#696

مصنف : حافظ شیر محمد

مشاہدات : 25781

فضائل صحابہ ؓ صحیح روایات کی روشنی میں

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4890 (PKR)
(اتوار 10 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’صحابہ‘کا لفظ ’صحابی‘کی جمع ہے ،جس کے معنی ساتھی کے ہیں۔اصطلاحی اعتبار سے صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ خوش قسمت ہستیاں ہیں،جنہیں جناب رسول معظم ﷺ کے چہرہ پر انوار کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔یہی وہ پاکباز گروہ ہے،جس نے قرآن وحدیث کی تعلیمات آنے والی نسلوں تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دیا،رسول خدا ﷺ کا دفاع و تحفظ کیا اور پوری دنیا میں خدا کے کلمے کو سربلند کرنے کےلیے تن،من،دھن کی قربانی دی۔ان کی انہیں عظیم الشان خدمات کی بنا پر خداوند قدوس کی بارگاہ  سے انہیں ’ ؓ‘کی سند عطا ہوئی۔ان سے محبت کو دین کا جزو قرار دیا گیا اور ان سے نفرت یا بغض کو نفاق و طغیان سے تعبیر کیا گیا۔اپنے ذہنوں کو حب صحابہ ؓ سے معمور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ان کے فضائل و مناقب سے واقفیت حاصل کی جائے ،جس کے لیے زیر نظر کتاب کا مطالعہ بے حد مفید رہے گا۔اس کتاب کی تحقیق و نظر ثانی محدث زماں حافظ زبیر علی زئی نے کی ہے اور اس میں محض صحیح روایات ہی پر اعتماد کیا گیا ہے جس سے یہ ایک مستند مجموعہ فضائل منظر عام پر آیا ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

5

الله تعالیٰ سے محبت

 

7

اللہ کی محبت حاصل کرنے کابہترین ذریعہ تقویٰ

 

10

رسول اللہ ﷺ سے محبت

 

14

قرآن مجید سے محبت

 

16

حدیث سے محبت

 

18

سنت سے محبت

 

20

سیدنا عیسیٰ بن مریم صلی  ؑ سے محبت

 

23

صحابہ کرام سے محبت

 

30

خلفائے راشدین سے محبت

 

33

سیدنا ابو بکر صدیق رضی  اللہ عنہ سے محبت

 

36

سیدنا عمر فاروق ؓسے محبت

 

40

امیر المومنین سیدنا عثمان ؓسے محبت

 

44

سیدنا علی ؓسے محبت

 

48

عشرہ مبشرہ سے محبت

 

48

سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی  اللہ عنہ سے محبت

 

58

سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓسے محبت

 

70

سیدنا سعید بن زید ؓسے محبت

 

74

ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ سے محبت

 

82

سیدہ عائشہ ؓ سے محبت

 

85

سیدہ فاطمہ ؓ سے محبت

 

90

سیدنا حسن ؓسے محبت

 

99

سیدنا حسین ؓسے محبت

 

109

سیدنا ابوہریرہ ؓسے محبت

 

118

علمائے حق سے محبت

 

138

اللہ کے مومن بندوں سے محبت

 

142

والدین سے محبت

 

149

اولاد سے محبت

 

152

ہمسایوں سے محبت

 

154

محبت ہی محبت

 

157

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40169
  • اس ہفتے کے قارئین 465659
  • اس ماہ کے قارئین 1666144
  • کل قارئین113273472
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست