#4341

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 10989

خطبات سورہ کوثر

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9675 (PKR)
(بدھ 15 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃ کوثرمکی سورۃ ہے مکی سورتوں کی اہم خصوصیت قرآن کی آفاقی فصاحت و بلاغت ہے۔وہ عرب لوگ جو اپنی زبان کے مقابلے میں دوسروں کو’’ عجمی‘‘یعنی گونگا کہتے تھے وہ بھی قرآن کے سامنے بے بس ہو چکے۔قرآن نے اہل مکہ کو چیلنج دیا کہ ایک کتاب یا ایک سورۃ یا ایک آیت ہی بنا لاؤ لیکن وہ عرب اس چیلنج کا جواب نہ دے سکے اور ماند پڑ گئے۔ایک بار مکہ میں قصیدہ نویسی کا مقابلہ ہوا ،کم و بیش چالیس قصائد خانہ کعبہ کی دیوار پر لٹکائے گئے،ان میں سے بعض اپنی طوالت میں بے مثال تھے ۔آخر میں سورۃ کوثر بھی آویزاں کی گئی اور ہر فیصلہ کرنے والا اس سورۃ پر آن کر اٹک جاتااور سب لوگوں نے بالاتفاق کہا کہ یہ کسی انسان کی کاوش نہیں ہو سکتی۔الکوثر سے ایک نہر مراد ہے ، جو جنت میں آپ ﷺ کو عطا کی جائے گی۔واضح رہے کہ نہر کوثر اور حوض کوثر میں فرق ہے کہ ، حوض کوثر میدان حشر میں ہو گا ـ جبکہ کوثر یا نہر کوثر جنت میں ہے ، البتہ یہ ضرور ہے کہ حوض میں جو پانی ہے اس کا مصدر نہر کوثر ہی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ کوثر‘‘ پرو فیسر عبد الستار حامد ﷾ کی سورۃ الکوثر کی تفسیر میں 12 خطبات کا مجموعہ ہے جوکہ خطیبانہ انداز میں فضائل رسول ﷺ کا منفرد تذکرہ پر مشمل ہے ۔موصوف نےان خطبات میں رسول اکرم ﷺ کی خصوصیات کے حوالے سے ’’ کوثر‘‘ کے چند معروف مفاہیم کو خطبات جمعہ میں بیان کیا اور بعد ازاں اسے کتابی صورت میں مرتب کر کے شائع کیا ہے ۔موصوف اس کے علاوہ سورۃ یوسف ، سورۃ مریم ، سورۃ یٰسین، سورۃ کہف، سورۃ نور، سورۃ فاتحہ اور آیت الکرسی پر اپنے خطبات کو مرتب کر کےشائع کرچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کےعلم وعمل اور زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(آمین)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف چند

7

تسلی مصطفے ﷺ

9

تعارف سورۃ کوثر

9

شان نزول

12

رسول پاک کی دلجوئی

13

بیماری پر طنز

15

ابو لہب کی مذمت

17

ابو لہب کانام کیوں ؟

20

جشن اورمشن

21

ذات پر اعتراض

23

رسالت کاحقدار

26

جبریل کی گواہی

28

صاحب خلق عظیم

30

کوثر کےمعانی

33

حوض مصطفے ﷺ

35

کوثر کامفہوم

36

جنتی نہر

37

حوض کوثر

39

حوض کی وسعت

40

حوض ہی حوض

44

حوض کوثر کانقشہ

46

حوض کوثر پر استقبال

48

انصار کااعزاز

49

حوض کےساتھی

52

مہاجرین کاشرف

55

محروم کوثر ۔۔مشرک

57

بدعتی

59

بے نماز

60

دشمن صحابہ

62

شفاعت مصطفے ﷺ

63

معنی اورمفہوم

64

یہودیوں کاعقیدہ

66

نصاری کاخیال

68

مشرکین کادعوی

68

جبری سفارش

71

اسلامی عقیدہ شفاعت

73

پہلا سفارشی

74

حدیث شفاعت

76

آدم ﷤ کاانکار

78

نوح ﷤ کی معذرت

79

ابراہیم ﷤ کاجواب

81

موسی ﷤ کی معذوری

85

عیسی ﷤ کامشورہ

86

رحمت عالم ﷺ کی سفارش

87

میری امت میری امت

89

اصحاب الاعراف

91

چار سفارشیں

93

بلندی درجات کی سفارش

95

ایک سفارش

96

امت مصطفے ﷺ

98

امت کامعنی اورمفہوم

98

امت اورقوم میں فرق

100

شرط رکنیت

101

رکن کااحترام

102

امت محمدیہ کی خصوصیات

104

دعاءابراہیمی

105

بہترین امت

107

معتدل امت

109

گواہ امت

112

آخری امت

116

کثیر امت

117

تعداد میں اضافہ

119

خصائص وخصائل

121

حمدا  لہی ٰ کرنےواےل

122

نماز تہجد پڑھنے والے

124

غفلت کاشکار نہ ہونے والے

125

امت کےاوصاف

126

امت کے فرقے

129

شکوہ رسول

131

معجزات مصطفے ﷺ 1

133

معجزہ کامعنی اورمفہوم

134

معجزہ کی غرض وغایت

137

معجزات رسول  کی تعداد

138

اقسام معجزات

140

بے مثال معجزہ

142

حدیث نبوی

146

شق قمر

148

معراج رسول اللہ ﷺ

150

جماداتی معجزات

153

درخت کارونا

155

نباتا ت پر اثرات

158

جانوروں پراثرات

161

جانوروں پر اثرات

161

ام معبد کی بکری

164

معجزات مصطفے ﷺ 2

167

گزشتہ سے پیوستہ

167

سراقہ کاگھوڑا

169

معجزات شفاء

171

معجزہ لعاب رسول اللہ ﷺ

173

آشوب چشم کاعلاج

175

ٹوٹی پنڈلی کاعلاج

177

زخم درست

180

بیماری سے شفاء

181

تکثیر طعام

182

معجزات دعوت

184

دعوت جابر ﷜

187

دودھ میں برکت

189

کھجوروں میں اضافہ

192

انگلیوں سے پانی

195

پانی کےفوارے

196

ذکر مصطفے ﷺ

199

رفع ذکر کامفہوم

200

خدااور مصطفے ﷺ

201

عالم اورواح

205

تاکید مزید

208

مسجد اقصی

210

دعاءابراہیم

212

کتب سماوی میں

215

تورات میں

218

بشارت عیسی

218

خواب آمنہ

220

قرآن مجید میں

223

دروازہ جنت

227

اخلاق مصطفے ﷺ

230

اخلاق کامفہوم

232

فضائل اخلاق

235

ازواج کی گواہی

237

اعلی اخلاق

240

مسکراکرٹالنا

243

حسن خلق کی انتہاء

245

خادم کی گواہی

249

تاثیر اخلاق

252

دشمن کاجنازہ

259

اخلاق جھلکیاں

263

نماز مصطفے ﷺ

266

معنی نماز

267

اہمیت وفضیلت

269

گناہ معاف

271

جنت واجب

275

رب سےمکالمہ

276

نماز کی برکات

279

انبیاء اورنماز

281

صحابہ کرام اورنماز

286

بےنماز کی حیثیت

288

موت کی سختیاں

290

فرعون کاساتھی

292

بے نما ز سےجہاد

293

تباہی وبربادی

295

پہلا حساب

296

اخلاص مصطفے ﷺ

298

اخلاص کی اہمیت

299

ریاکاری کےنقصانات

301

خصوصی حکم

302

دجال سے بڑا فتنہ

304

نیت پر مراد

307

دل کاروگ

308

عالم ،شہید اورسخی

309

اخلاص کی برکات

312

مصائب سےنجات

313

مخلص  کی دعا

315

دوسرے کی دعا

317

تیسرے کی دعا

319

قربانی مصطفے ﷺ

322

نحر کامفہوم

323

آغاز قربانی

326

قربانی ادریس

328

سنت ابراہیمی

329

اسماعیل کاجواب

331

شیطان کی چال

333

ذبح کی تیاری

334

ندائے الہی

336

ذبح عظیم

337

ذبح بقرہ

338

سلیمان کی قربانی

341

عیسی کاحکم قربانی

343

اہمیت قربانی

344

آداب  قربانی

347

دشمنان مصطفے ﷺ

350

تمہیدی کلمات

351

گستاخی کی انتہاء

352

ابوجہل

354

غزوہ بدر

357

ذلت آمیز موت

360

ابو لہب

363

عبرت ناک انجام

366

آمیہ بن خلف

368

ابی بن خلف

370

عقبہ بن ابی معیط

372

ولید بن مغیرہ

375

نضربن حارث

379

دیگر دشمنان رسول

381

دعا

384

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65312
  • اس ہفتے کے قارئین 362290
  • اس ماہ کے قارئین 1415790
  • کل قارئین110737228
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست