#602.02

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

مشاہدات : 12012

فتاوی اصحاب الحدیث جلد 3

  • صفحات: 514
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12850 (PKR)
(اتوار 21 دسمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام۔ فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کےاندر بصیرت رکھنے والاشخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاویٰ جات    کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں ۔زیر تبصرہ  کتاب ’’ فتاویٰ اصحاب الحدیث‘‘ جید عالم  دین  مفتی جماعت اہل  حدیث  ،شارح   صحیح بخاری    شیخ  الحدیث مولانا حافظ عبد الستار حماد﷾ کے  ان  فتاوی ٰ جات کا مجموعہ ہے  جو    کئی سالوں  سے  مرکزی  جمعیت  اہل  حدیث  کے ترجمان  مجلہ  ہفت روزہ  اہل حدیث میں  شائع ہورہے ہیں۔جنہیں مکتبہ اسلامیہ   کے  مدیر  محترم سرور عاصم صاحب نے جدید فقہی ترتیب کے  مطابق  مرتب کروا کر  نہایت سے عمدہ طریقے سے  تین  مجلدات میں شائع کیاہے  ۔جن میں  ترجمہ کے ساتھ  قرآنی  آیات کا عربی متن ،تمام آیات واحادیث کے حوالہ جات  نیچے  حاشیہ میں  درج کردئیے گئے ہیں ۔ اورہر سوال پر ایک مختصر مگر جامع عنوان قائم کیا گیا ہے  تاکہ  سوال کی نوعیت کا اندازہ  ہوسکے ۔فتاوی ٰ اصحاب الحدیث کی جلد سوم  دراصل  ہفت روزہ  اہل حدیث  (سال 2008تاسال 2010ء)میں شائع ہونے والے  فتاویٰ جات کا مجموعہ ہے ۔اور اس کی چوتھی جلد زیرترتیب  ہے جلدہی زیر طباعت سے آراستہ ہوجاگی (ان شاء اللہ )اللہ تعالیٰ   محترم  حافظ عبد الستار حماد﷾  کے علم وعمل اور عمر میں برکت فرمائے  ۔(آمین) (م۔ ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

توحید و عقیدہ

 

25

دعاسےتقدیر کا بدل جانا

 

26

قبر پر فی سبیل اللہ خیرات کرنا

 

27

دعا کا مبدل تقدیر ہونا

 

27

اللہ کا بندے کی طرف چل کر آنا

 

28

قطب و ابدال کی شرعی حیثیت

 

29

’’اتفاقا ایسا ہوا ‘‘ کہنا

 

31

رسالت و ولایت

 

32

رسول اللہ ﷺکی گستاخی پر امت کا احتجاج کرنا

 

33

قادیانیوں سے تعلقات رکھنا

 

36

نعلین مبارک کی شرعی حیثیت

 

39

گستاخ رسول پر ﷺلکھا

 

44

مساجد و اوقاف

 

45

مسجد کے غسل خانوں کی چھت پر رہائش رکھنا

 

46

مسجد کا سامان غریبوں کودینا

 

46

مسجد میں نماز کے بعد لیٹنا یا سونا

 

47

مسجدکی جمع شدہ رقم قرض حسنہ دینا

 

47

مسجد سے متصل حجرہ نما کمرہ امام و خطیب کو دینا

 

48

کسی مرزائی کو مسجد میں لانا

 

48

کسی مرزائی کومسجد میں لانا

 

48

نئی مسجد کی موجودگی میں پہلی مسجد کی جگہ فروخت کرنا

 

49

مسجد کے نیچے مارکیٹ یاہسپتال

 

50

طہارت و وضو

 

52

طہارت کے لیے صرف ڈھیلے استعمال کرنا

 

53

نماز میں وساوس آنا

 

54

تلاوت کے لیے وضو کرنا

 

54

جمی ہوئی مٹی سے تیمم کرنا

 

55

بچے کا پیشاب کپڑوں کولگ جائے تو؟

 

56

جرابوں یا موزوں پر مسح کرنا ؟

 

56

باریک جرابوں پر مسح

 

57

پیشاب آلود کپڑے دھوکر غسل کرنا

 

58

دوران نماز سلسل البول ہونا

 

58

بیماری کی وجہ سے پیشاب نکلنا

 

59

دوران وضو باتیں کرنا

 

59

شک کی بنا پر دوبارہ وضو کرنا

 

60

حیص آلود کپڑے دھونا

 

60

خون نفاس کی مدت

 

60

بیوی سے دل لگی اور بوس وکنار سے غسل کاوجوب

 

61

غسل جنابت کے لیے پانی نہ ملنا

 

62

اونٹ کے گوشت سے وضو کرنا

 

62

غسل جنابت کرتے وقت سر کا مسح کرنا

 

63

باریک جرابوں پر مسح کرنا

 

64

حیض کی حالت میں بیوی کے پاس جانا

 

64

پھٹی جراب پر مسح کرنا

 

65

غسل جنابت کا طریقہ

 

67

وضو کے بعد انگشت شہادت اٹھا کر آسمان کی طر ف منہ کر کےدعا پڑھنا

 

69

گردن پر مسح کرنا

 

69

مستحاضہ کی نماز

 

70

قبلہ رخ لیٹرین بنانا

 

72

اذان و نماز

 

74

ننگے سر نماز پڑھنا

 

75

تشہد میں وضو کا ٹوٹ جانا

 

78

آخری تشہد میں ’’رب اجعلنى مقيم الصلوة ‘‘ پڑھنا

 

78

نماز میں امام کولقمہ دینا

 

79

مسجد میں دوسری جماعت کا جواز

 

79

امام مقتدی حضرا ت کاخیال رکھے

 

80

دوران نماز حیض کا آ جانا

 

81

گھر میں میاں بیوی کا فرض نماز ادا کرنا

 

82

بلا عذر نمازیں جمع کرنا

 

82

سجدہ شکر کےلیے باوضو ہونا

 

82

فرض نماز کے بعد سنتوں کی ادائیگی کے لیے جگہ تبدیل کرنا

 

85

نماز قصر کے لیے کتنی مسافت ہو ؟

 

86

بےنماز خاوند کے ساتھ زندگی گزارنا

 

86

فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی

 

87

چار ماہ سےحاملہ عورت کو خون آ گیا تونماز کا کیا حکم ہے ؟

 

88

نماز میں سجدہ سہو کا حکم

 

88

امام کا درمیانی تشہد بھول جانا

 

89

قربانی کے خون کا کپڑوں پر لگنا

 

90

جو آدمی اذان دے وہی تکبیر کہے ؟

 

92

موذن کا اذان پر اجرت لینا

 

93

حقہ نوشی کر کے مسجدمیں آنے کی مذمت

 

93

نمازمیں ہاتھ باندھنے کا درست طریقہ

 

94

نابالغ بچے کی   امامت

 

95

اذان سن کر مسجد سےباہر جانا

 

96

تورک کا درست طریقہ

 

97

نماز قصر کے لیے کم از کم مسافت

 

98

بغیر وضو اذان دینا

 

99

لاعلمی میں بغیر غسل کے نماز پڑھنا

 

100

دوران سفر نماز قصر کرنا

 

100

لاعلمی میں امام کا بغیر وضو نماز پڑھانا

 

101

جلسہ استراحت کی شرعی حیثیت

 

102

تیسری ، چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ مزید سورت پڑھنا

 

103

ملازم کےبغیر اجازت نماز کے لیے جانا

 

104

مصحف دیکھ کر امام کی قرات سننا

 

104

کرسی پر نماز پڑھنا

 

105

سلام پھیرنے وقت کندھے کودیکھنا

 

106

دوران نماز بلاضرورت حرکات کرنا

 

107

نمازفجر کےبعد سجدہ تلاوت کرنا

 

108

جسے قرآن نہ آتا ہووہ نماز میں کیا کرے ؟

 

109

امام کا دورکعات میں ایک ہی سورت تلاوت کرنا

 

110

مقتدی کا امام سے پہلے سجدہ میں جانا ؟

 

111

نمازکسوف کا طریقہ

 

112

نمازعصر کا وقت

 

113

بےوضو مقتدی کا امام پراثر

 

114

مقامی امام کا چند میل پر جا کر قصر نماز پڑھنا

 

115

نماز استسقاء کا طریقہ

 

116

الصلوۃ خیر من النوم کہنے کا اصل مقام

 

117

دوران نماز سلام کا جواب دینا

 

118

جلسہ استراحت کی شرعی حیثیت

 

119

نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا

 

119

بے ہوشی کی نماز

 

120

ظہر کی سنتیں نماز کے بعد اداکرنا

 

121

جوتے پہن کر نماز پڑھنا

 

122

نماز تراویح کی درست تعداد

 

123

نماز میں آنکھیں بند کر لینا ؟

 

124

نمازی کے آگے سے گزرنا؟

 

124

قبل از وقت اذان دینا

 

125

دوران نماز کندھے سے کندھا ملانا

 

126

رکوع اور سجدہ میں تسبیحات کی تعداد

 

127

تحیۃ المسجد میں   دعائے استخارہ پڑھنا

 

128

ہوائی جہاز میں نماز کا حکم ؟

 

129

تورک کا اصل مقام

 

130

دوران نماز سلام کہنا

 

130

فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا

 

132

کیا نماز اشراق یا نماز   چاشت بدعت ہے ؟

 

133

امام کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے کو آگے کرنا

 

134

رسول اللہ ﷺ کا اذان دینا

 

135

’’ صلوٰۃ الاوابین ‘‘ کا وقت

 

136

تحیۃ المسجد ترک کرنا

 

137

فوت شدہ نماز کی قضا

 

138

شرعی عذر کی وجہ سے نماز باجماعت ترک کرنا

 

139

سفر کی رخصتیں

 

139

جمعہ اور عیدین

 

141

دوران خطبہ مسجد میں آنا

 

142

عید گاہ میں منبر لے جانا

 

142

عیدگاہ میں عید سے پہلے اشراق کی نماز پڑھنا

 

143

نماز عید کی قضا

 

144

جمعہ کے دن عید پڑھنا

 

145

عید کےدن عورتوں کو وعظ و نصحیت کا خصوصی اہتمام کرنا

 

145

خواتین کا تکبیرات عید کہنا

 

146

مسجد میں نماز عید سےپہلےتحیۃ المسجد پڑھنا

 

147

بچوں کو عیدگاہ لےجانا

 

147

نماز جمعہ کے ساتھ نما زعصر ادا کرنا

 

148

نماز مختصر اور خطبہ لمبا کرنا

 

149

دوران خطبہ آنا

 

149

نماز جمعہ میں تشہد میں شریک ہونا

 

150

خطیب کا جماعت نہ کروانا

 

151

دوران خطبہ سلام کا جواب دینا

 

152

جمعہ سے پہلے اور فراغت کےبعد رکعات پڑھنا

 

153

نماز عید کی تکبیرات

 

154

عیدین کےموقع پر تکبیرات پڑھنا

 

154

جمعہ کےدن سورۃ کہف پڑھنا

 

155

اذکار و دعوات

 

156

بکری کےخون سےغسل دینا

 

157

قرآن دعاؤں کا صیغہ بدلنا

 

158

نماز کےبعد آیت الکرسی اور معوذتین پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارنا

 

158

قبولیت دعا کے اوقات

 

159

درازی کی عمر کی دعا دینا

 

160

دم کرنے کا شرعی طریقہ

 

161

اجتماعی دعا کی حیثیت

 

161

جنائز و زیارت قبور

 

165

میت کو غسل دینے کا طریقہ

 

166

میت کے گھر اجتماع کونوحہ تصور کرنا

 

167

بیوی کا مردہ خاوند کو غسل دینا

 

168

نماز جنازہ کی قراءت

 

169

نا تمام بچے کا جنازہ ؟

 

170

خیانت کرنے والے کا جنازہ

 

171

قبر پر کتبہ لگانا

 

172

قبر پر دعا کرنا

 

172

قبروں کی مرمت کرنا

 

173

مردہ پیدا ہونےوالے بچے کا جنازہ

 

173

مرنے والے کے پاس سورۃ یسین پڑھنا

 

174

رسو ل اللہ ﷺ کے بیٹے کی نماز جنازہ

 

175

عورت اور بچے کا اکٹھا جنازہ پڑھنا

 

176

رات کے وقت میت کو دفن کرنا

 

177

کفن کا کپڑا

 

178

خاوند کا مردہ بیوی کوغسل دینا

 

179

جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو

 

180

مشرک باپ کے لیے دعائے مغفرت کرنا

 

180

مساجد میں نماز جنازہ کا اعلان کرنا

 

181

تدفین کےبعد قبر پر اجتماعی دعا کرنا

 

182

نبی ﷺ کا جنازہ

 

182

نماز جنازہ میں تکبیرات کےوقت رفع الیدین کرنا

 

183

میت کےغسل دینے والے کے لیےنہانا ؟

 

184

جنازہ اٹھاتے وقت بلند آواز سےکلمہ شہادت پڑھنا

 

185

قبرستان میں قرآن خوانی کرنا

 

186

تعزیت کرتے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا

 

187

میت کا دوبارہ جنازہ پڑھنا

 

188

دفن میں تاخیر کرنا

 

188

کٹی ہوئی لاش کو غسل دینا

 

189

سینہ کوبی کرنا

 

189

پریشانی کےوقت موت کی تمنا کرنا

 

190

زکوۃ و صدقات

 

192

زیر استعمال زیورات کی زکوٰۃ

 

193

حج کے لیے جمع شدہ رقم سے زکوۃ دینا

 

194

مصرف زکوۃ

 

194

والدین کومال زکوٰۃ دینا

 

195

گھریلو ضرورت میں استعمال ہونےوالے زیورات کی زکوٰۃ

 

195

قبل از وقت زکوٰۃ دینا

 

196

جہالت کی وجہ سے زکوٰۃ ادا نہ کرنا

 

196

صدقہ فطر کی مقدار اور اوقات

 

197

پیشہ ور گداگروں کو صدقہ دینا

 

198

سونے چاندی کے زیورات پر زکوٰۃ

 

199

خاندان سادات کو زکوٰۃ دینا

 

200

شرائط زکوٰۃ

 

201

وقت سے پہلے زکوٰۃ ادا کرنا

 

202

بیٹیوں کے زیورات پر زکوٰۃ

 

203

زرعی پیداوار کی زکوٰۃ

 

204

خیراتی ہسپتال میں زکوۃ استعمال کرنا

 

208

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61915
  • اس ہفتے کے قارئین 358893
  • اس ماہ کے قارئین 1412393
  • کل قارئین110733831
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست