دفاع صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین

  • صفحات: 415
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16600 (PKR)
(اتوار 09 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے  انہیں اپنے نبی  اکرم محمد ﷺ کی صحبت ورفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام  کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ  اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کےبعد کسی اور شہادت کی  قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کرسکتی ہے۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ دفاع صحابہ واہل بیت  رضی اللہ عنہم ‘‘ قسم الدراسات والبحوث جمعیۃ آل واصحاب  کی مرتب شد ہ  عربی کتاب کا  اردووترجمہ  ہے۔ترجمہ کی سعادت  فضیلۃ الشیح شفیق الرحمن الدراوی  حفظہ اللہ نے حاصل کی  ہے۔اس کتاب میں بڑے حکیمانہ انداز   اور ناصحانہ اسلوب  کے ساتھ باطل پرستوں کےشبہات اور شکوک  کا ازالہ کیا گیا ہے۔یہ کتاب مجموعی اعتبار سے  بڑی مفید اور اپنے مقصد  کو جامع ہے  ، اللہ تعالیٰ مصنف وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کرام کے نقش  پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

تقریظ…(از…فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ )

14

مقدمہ

17

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کون تھے؟

27

صحابہ کا معنی

27

صحابہ کرام اور اہل بیت  رضی اللہ عنہم  کا ہم پر حق

 

۱۔صحابہ کرام و اہل بیت  رضی اللہ عنہم سے محبت عین ایمان ہے

31

۲۔ فضیلت و عدالت کا عقیدہ

33

۳۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کے مابین افضلیت کا عقیدہ

41

۴۔ ذکر خیر کرنا

44

۵۔ جنتی ہونے کی گواہی دینا

45

۶۔ اُن کے لیے دعااور استغفارکرنا

46

۷۔ صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم کی لغزشوں پر خاموشی

48

۸۔ صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم کے مابین چپقلشوں پر خاموشی

50

۹۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تہمتیں لگانے والوں سے ان کا دفاع کرنا

53

۱۰۔ اقتدا و اتباع کرنا

54

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق شبہات اور اُن کا ردّ

 

۱صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عدالت

58

صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور اسلامی عقیدہ

59

علمائے کرام کے اقوال کا خلاصہ

109

۲حدیث حوض

112

اصحاب شبہات کا نقد

113

اس شبہ پر علماء کا ردّ

113

آخری بات

124

۳جمعرات کی بدبختی

124

ایک مردود دعویٰ

130

۴سریہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما

133

اس شبہ پر علمائے کرام کا ردّ

133

آخری بات

138

۵صلح حدیبیہ

138

اجمالی واقعہ

138

ردّود علمائے کرام

139

۶وہ آیات و احادیث جنہیں مذمت صحابہ پر محمول کیا جاتا ہے

143

۷وہ آیات جنہیں صحابہ پرطعنہ زنی پر محمول کیا گیا ہے

149

اس شبہ پر علماء کا ردّ

150

آیت جہاد

155

آیت ارتداد

158

آیت خشوع

160

اس شبہ پر علماء کا ردّ

160

تبعیض

163

  اس شبہ پر ردّ

164

 صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کو اکیلے خطبہ جمعہ دیتے چھوڑ گئے

164

یوم حنین میں فرار

166

صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  کی باہمی چپقلشیں

167

صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم نے حضرت علی  رضی اللہ عنہ کو تکلیف دی اور ان سے جنگ کی

168

صحابہ رضی اللہ عنہم  خود کہتے تھے کہ انہوں نے دین کو بدل دیا ہے

172

اس شبہ پر علماء کا ردّ

173

صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم نے نماز کو بدل دیا تھا

175

علمائے کرام کے ردّود

176

صحابہ کرام ، نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں مانا کرتے تھے

177

علمائے کرام کا اس پر ردّ

178

اختلاف صحابہ  رضی اللہ عنہم کی وجہ سے امت کی عصمت دری

180

اس شبہ کا ردّ

180

صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور نصوص کے مقابلہ میں اجتہاد

183

 اس شبہ پر ردّ

184

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  سے متعلق شبہات

 

   آیت غار

186

علمائے کرام کا ردّ

186

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  غار کے ساتھی نہیں

192

مسئلہ فدک

193

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  کی امامت کی روایات پر تنقید

200

 اس شبہ پر علمائے کرام کا ردّ

200

اولاً… اسد بن یزید النعیم کی روایات

214

 ثانیًا …روایات عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

218

ثالثاً… روایات عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ

221

رابعا …روایات مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا  سے

222

خامساً …روایت حمزۃ بن عبداللہ بن عمر

223

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اپنے خلاف گواہی

223

علمائے کرام کا اس پر ردّ

224

  حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  کی خلافت کے متعلق

229

علمائے کرام کا اس پر ردّ

229

حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے حق میں اس قول نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کا مطلب و موجب

232

مانعین زکوٰۃ سے جنگ

261

اس شبہ کا جواب

261

مالک بن نویرہ کے قتل پر خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ سے متعلق حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  کے موقف پر شبہ

266

حضرت حسن و حسین  رضی اللہ عنہما کی حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ سے تکرار

270

حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اور ذمہ داری نہ ملنا

271

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کا اپنے عہد میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ولایت تفویض نہ کرنے کا شبہ

272

حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کو خلیفہ متعین کرنا

274

شیطان کی آمد 

275

محتاج استعانت کی امامت 

277

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ  کا قول کہ مجھے خلافت سے معاف رکھو!

278

حضرت ابو بکر  رضی اللہ عنہ  بعض شرعی مسائل سے لاعلم تھے

279

حضرت علی  رضی اللہ عنہ اور بیعت میں تاخیر

280

سیّدناابو بکر رضی اللہ عنہ  کا قول’’ کاش! میں نے سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا  کے گھر کی تلاشی نہ لی ہوتی‘‘

282

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ  سے متعلق شبہات

 

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ  اور جمعرات کا دن

285

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ  اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا  کا گھر نذر آتش کر نا

285

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ  رضی اللہ عنہا کے گھر میں آگ

287

حضرت علی  رضی اللہ عنہ سے زبردستی بیعت

290

حمل کا اسقاط

291

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کے نسب کا شبہ

292

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کی عدالت میں شبہ

292

حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کی احکام شریعت سے جہالت

294

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کا متعہ کو حرام کرنا

296

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کا قول : ’’اگر علی رضی اللہ عنہ  نہ ہوتا تو عمر ہلاک ہو جاتا‘‘

299

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور مسئلہ کلالہ سے لاعلمی

305

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کا غزوہ حنین سے فرار

306

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کا بعض اہل شوری کو قتل کرنے کا حکم

307

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ  سے حدزنا کا اسقاط

308

خمس اہل بیت اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ

308

نماز تراویح کا شبہ

309

ایک مجلس کی تین طلاق کی بدعت

310

الصلاۃ خیر من النوم کا اذان میں اضافہ

311

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  پر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کی بددعا

312

ازداج النبی رضی اللہ عنہم  کو بیت المال سے ضرورت سے زیادہ دینا

313

                 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  سے متعلق شبہات

 

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  کے قتل پر صحابہ کا اجماع

315

حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ اور ظالموں کی ولایت

323

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  اور ابو مروان حکم بن العاص کی مدینہ واپسی

324

حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ اور اقرباء پروری

325

بیت المال کی اراضی کی اقارب میں تقسیم

325

عبیداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ  پر ہرمزان کی قصاص کا عدم نفاذ

326

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  اور منی میں چار رکعت نماز

328

حضرت عمار رضی اللہ عنہ  کی پٹائی

328

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے متعلق شبہات

 

جنگ جمل اور سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا  

329

سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا  کے گھر کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا اشارہ

332

سیّدنا ابوبکر  رضی اللہ عنہ کا حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا کو مارنے کا واقعہ 

334

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا  اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ  کی تدفین

334

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا  کا حضرت علی  رضی اللہ عنہ پر ظلم اور قتال

337

شبہ ازحدیث’’جب شہر حؤاب کے کتے بھو نکیں گے‘‘

338

باندی لے کر گھومنے والی روایت

339

أم المؤمنین صرف عائشہ رضی اللہ عنہا ، کوئی دوسری نہیں

341

دیگر صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم سے متعلق شبہات

 

حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما  سے متعلق شبہات

344

سیّدنا طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما  کی جھوٹی گواہی کا دعویٰ

344

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما  سے متعلق شبہات

345

فضیلت صحابہ کرام کے متعلق حضرت ابن عمر  رضی اللہ عنہ کا قول

346

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ  سے متعلق شبہات

347

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  اور شبہات کا جواب

348

حضرت عمر رضی اللہ عنہ  اور عدم محاسبہ معاویہ رضی اللہ عنہ

348

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  اور حجر بن عدی  رحمۃ اللہ علیہ کا قتل

355

حضرت حسن بصری  رحمۃ اللہ علیہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  پر طعن

356

یہ دعوی کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نے حضرت حسن  رضی اللہ عنہ کو زہر دی

356

  امیر معاویہ  رضی اللہ عنہ اور نظام شوری میں تبدیلی

357

حدیث حضرت عمار رضی اللہ عنہ  

358

 زیاد بن ابیہ کو اپنا بھائی کہنا

359

یہ کہنا کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے معاویہ رضی اللہ عنہ  پر لعنت کی‘‘

361

فتح مکہ کے موقع پر وہ یمن میں تھا

361

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  شرک پر قائم تھے

362

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے متعلق شبہات

 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے کثرت روایت

363

آل بیت کی مرویات اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  پر انکار

364

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کا غصہ ہونا

367

نماز میں شیطان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے سامنے آنا

368

حدیث نماز فجر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی نیند

369

گائے اور بھیڑیے کا صاف عربی زبان میں کلام کرنا

370

ترکۂ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کاصدقہ

372

ابو طالب کی موت

373

ایک امت کا مسخ

374

حدیث… جو جنابت کی حالت میں صبح کرے، وہ روزہ نہ رکھے

375

حدیث… لا عدوی ولا صفر ولا ہامۃ۔

376

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  کی چوکیداری کا قصہ

377

حدیث… ’’بلی کی وجہ سے عورت جہنم کی نذر‘‘

379

حدیث… کتے کو پانی پلانے کی وجہ سے عورت کی مغفرت

379

فضائل صحابہ کی مرویات اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

380

حدیث… خلق اللہ آدم علی صورتہ۔

383

حدیث… بروز قیامت دیدار الٰہی

384

حدیث… ’’لا تملاء النار حتی یضع اللّٰہ رجلہ فیہا‘‘

385

حدیث… ’’ اللہ تعالیٰ کا ہر رات آسمان دنیا پر نزول‘‘

385

حضرت سلیمان علیہ السلام  کی ایک رات میں سوبیویوں سے ملاقات

389

حضرت موسیٰ  علیہ السلام اور ملک الموت کو تھپڑ

392

حد یث …پتھر کا حضرت موسیٰ علیہ السلام  کے کپڑے لے کر فرار ہونا

392

حد یث …انبیائے کرام  علیہم السلام سے طلب شفاعت بروز قیامت

394

حد یث …حضرت ایوب علیہ السلام  پر سونے کی ٹڈیاں گرنا

395

حدیث… حضرت موسیٰ علیہ السلام  کا چیونٹیوں کی بستی کو جلانا

396

نو مولود اور غیب کی خبریں

397

گنہگار کافر کی مغفرت

399

حد یث … نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کی جنابت کا وقعہ

399

حد یث… عمل کی وجہ سے جنت میں داخلہ 

400

حد یث …نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور گلہ بانی

401

حد یث …حضرت ابر اہیم علیہ السلام  کا ختنہ ۸۰ سال کی عمر میں

401

حد یث …حضرت آدم علیہ السلام  کی عمر

401

حد یث …احتجاج آدم وموسی علیہما السلام  

402

حضرت علاء الحضرمی  رضی اللہ عنہ کا لشکر کے ساتھ سمندر پر چلنا

404

ایک موزے میں چلنے کی ممانعت 

405

حدیث … اِنما الطیرۃ في المراَۃ والدابّۃ۔

405

حد یث …بیدار ہو نے پر ہاتھ دھونے کا حکم 

406

کتا پالنے پر اجر میں کمی

406

جنارہ کے پیچھے چلنے کا أجر ایک قیراط

406

حد یث…ملاقات ربانی

407

نمازوں میں تخفیف پچاس سے پانچ

408

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے متعلق اہم معلومات

411

خاتمہ

416

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3990
  • اس ہفتے کے قارئین 162522
  • اس ماہ کے قارئین 1681595
  • کل قارئین115573595
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست