#4024

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 22782

خطبات سیرت مصطفٰی ﷺ جلد اول

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(پیر 31 اکتوبر 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ سیرت النبی ﷺ کی ابتدائی کتب عربی زبان میں لکھی گئیں پھر فارسی اور دیگرزبانوں میں یہ بابِ سعادت کھلا ۔ مگر اس ضمن میں جو ذخیرۂ سیرت اردوو زبان میں لکھا اور پیش کیا گیا اس کی مثال اور نظیر عربی کےعلاوہ کسی دوسری زبان میں دکھائی نہیں دیتی۔اردو زبان کی بعض امہات الکتب ایسی ہیں کہ جن کی نظیر خود عربی زبان کے ذخیرے میں مفقود ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالم اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھی سالانہ قومی سیرت کانفرنس کاانعقاد کیا جاتا ہے جس میں اہل علم اورمضمون نگار خواتین وحضرات اپنے مقالات پیش کرتے ہیں ۔ جن کوبعد میں کتابی صورت میں شائع کیا جاتا ہے۔ اوراسی طرح بعض علماء کرام نے مکمل سیرت النبی کو خطبات کی صورت میں بیان کیا اور پھر اسے مرتب بھی کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خطبات سیرت المصطفیٰ‘‘ معروف اسکالر پروفیسر حافظ عبدالستار حامد﷾(امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب) کے سیرت النبی کے موضوع بارہ خطبات کا مجموعہ ہے اس کتاب میں موضوعاتی اعتبار سے بارہ خطبات کوجمع کیا گیا ہے۔ یہ تقاریر دراصل موصوف کے 1994ء کے خطبات جمعہ ہیں جنہیں بعد میں کچھ اضافوں کےساتھ تحریری شکل دی گئی ہے ۔یہ کتاب خطیبانہ انداز میں ایک منفرد تذکرہ رسول ﷺ ہے۔تحقیق وتخریج سےکتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

آغاز کلام

16

19

قبل از مصطفیٰ

20

تمہیدی کلمات

21

سب سے بڑ ی نعمت

23

ماحو ل کا جا ئزہ

25

یہودیت

26

بعض لو گو ں کی خو ش فہمی

28

مذہبی رہنما ؤں کا حال

30

عیسا ئیت

32

یہو د و نصاریٰ کے منا ظر ے

35

پادر یو ں کا حال

36

عیسائیت عوام  کی حالت

38

بت پر ست

40

چند مشہور بت

44

گھر گھر بت خانہ

47

تینو ں کا دعویٰ

48

بت پر ستوں کا عقیدہ

49

دھریت

52

منکرین  رسا لت

55

چاند اور سو رج کے پجاری

57

جنات  کے پجاری

58

فرشتوں  کے پجاری

59

آتش پرشت

60

صا  ئبین  کا گروہ

60

حنفا ءیعنی  اہل حق

61

آمد مصطفیٰ ﷺ

64

آغاز سیرت

67

تو حید کا نفرنس

68

میثاق  انبیا ء

70

تا کہ مزید

71

عہدکی عملی  تو ثیق

73

مسئلہ اما مت

74

دعا ئے خلیل

76

بشار ات کتب سما وی

79

تو رات میں او صاف محمدی

80

نو ید مسیحا

82

ولادت کا سال

83

 دشمنان کعبہ  کا انجام

85

و الد محترم  کا انتقال

88

ولادت با سعادت

91

کیا  کیا ساتھ لائے  ہیں

92

نام مصطفیٰ ﷺ

95

سب سے اعلیٰ و اولیٰ ہما را نبیﷺ

96

نبی اکرم ﷺ کے اسما ء گرامی

97

نام مصفیٰ کا اعزاز

101

والد ہ اوردادا کے خواب

102

اسما ء نبیاء ﷤ کے معانی

106

محمد ﷺ کامعنی

109

قر آ ن اور محمد ﷺ

111

ختم نبو ت اور نام محمد ﷺ

113

سور ۃ محمد ﷺ

115

نام محمدﷺ کا ثواب

116

نام محمد ﷺ کا  تعجب

118

نام خدا  اور نام مصفیٰ ﷺ

120

کلمہ اور نما ز

121

نام محمد ﷺکی شان نرالی 

122

نام محمد کا  اعجاز

124

حمد اور محمد ﷺ

127

تعریفات قر آنی

129

شان مصفیٰ بزبان خدا

131

مو ضو ع کی اہمیت

132

انعامات الہی

134

سب سے بڑا انعام

135

بعثت کے تقا صد

137

عا لمگیر رسالت

140

تا جدار ختم نبوت

143

خبریں بتا نے والا

144

پیغام پنہچانے  والا

146

شا ھد کا مفہو م

148

خو شخبری سنانے والا

153

عذاب سے ڈرانے والا

154

اللہ کی طر ف بلانے وا لا

157

سراج منیر

157

نبی اکرم ﷺ کی دلجوئی

159

وہی یسین وہی  طہ

161

صاحب خلق  عظیم

163

اعضا ئے جسمانی اورقرآ ن

164

نسبت کی بات ہے

167

پیغام مصفیٰ بز ہان مصفیٰﷺ

171

تمہید ی کلمات

172

خا ندانی عظمت

173

نبوت کے محل کی آخری اینٹ

176

ذاتی شان و عظمت

177

حدیث کی اہمیت

180

انوکھا اعزاز

181

آٹھ خصا ئص

185

جامع کلمات

185

دشمن پر رعب

187

مال غنیمت

188

سار  زمین ........سجدہ گاہ

189

ہادی کا ئنات

190

آخری نبی ﷺ

191

مقام شفاعت

192

زمین کے خزانے

196

عشر کی سر فرازیاں

197

مقام محمود

198

جمال مصفیٰﷺ

202

حسن کی سر داری

204

حسن مصفیٰ ﷺکی تا ثیر

206

زیارت مصفیٰ ﷺ

209

حسن مصفیٰ بزبان مر تضیٰ

213

چاند سے حسین تر

214

جھوٹا نہیں ہوسکتا

218

حلیہ مبارک

220

میں ضامن  ہوں

225

جمال رسول ﷺ کا جامع تذکرہ

228

ہر عیب سے پاک

230

سب سے احسن

232

دعوت مصفیٰﷺ

235

د عو ت کا کام

237

بحثیت داعی

240

دعوت  کا حکم

243

آغاز دعوت

246

پہاڑ ی کا وعظ

249

دعوت کیا تھی ؟

252

ابو لہب کی گستا خی

254

رکا وٹیں اور دھمکیاں

257

کھلا چیلنج

258

سر کار دو عالم ﷺ کے آنسو

260

رحمت مصفیٰﷺ 1

264

رحمت کا معنی  ومفہوم

265

بے مثال لقب

269

ر حمت کی و سعت

270

بن ما نگے رحمت

275

امت کے لیے رحمت

278

امت پر سلام

281

نما زو ں میں تخفیف

283

رحمت ہی رحمت

284

کا فرو ں کے لئے رحمت

286

عذاب نہیں آیا

288

رحمت کی انتہا

290

دعا ئے رسول ﷺ

293

رحمت بھری دعا

295

رحمت مصفیٰ ﷺ 11

298

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30192
  • اس ہفتے کے قارئین 455682
  • اس ماہ کے قارئین 1656167
  • کل قارئین113263495
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست