#7097

مصنف : صاحبزادہ برق التوحید

مشاہدات : 1900

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر الزامات کا شرعی و تاریخی جائزہ

  • صفحات: 419
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16760 (PKR)
(منگل 22 اگست 2023ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ، لاہور

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔ جس میں اندرونی طور پر امن اور اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔ لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیا ہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب، اسلام کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کر کے ان کے خلاف کیے جانے والے اعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر الزامات کا شرعی و تاریخی جائزہ‘‘ صاحبزادہ برق التوحیدی صاحب کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں عبد اللہ دانش صاحب کا علمی محاسبہ کیا اور ان کے رکیک حملوں پر گرفت کرتے ہوئے ان کے غلط نظریات اور باطل افکار کا سدباب کیا ہے۔ (م۔ا)

عرض ناشر

7

تفریظات

8

تقدیم

23

حرف آغاز

30

شکریہ مودودی صاحب

42

ایک ضروری وضاحت

43

معذرت

44

اظہار تشکر

45

خطبۃالکتاب

47

تمہید

48

سیدنا امیر معاویہ ﷜

54

اسلام

55

شرف صحبت

56

اعزاز مصاہرت

68

خدمات و اعزازات

72

ایک خصوصی دعا

76

ایک اہم پیش گوئی

80

عود الی المقصود

84

ایک اور پہلو

90

سب و شتم کیا ہے

99

دلچسپ پہلو

102

اخلاف و عادات

108

عجیب واقعہ

117

حسن کردار

119

کارہائے نمایاں

124

نتائج

126

اعتراف عظمت

128

مطاعن کا جائزہ

148

کیا یہ رعونت ہے

150

ابن حجر 

157

احسان فراموشی

158

عدالت صحابہ ؓ

161

امام ابن تیمیہ  کا موقف

168

ہیرو اور زیرو

184

تنبیہ

194

ایک اور پہلو

197

اخلاقی و نفسیاتی پہلو

232

برسبیل تذکرہ

236

ہیرو کس نے بنایا

245

خلافت سے ملوکیت

248

حجر بن عدی کا قتل

275

جہالت یا خیانت

278

کیا حجر بن عدی صحابی تھے

281

حجر بن عدی کی سرگرمیاں

283

ایک اہم کوشش یا اتمام حجت

295

مجلس مشاورت

301

سخت مگر ضروری فیصلہ

305

علی وجہ التسلیم

312

ایک اور پہلو

316

نسب زیاد کی حقیقت

319

ایک شبہ کا ازالہ

335

ایک اہم سوال

339

یہ واقعہ کیوں اچھالا گیا

340

ایک بہتان کی حقیقت

343

طلب خلافت کی حقیقت

353

توجہ طلب پہلو

364

حضرت امیر معاویہ ﷜ پر سب و شتم کا حکم

371

معاصر مفتیان کرام کی رائے

383

سوال نامہ

385

فتویٰ جامعہ اہلحدیث القدس

390

فتویٰ جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی

393

فتوی جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن

395

فتوی جامعہ دار العلوم کراچی

399

فتوی جامعہ سلفیہ فیصل آباد

400

خاتمہ

401

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44091
  • اس ہفتے کے قارئین 374158
  • اس ماہ کے قارئین 1173799
  • کل قارئین98239103

موضوعاتی فہرست