#4340

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 12796

خطبات سورہ کہف

  • صفحات: 479
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11975 (PKR)
(منگل 14 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورت کہف قرآن مجید کی 18 ویں سورت جو مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں اصحاب کہف، حضرت خضر اور ذوالقرنین کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔یہ سورت مشرکین مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی جو انہوں نے نبی ﷺکا امتحان لینے کے لیے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنے پیش کیے تھے۔ اصحاب کہف کون تھے؟ قصۂ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا کیا قصہ ہے؟ یہ تینوں قصے عیسائیوں اور یہودیوں کی تاریخ سے متعلق تھے۔ حجاز میں ان کا کوئی چرچا نہ تھا، اسی لیے اہل کتاب نے امتحان کی غرض سے ان کا انتخاب کیا تھا تاکہ یہ بات کھل جائے کہ واقعی محمد ﷺ کے پاس کوئی غیبی ذریعۂ علم ہے یا نہیں۔ مگر اللہ تعالیٰ نے صرف یہی نہیں کہ اپنے نبی کی زبان سے ان کے سوالات کا پورا جواب دیا بلکہ ان کے اپنے پوچھے ہوئے تینوں قصوں کو پوری طرح اُس صورتحال پر چسپاں بھی کردیا جو اس وقت مکہ میں کفر و اسلام کے درمیان درپیش تھی۔اس سورت کی فضیلت کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے ۔ ( سنن بیہقی ص249 ج 3 ) زیر تبصرہ کتاب’’خطبات سورۃ کہف ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ کہف کے متعلق تفسیری خطبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز نومبر1994ء میں کیا اور بیس خطبات یعنی پانچ ماہ میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت میں مکمل بیان کیا ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃ کہف کی منفرد تفسیر ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

9

عرض حال

11

اسرار الہی ٰ

13

(1)سورہ کہف کےفضائل اورتعارف

17

تعارف سورۃ کہف

18

مضامین سورۃ کہف

19

شان نزول

20

سورۃ کہف کی فضیلت

24

قرآن کی فریاد

25

نورہی نور

26

فتنوں سےمحفوظ

27

دس دن کےگناہ معاف

28

شیطان کادخلہ بند

29

تاثیر سورۃ کہف

29

عزت والی آیت

30

بہترین وظیفہ

33

نبی اکر م ﷺ کو تسلی

34

زمین کی

37

(2)اصحاب الرقیم

39

رقیم کامعنی ومفہوم

40

غاروالوں کےمتعدد واقعات

41

اصحاب الرقیم

42

غار میں دعا

43

دوسرے کی دعا

46

تیسرے کی دعا

48

اصحاب کہف   نوجوان تھے

51

سات خوش قسمت اشخاص

53

اصحاب کہف  کی دعا

54

طلب رحمت

56

سورۃ کہف اورحمت

57

اصحاب کہف پر حمت

58

(3)اصحاب کہف کی استقامت

60

غار کہاں ہے

62

اصحاب کہف کامذہب

64

اصحاب کہف کےنام

66

اصحاب کہف کااجلاس

67

بادشاہ کےدربار میں

68

اصحاب کہف کی استقامت

71

اصحاب کہف کانعرہ توحید

70

ابن  حذافہ کی استقامت

72

ابن حذافہ کےآنسو

75

حضرت خبیب ؓ کی استقامت

77

قتل کافیصلہ

79

مقتل کی طرف روانگی

81

اصحاب کہف کی مہلت

84

اصحاب کہف کامشورہ

85

اصحاب کہف غارمین

85

اللہ کی نشانی

86

(4)اصحاب کہف غار میں

85

اصحاب کہف کی تلاش

89

غارکی دہشت

91

غار کےآئے دیواز

92

ہمددری وخیرخواہی

93

حضرت موسی ؓکاہمددر

94

اصحاب کہف کے ہمددر

96

اصحاب کہف کی نیند

97

اصحاب کہف کاکتا

98

ایک سوال اورجواب

99

شیریاکتا

101

صحبت کااثر

102

دقیانوسی حکومت کاخاتمہ

104

نیک بادشاہ کی دعا

105

حضرت ابراہیم کی دعا

106

غار کی دیوار گرانا

108

(5)اصحاب کہف کی بیداری

109

اصحاب کہف کی گفتگو

111

کھانا لاؤ

112

ایک ساتھی شہر میں

114

نان بائی کی دکان پر

116

یملیخا کی دعا

118

حاکمان شہر کےروبرو

120

وقیانوس کہاں گیا

122

اصحاب کہف کی پریشانی

123

حاکمان شہر کی آمد

124

بادشاہ کی آمد

125

بیدارسی کی وجہ تشہیر

127

قوم میں ختلاف

128

قبروں پر مسجد یں

129

بحث مباحثہ سےاجتناب

131

عبرتیں اورنصیحتیں

132

(6)انشاءاللہ

134

مشیت الہی ٰ

135

شان نزول

136

حضرت سلیمان ؑاور انشاءاللہ

137

جومنظور خداہوتاہے

139

تخلیق انسانیت

141

عزت ذلت اوررزق

143

ادائیگی قرض کاوظیفہ

144

ہر شخص بےبس ہے

146

انبیاء کرام اورمشیت الہی

150

حضرت اسماعیل ؑ اورانشاءاللہ

151

رسالت محمدی ﷺ کی دلیل

155

غار میں ٹھہرنےکی مدت

156

وحی کی تلاوت کاحکم

157

(7)صحابہ کرام  کی ہم نشینی

159

عظمت صحابہ ؓ

160

شان نزول

161

دورنہ ہٹائیں

163

انہیں سلام کہیں

165

گناہوں کی نیکیاں

166

تعریف اس خداکی

168

قوم نوح ؑ کااعتراض

170

رب کو پکارنا

173

حضر ت ابوبکر صدیق ؓ کی دعائیں

175

حضرت عمر ؓکی دعائیں

177

حضرت خولہؓ کی دعا

182

ظہار کاکفارہ

184

حضرت خولہ ؓکااحترام

185

نظریں دنیا  کی خواہش

188

زینت دینا کی خواہش

187

(8)ظالمین کی سزا

190

کافرون کوجواب

191

ہمیشہ حق بیان کرو

193

کفر سےمصالحت نہ کرو

194

آپ پریشان نہ ہوں

196

حق سےروکنے  کےلیے لالچ

198

آنحضرت اورتلاوت قرآن

199

تاثیر قرآن حکیم

201

ابوطالب سےشکایت

202

ابو طالب کامشورہ

204

نبی اکرم ﷺ کاجواب

204

ظالموں کی سزا

206

ظالم کون ہیں

207

مشرک

207

بدعتی

208

اللہ کی بات کوبدلنے والا

208

مساجد سےروکنے والا

210

اللہ پر افتراء باندھنےولا

211

حدود اللہ سے تجاوز کرنےوالا

212

حقوق العباد ادانہ کرنے والا

212

کسی پر زیادتی کرنے والا

213

نیکوں کی جزا

213

نقشہ جنت بزبان الفت

214

جنت کاسلام

215

اہل جنت کے قائد

217

(9)دوباغوں والے کاقصہ

219

مالدار اور غریب

221

حقیقت یاتمثیل

222

قصہ کی ابتداء

224

دوبھائیوں کی ملاقات

224

باغوں کی حالت

225

مال دار کی گفتگو

227

باغ میں داخلہ

228

شرک کی بدترین قسم

229

قیامت  کاانکار

230

عاص بن وائل سہمی

231

مومن کی گفتگو

232

ماشاءاللہ

233

امام مالککاتکیہ کلام

235

مومن کاحسن ظن

235

عذاب سےڈرو

236

باغ کی تباہی

237

صنعاء یمن کاایک باغ

238

کاش مہلت مل جائے

240

باغ کی تباہی

241

دونوں کاانجام

244

حاصل کلام

245

(10)دنیاکی مثال اورباقیات صالحات

246

عارضی اورفانی دنیا

248

انسانی زندگی کاعروج زوال

250

دھوکے کےسامان

253

انسان  کی مرغوب اشیاء

254

دنیا  کی زینت

256

الباقیات  الحصالحات

257

صدقہ جاریہ

257

نفع بخش علم

258

صالح اولاد

262

نیک بیٹیاں

263

جنت کاخزانہ

365

جنت کے پودے

267

العلی العظیم

269

دائمی نیکیوں کی فہرست

270

(11)قیامت حشراورنامہ اعمال

273

ربط آیات

274

پہاڑوں کی کیفیت

275

قیامت کاآنکھوں دیکھا حال

277

زمین کی حالت

280

یہ کام کب ہوگا

283

اب حشر بپاہوگا

286

ہائے افسوس

287

بارگاہ الہی میں حاضری

288

یہ بہت آسان ہے

288

قطار اندر قطار

291

یک صدی بیس صفیں

292

اشکال اوراس کاحل

294

خالی ہاتھ برہنہ جسم

295

سب سے پہلے لباس

299

نامہ اعمال

301

تحریر کابندوبست

303

(12)قصہ آدم ابلیس

307

ربط آیات

308

متکبر اول

309

تکبر کامعنی

310

قرآن اورقصہ آدم وابلیس

311

ابلیس اورسجد ہ آدم

213

ابلیس فرشتوں میں

314

سجدہ تعظیمی

316

سجد ہ تعظیمی کی حرمت

318

معنی ابلیس

320

ابلیس کی اولاد

321

ابلیس کی آدم دشمنی

324

طلب مہلت

325

شیطان کےنام اورکام

327

سلام سےروکنے والا

329

اللہ تعالی کی بےنیازی

331

معبود ان باطلہ کی بےبسی

334

مجرموں کاانجام

334

(13)قرآن کی مثال اور

338

ربط آیات

339

سورہ کہف اورذکر قرآن

340

منافقین کی مثال

342

انفاق فی سبیل اللہ کی مثال

343

کلمہ طیبہ کی مثال

345

کلمہ خبیثہ کی مثال

347

غیر اللہ کی بے بسی کی مثال

348

اللہ تعالی کےنور کی مثال

350

جھگڑالوانسان

351

حشر کےدن کاجھگڑا لو

353

اعضاء کی گواہی

354

علی ؓاورفاطمہؓ سےمکالمہ

357

ایمان میں رکاوٹ

358

توبہ کادرواز ہ بند

362

عذا ب کی دعا

362

عذاب نہ آنے کی وجوہات

363

(14)رسولوں کاکام اورظلم کاانجام

366

بعثت انبیاء کامقصد

337

کافرون کاجدال

339

بشرت کاجھگڑا

370

نزول قرآن پر جھگڑا

372

بشر کی رسالت پر جھگڑا

373

کفار کےمطالبات

374

حشرکےبارے میں جھگڑا

376

آیات کےاستہزاء

378

قرآن کےتین چیلنج

379

قیامت کامذاق

383

ظلم کی اقسام

385

آٹھ بڑے ظالم

385

مساجد سےروکنے والا

385

گواہی چھپانے والا

387

اللہ پر جھوت باندھنےوالا

388

آیات الہی کی جھٹلانے والا

391

جھوٹا مدعی نبوت

390

حق کی تکذیب کرنےوالا

392

آیات الہی سے اعراض کرنےوالا

393

رحمت اورمہلت

393

امم سابقہ کی ہلاکت

395

(15)قصہ موسی ؓ خضر

397

تمہید

398

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10792
  • اس ہفتے کے قارئین 10792
  • اس ماہ کے قارئین 1684743
  • کل قارئین113292071
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست