#6235

مصنف : حافظ عبید اللہ

مشاہدات : 5686

جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب

  • صفحات: 189
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6615 (PKR)
(منگل 17 نومبر 2020ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

صحابہ کرامؓ کی عظمت کیلئے یہ بات ہی کافی ہے کہ اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے ان کو اس دنیا میں ہی اپنی رضا و خوشنودگی کی خوشخبری سنا دی تھی۔ قرآن کریم نے بھی ان کو ’’خیر امت‘‘ اور ’’امت وسط‘‘ سے تعبیر کیا ہےصحابہ کرامؓ اپنے باہمی مشاجرات و اختلافات کے باوجود عادل و صادق اور امت کے ھدی خواں ہیں۔ تمام اہل سنت اور سلف امت کے نزدیک عامۃ الناس کو ایسے  مباحث و مسائل کو زیر بحث لانے سے گریز کرنا چاہیے  جو مشاجرات صحابہ و اختلافات صحابہ پر مشتمل ہوں۔اس  موضوع پر  محقق دوراں  مولاناارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب بعنوان ’’ مشاجرات صحابہ ؓ اور سلف کا موقف‘‘خاص علمی تناظر میں لکھی گئی ہے مولانا اثری صاحب نےاس کتاب میں صرف مشاجرات صحابہ کے حوالے سے ائمہ و فقہاء کے اقوال و آراء اور فتاویٰ جات کو نقل کیا گیا ہے۔ زیر نظرکتاب’’جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب‘‘معروف مجلہ ماہنامہ ’’صفدر‘‘ میں مشاجرات صحابہ سے متعلق  شائع ہونے والے     ایک مضمون پر ناقدانہ  جوابی تبصرہ   کی کتابی صورت ہے۔ یہ تبصرہ  اولاً  مولانا  حافظ عبید اللہ  صاحب  نے18 ؍اقساط میں لکھ کر سوشل میڈیا پر شائع کیا ۔ بعد ازاں صاحب تحریر کی اجازت سے  جناب محمد فہد حارث صاحب(مدیر حارث پبلی کیشنز )  نے   افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائےاوراسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

8

عرض حال

13

مشاجرات صحابہ ؓ اور سلف کا موقف

15

مدیر مجلہ صفدر کا فرضی یزیدی گروہ اور اس کے انکار

21

مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر 1

22

مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر2

23

مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر3

24

خلافت راشدہ اور خلافت موعودہ

26

مدیر مجلہ صفدر کی بیان کردہ خلافت کی اقسام

28

ہمارا تبصرہ اور آیت استخلاف کی تفسیر

29

حق چار یار کا نعرہ اور خلافت راشدہ

36

کیا امیر معاویہ ؓ سنیوں میں کوئی ایک بھی خلیفہ راشدہ نہیں سمجھتا

43

خلیفہ راشد کی شرائط اور معیار

47

مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان دوسرا اختلاف

53

دوسرے اختلاف پر ہمارا تبصرہ اور اقوال سلف صالحین

53

مفتی وقاص رفیع کی توہین صحابہ ؓ پر مشتمل کتاب

62

مدیر مجلہ صفدر کی جماعت کی تائید یافتہ کتاب سے عبارت

64

مشاجرات میں صحابہ ؓ کرام کا موقف

71

مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان تیسرا اختلاف

83

تیسرے اختلاف پر ہمارا تبصرہ

83

چند توضیحات

84

محدث جلیل حضرت مولانا حبیب الرحمن اعظمی  کی کتاب سے چند اقتباسات

87

مدیر مجلہ صفدر اور فسق یزید

96

یزید کی بیعت سے الگ رہنے والے صحابہؓ کا اختلاف کیا تھا

106

یزیدکو امیر المومنین کس نے کہا

109

اجتہادی خطا کیا کیا مطلب

112

قاضی مظہر حسین  کی چند عبارات

112

ایک دھوکے کا ازالہ

126

کیا کسی کتاب کی تعریف کرنے سے اس کتاب کے ہر ہر حرف سے متفق ہونا لازم آتا ہے ؟

130

جدیدسبائی گروہ کا طریقہ واردات

136

اصولی بات اور مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی چند عبارات

138

اہل سنت کے بزعم خود ٹھیکیداروں کا رویہ

146

مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں دار العلوم دیوبند کے چندفتاویٰ

148

فتویٰ 1

148

فتویٰ2

149

فتویٰ

150

فتویٰ4

152

سکوت و توقف سے کیا مراد ہے ؟

154

یزید سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب اور دار العلوم دیوبند کے فتاویٰ

155

آج کے جدید سبائی گروہ کا طرز عمل

170

ایک مغالطہ اور فریب کا ازالہ

173

اس مضمون کی غرض وغایت اورچند شبہات کے جوابات

184

شبہ نمبر 1

186

جواب

186

شبہ نمبر 2

187

جواب

187

شبہ نمبر 3

187

جواب

188

شبہ نمبر 4

188

جواب

188

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4078
  • اس ہفتے کے قارئین 162610
  • اس ماہ کے قارئین 1681683
  • کل قارئین115573683
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست