#2676

مصنف : محمد نافع

مشاہدات : 9851

حدیث ثقلین

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6675 (PKR)
(ہفتہ 25 جولائی 2015ء) ناشر : دار الکتاب لاہور

اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی  علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان  دونوں ماخذوں میں سے کسی  ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض قاصد  کا تھا۔(معاذ اللہ)فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" حدیث ثقلین "محترم مولانا محمد نافع صاحب کی تصنیف ہے۔آپ نے اس کتاب میں حدیث وسنت نبوی کی اہمیت وضرورت اور حجیت پر تفصیلی بحث کی ہے اور منکرین حدیث کے اعتراضات کا کافی وشافی جواب دیا ہے۔اللہ تعالی دفاع سنت نبوی کی ان کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

6

دین اور شریعت کی اصطلاحات

 

6

اسلام کی اصولی ہدایت

 

6

مسٹر پرویز کا مرکز ملت

 

7

مسٹر پرویز کےہاں حدیث کا مقام

 

8

مرکز ملت کی بجائے مرکز امامت

 

8

فتنہ انکار حجیت رسول ؐ

 

 

حجیت پیغمبر کا قرآنی نظریہ

 

10

مرتبہ امامت مرتبہ نبوت کی نظر

 

11

اقرار امامت ختم نبوت کےمنافی

 

13

قطعی عقائد کے لیےقطعی دلائل کی ضرورت

 

15

قرآن میں بارہ اماموں کی نص نہیں

 

17

روایت من کنت مولاہ

 

19

امامی حضرات کی حدیث ثقلین

 

20

اہل سنت کے ہاں اہل بیت ؓ کا مقام

 

22

حضرت علامہ افغانی کی رائے گرامی

 

25

تقریظ از حضرت استاذ شاہ صاحب

 

27

مؤلف کی ایک ضروری گزارش

 

28

تمہید کلام

 

29

حصہ اول

 

31

دس ضروری تمہیدات

 

32

روایت صحیفہ امام علی رضا

 

36

روایت طبقات ابن سعد

 

42

عطیہ عوفی سنی کتب رجال میں

 

43

عطیہ شیعہ کتب رجال میں

 

43

روایت مصنف ابن ابی شیبہ

 

45

شریک بن عبداللہ پر کلام

 

48

روایت مسند اسحق بن راہویہ

 

48

مسند احمد کی آٹھ روایات

 

51

روایت مسند عبد بن حمید

 

55

یحییٰ بن عبد الحمید راوی

 

56

روایت سنن دارمی

 

57

نوادر الاصول حکیم ترمذی کی روایات

 

58

زید بن حسن انماطی

 

59

معروف بن خربوذ مکی

 

61

نوادر الاصول کی بحث کاضمیمہ

 

65

مسلم کی روایت میں حقوق اہلبیت کےاحترام کاحکم

 

66

روایت مسلم کےمتعلق ضروری امور

 

68

ثقل ثانی ’’اہلبیت ‘‘ نہ ہونے کے قرائن

 

71

ترمذی شریف کی روایات

 

74

علی بن المنذر الشیعی

 

76

محمد بن فضیل الشیعی

 

77

مسند بزار کی روایات

 

79

الحارث الاعور

 

82

اسانید امام نسائی

 

84

ابومعاویہ غالی شیعہ

 

88

مولیٰ کےمعنی اورحدیث ولایت کی بحث

 

89

روایت مسند ابی یعلیٰ

 

92

اسناد طبری بحوالہ کنز العمال

 

93

کثیر بن زید

 

94

روایت مسند ابی عوانہ بحوالہ طبقات

 

95

روایت امام طحاوی

 

97

اسناد ابی القاسم بغوی بحوالہ طبقات

 

99

ابن عقدہ شیعی کےاسانید ہشتگانہ

 

101

ابن عقدہ کا ذکر خیر ( قابل دید)

 

105

روایت و علج بن احمد سنجری

 

110

محمد بن سلمہ بن کھیل

 

132

روایت ابن جعابی

 

111

روایت ابی بکر القطیعی

 

112

اسانید طبرانی 6عدد صغیر ۔ اوسط ۔ کبیر

 

112

عباد ابن یعقوب امامی

 

113

کثیر بن اسماعیل النواء

 

115

یونس بن ارقم

 

117

ہارون بن سعد

 

118

روایات مستدرک حاکم4عدد

 

126

ابو بکر محمد بن الحسین مجہول الحال

 

127

جریر بن عبد الحمید الضبی

 

127

عبدالملک الرقاشی

 

130

خلف بن سالم مخرمی

 

130

اسناد ازمفسر ثعلبی

 

137

بحث مستدرک کا تتمہ

 

137

احمد بن الاحجم کذاب

 

137

اسناد از حلیۃ الاولیاء لابی نعیم

 

138

اسناد از تاریخ بغداد

 

139

اسناد ابی بکر البیہقی

 

141

تذکرہ اخطب خوارزم

 

143

ابوجعفر محمد بن علی مجہول

 

143

ابن المغازلی کےاسانید 5عدد

 

145

روایت حمیدی

 

153

روایت ابو المظفر السمعانی

 

154

روایت کتاب الفردوس للدیلمی

 

155

اسناد محی السنۃ بغوی

 

156

روایت العبدری

 

159

روایت بنقل قاضی عیاض

 

160

روایت ابی محمد العاصمی

 

161

اسناد اخطب خوارزم

 

163

ایک نام کےمختلف بزرگوں کا اشتباہ

 

166

اسناد ابن عساکر بحوالہ ابن کثیر

 

167

روایت ابی موسیٰ اصفہانی

 

168

روایت اسد الغابہ لابن اثیر

 

170

روایت المختارہ للضیاء المقدسی

 

173

تذکرۃ الخواص سبط ابن الجوزی

 

174

تذکرہ سبط ابن الجوزی

 

179

روایت از کفایت الطالب للکنجی

 

181

بیع المؤدۃ کی روایات پر بحث

 

183

روایات سلیم بن قیس ہلالی

 

193

تنبیہات

 

200

ثقل ثانی ’’محل محبت ہیں واجب التمسک نہیں

 

 

ثقل ثانی کوواجب التمسک کہنے کےنتائج

 

 

اہل بیت کے معنی اور تعیین

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3673
  • اس ہفتے کے قارئین 122534
  • اس ماہ کے قارئین 522011
  • کل قارئین105393132
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست