز اشراق

 

100

حالت جنابت میں اداکی گئی نماز

 

101

مسافر امام کے پیچھے نماز

 

101

بارش میں نمازوں کو جمع کرنا

 

102

نام دیر سے پڑ ھنے کو معمول بنا لینا

 

103

اذان دے کر گھر جانا

 

103

نماز عشا کے بعد سونے سے پہلے وتر پڑھنا

 

105

دوران نما ز وساوس کا آنا

 

106

اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے سجدہ کرنا

 

106

سجدہ تلاوت کا حکم

 

106

دوران قرات آیت رحمت پر سوال کرنا

 

108

نماز عشا کے بعد تا دیر با تیں کرنا

 

109

دو ا ٓدمی نما زبا جماعت پڑ ھیں تو مقتدی کہاں کھڑاہو ؟

 

109

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6386
  • اس ہفتے کے قارئین 164918
  • اس ماہ کے قارئین 1683991
  • کل قارئین115575991
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست