#2674

مصنف : محمد نافع

مشاہدات : 8566

فوائد نافعہ جلد اول

  • صفحات: 689
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17225 (PKR)
(اتوار 19 جولائی 2015ء) ناشر : دار الکتاب لاہور

صحابہ کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم  ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ  صحابہ کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ  کرام   میں سے بعض صحابہ کرام   ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد  میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری  کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنایا،لیکن اس کے باوجود بعض دشمنان صحابہ کی طرف سے مختلف صحابہ کرام    پر طرح طرح کے اعتراضات کئے جاتے ہیں اور ان کی مقام ومرتبہ کو کم کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔زیر تبصرہ کتاب "فوائد نافعہ" دو جلدوں پر مشتمل ہے جومحترم  مولانا محمد نافع صاحب جھنگوی کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نےمختلف صحابہ کرام   پر وارد ہونے والے متعدد اعتراضات  کا تسلی بخش جواب دیا ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام  سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فصل اول

 

سوانح صدیق اکبر ﷜

 

21

ولادت و نام ونسب

 

22

قبل از اسلام قوم میں صدیق کا مقام

 

23

اسلام قبول کرنا

 

23

اشاعت دین

 

24

مکی زندگی اور ماحول کی مشکلات

 

25

ہجرت کا قصد

 

26

صدیقی اخلاق کفار کی ربانی

 

27

صدیق کی عبادت میں قدرتی تاثیر

 

28

سفر ہجرت مدینہ

 

30

غار ثور کی صحبت

 

31

معیت صدیقی کا قرآن میں ذکر

 

32

قیام غار کے اوقات میں اہل بیت صدیق کی خدمت گزاری

 

32

غار سے رخصت ہونا اور راستہ میں صدیق اکبر کی خدمات

 

33

مدینہ میں آمد اور معیت صدیقی

 

34

مسجد نبوی کی بنیاد اور صدیق اکبر کی قربانی

 

35

صدیق اکبر کی مدنی زندگی

 

36

غزوہ بدر

 

36

غزوہ احد

 

38

واقعہ حدیبیہ

 

41

فتح مکہ

 

42

غزوہ حنین

 

43

غزوہ تبوک

 

43

حج کی امارت 9 ہجرت میں

 

44

صدیق کا امام مقرر ہونا بحکم رسول خدا

 

46

صدیقی خلافت کے شواہد

 

47

صدیقی خلافت کا ابتدائی خطبہ

 

52

حضرت علی ؓ او ردیگر اکابرین کا خلافت صدیقی کے ساتھ اتفاق واتحاد

 

53

صدیقی دور خلافت کا ایک مسئلہ اور اس کا تصفیہ

 

58

صدیقی معیشت آخری ایام میں

 

62

اولیات صدیقی

 

64

خصوصیات صدیقی

 

65

سیرت صدیقہ ؓ

 

68

اسم شریف ،ولادت باسعادت

 

68

اہل بیت نبوت ہونے کا شرف

 

69

فضائل صدیقہ ؓ

 

69

نوخصال

 

70

حضرت صدیقہ کے تلامذہ

 

73

تعداد مرویات صدیقہ ؓ

 

74

حضرت صدیقہ کی سخاوت اور زہد

 

75

وفات صدیقہ ؓ

 

76

شعب ابی طالب کےمتعلق اعتراض

 

78

الجواب

 

78

تائید از شیعہ علماء

 

80

آیۃ غار اور صدیق اکبر کے خصوصی فضائل

 

81

ثانی اثنین کا لقب صحابہ کرام ؓ کی نظروں میں

 

84

حضرت عمر ؓ کا کلام

 

85

حضرت ابو عبیدہ کا قول

 

86

شیعہ کی طرف سے تائید

 

87

حضرت عثمان کاقول

 

87

حضرت علی ؓ اور حضرت زبیر کا قول

 

88

حضرت حسان بن ثابت کا قول

 

89

ایک نحوی ضابطہ

 

90

لفظ ’’ثانی ‘‘ اور حضرت ابوبکر صدیق

 

91

سفر ہجرت اور آیۃ غار کے متعلق شیعہ اکابر کے بیانات

 

92

آخر کلام

 

98

عدم شرکت جہاد کا اعتراض

 

99

الجواب

 

99

حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے متعلقات

 

99

شیعہ کی طرف سے اس مسئلہ کی تائید

 

102

حضرت سیدنا عمرؓ کے متعلقات

 

103

تائید مسئلہ از شیعہ

 

105

محاذ جنگ سےفرار کاجواب

 

107

غزوہ احد

 

107

غزوہ حنین

 

108

خلیفہ رسول ہونے سے انکار کا طعن

 

111

الجواب

 

111

الزامی جواب

 

114

جنازہ نبوی میں شیخین ؓ کی عدم شمولیت

 

116

غسل و کفن دفن کے موقع پر غیر حاضری کا طعن

 

116

الجواب

 

117

وجہ انقطاع ۔۔۔ وجہ شذوذ

 

118

حدیث کی روایات

 

119

حضرت عائشہ ؓ سے مروی روایات

 

123

ابن عباس سےمروی روایت

 

124

کیفیت صلوٰۃ جنازہ

 

124

تائیدات ۔۔۔ امام مالک ؓ کی روایت

 

125

اہل سیرت و طبقات اوراہل تراجم وتاریخ کی روایات

 

127

ابن ہشام اور ابن جریر الطبری کی روایت

 

127

ابن سعد اور بلاذری وغیرہما کی روایت کیفیت جنازہ کے متعلق

 

128

خلاصہ روایات

 

130

تائید مزید

 

131

قابل غور

 

132

ایک ضابطہ

 

132

دیگر ضابطہ

 

133

آخر بحث میں ایک تجزیہ

 

134

قابل غور

 

136

آخری بات

 

138

کانت بیعۃ ابی بکر فلتۃ کاطعن

 

139

الجواب

 

139

فائدہ

 

142

خلاصۃ الکلام

 

143

مانعین زکوٰۃ سےجنگ کرنے کا طعن

 

144

الجواب

 

144

جیش اسامہ بن زید کے متعلق طعن

 

148

الجواب

 

149

مالک بن نویرہ کے قتل کےاعتراض اور اس کی وضاحت

 

152

مسئلہ کی ایک تمثیل

 

158

اعتراض کا آخری مرحلہ

 

159

اعتراف خطاء و ذنوب کا طعن

 

161

الجواب

 

162

فصل دوم

 

 

واقعہ قرطاس اور اس کا پس منظر

 

166

ایام مرض الوفات ... واقعہ قرطاس کا اختصار

 

167

ابن کثیر کی تحقیق

 

170

روایت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ

 

171

روایت عبد الرحمٰن بن ابی بکر

 

172

علامہ بیہقی کی تحقیق

 

173

توجیہات

 

174

تائید من جانب شیعہ

 

175

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

 

176

دیگر گزارش

 

178

امامت صلوٰۃ

 

179

تائید من جانب شیعہ

 

180

شیخ الاشعری کا کلام

 

181

حضرت ابومسعود الانصاری کی روایت

 

183

حضرت شاہ ولی اللہ کی تحقیق

 

183

ازالہ شبہات .... الجواب

 

185

حاصل کلام

 

192

آخری کلام

 

196

اختتام بحث بصورت جائزہ

 

197

تصدیق ایمانی میں شک کا طعن

 

200

الجواب

 

201

قرائن و شواہد

 

202

روایت کا جواب

 

203

قابل اعتراض روایت کاجواب

 

206

الجواب

 

207

شواہد و قرائن

 

208

لو لا علی لھلک عمر

 

212

الجواب

 

212

ایک دیگر واقعہ

 

215

خلاصہ کلام

 

217

مسئلہ تراویح

 

219

مسئلہ ہذا کےاہم عنوانات

 

219

ابتدائیہ

 

220

عہد نبوت

 

221

پہلی صورت

 

221

دوسری صورت

 

227

تیسری صورت

 

230

قرائن

 

231

ایک وہم کا ازالہ

 

233

خلافت راشدہ کا دور

 

233

عہد صدیقی و عہد فاروقی

 

234

ایک شبہ کا ازالہ

 

244

عہد عثمانی میں تراویح کا اہتمام

 

246

خواتین کاشمول

 

247

عہد مرتضوی میں تراویح کا انتظام

 

248

بفرمان رسالت خلفاء راشدین کی اتباع کی تاکید

 

252

مشاہیر صحابہ کا تعامل

 

255

ابن عباس ؓ کا شرعی مسائل میں طریق کار

 

257

امہات المومنین کا طرز عمل

 

259

اجماع سکوتی

 

261

تابعین وتبع تابعین کے فرمودات

 

261

اکابر علمائے امت کے بیانات

 

264

تراویح آٹھ رکعات -- ایک سوال پھر اس کا جواب

 

270

تطبیق بین الروایات

 

273

الزامیات

 

277

خلاصہ بحث

 

279

متعۃ النساء کا مسئلہ ( اسلامی ہدایات کی روشنی میں )

 

281

متعۃ النساء کا مفہوم

 

282

اہل سنت کے نزدیک

 

283

متعہ کے احکام و اوصاف شیعہ کےنزدیک

 

284

نکاح کےاحکام و اوصاف اہل سنت کےنزدیک

 

286

ایک موازنہ

 

287

شیعوں کےنزدیک متعہ

 

288

شیعہ کا جواز متعہ کے لیے استدلال

 

289

اہل سنت کاعدم جواز متعہ پر استدلال

 

291

عدم جواز متعہ پر احادیث و آثار سے استدلال

 

296

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ؓ

 

300

الزامیات

 

304

افادہ برائے ناظرین کرام

 

306

ایک قاعدہ

 

307

ازالہ شبہات

 

309

ابن جریج کی روایات

 

311

ابن جریج کا رجوع

 

314

دیگر تنبیہ ( ابن جریج کے متعلق )

 

315

آخر بحث .... اصولی ضابطہ

 

316

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22421
  • اس ہفتے کے قارئین 86099
  • اس ماہ کے قارئین 660146
  • کل قارئین109981584
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست