#7327

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 1596

شاتم اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم

(کا عبرت ناک انجام)
  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1280 (PKR)
(ہفتہ 22 جون 2024ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے نبی اکرم محمد ﷺ کی صحبت و رفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کے بعد کسی اور شہادت کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کر سکتی ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ اصحاب الرسول کی توہین ،گستاخی اور بے ادبی کرنے والوں کا بہت ہی برا انجام ہوا ہے۔ مولانا محمود الرشید حدوٹی صاحب نے زیر نظر کتابچہ ’’ شاتم اصحاب الرسول ﷺ کا عبرت ناک انجام ‘‘ میں تاریخ کے دریچوں سے ان لوگوں کا تذکرہ کیا ہے کہ جنہوں نے شیطانی چنگل میں پھنس کر جانے اور انجانے میں ، شعوری و لاشعوری ہر دونوں صورتوں میں اصحاب رسول ﷺ کی توہین، تضحیک اور استہزا کیا ہے تو ان کا عبرت ناک انجام ہوا۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

شاتم اصحاب الرسولﷺ کا عبرت ناک انجام

 

3

اصحاب رسولﷺ

 

4

ابوبکر و عمر کو برا کہنے کا انجام

 

6

گستاخ امام حسین ؓ کا عبرتناک انجام

 

8

حضرات شیخین کے گستاخ کا انجام

 

10

ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے گستاخ کا انجام

 

13

حضرت عثمان ؓ کے گستاخ کا انجام

 

14

قاتلین عثمانؓ کا انجام

 

15

عبید اللہ بن زیاد کا انجام

 

17

ابوہریرہ ؓ کے گستاخ کا انجام

 

18

سعد بن ابی وقاصؓ کے گستاخ کا انجام

 

19

مقام صحابہؓ

 

22

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4619
  • اس ہفتے کے قارئین 163151
  • اس ماہ کے قارئین 1682224
  • کل قارئین115574224
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست