سنہری کرنیں(367#)

عبد المالک مجاہد
دار السلام، لاہور
389
9725 (PKR)

اسلام نےخواتین کو جو مقام عطا کیا اورانہیں جواہمیت دی ہے اس کی مثال دنیاکاکوئی دوسرامذہب دینےسےقاصرہےبھلا اور کس مذہب میں آپ کو ملے گا کہ ماں کےقدموں کےنیچےجنت ہےاور کس مذہب کےرہنما آپ کو بتائیں گے کہ ہماری خدمت اور حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار ہماری مائیں ہیں ۔اور حقیقت یہی ہے کہ شروع ہی سے ہماری نوزائیدہ نسلیں اپنی بالیدگی ،تربیت او ر نشوونما کےلیے اپنی ماؤں کی محتاج رہی ہیں بچوں کی تربیت اور او ران کی مناسب انداز میں اٹھان اتنا بڑا کام ہے اور اس کےلیے اتنی توجہ ،صبر،محبت  اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو مرد کے بس سے باہر کی بات ہے ۔الغرض اسی طرح عورت اپنے ہر رشتے کے اعتبار سے بھی  مقدس ومحترم ہوتی ہے چاہے وہ ایک ماں ،نانی،دادی،بہن،بیٹی ،خالہ اور پھوپھی کے روپ میں ہو یا ساس ،بہو کے روپ میں۔عورت کی شخصیت کےایسے تمام پہلو جن میں اس کی ذہانت ،شجاعت،تقوی،پرہیز گاری او ربہادری ظاہرہوتی ہو اس کتاب کی زینت ہیں۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

 

چاند میرے حجرے میں

 

015

صحابیہ کی شان بے نیازی

 

017

اور اس کی آنکھ کھل گئی

 

020

مسلمانوں! کیا تم بھی

 

027

شقاوت سے سعادت تک

 

028

باون لاکھ درہم، پھر بھی زکاۃ واجب نہیں!!

 

042

ہونے والے شوہر کا امتحان

 

045

اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے!

 

054

نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

 

055

عقلمند بیوی کی تلاش میں تین سوال

 

056

رملہ کی خوشی نصیبی کی انتہا

 

059

اپنی بیٹی سے میری شادی کردو

 

062

بہترین عورت کی خوبیان

 

068

خنساء کی ایمان افروز نصیحت

 

069

شوہر کو بیوی کا صدقہ

 

072

بڑے باپ کی سمجھدار بیٹی

 

074

یہ عورت جنت میں جائے گی

 

083

مکین جنت الفردوس کا

 

085

آپ کے لیے مجھ سے شادی جائز نہیں !

 

092

پروردگار! میرا رزق تیرے ذمے ہے

 

095

انہیں بالکل سیدھا کرنے کی کوشش مت کرو

 

098

سے سب پیاری بیوی کون؟

 

101

نہر زبیدہ

 

103

کھجوروں میں معجزانہ برکت

 

108

ام معبد کی بے مثال فصاحت

 

111

حکمران کی ذمہ داری

 

114

کفایہ سے حقیقت کی پہچان

 

115

پیکر تسلیم و رضا خاتون

 

117

مجھ کوئی ندامت نہیں

 

126

بیٹا! حق پہ جان دےدو

 

132

خلیفہ کو بڑھیا کابرملاجواب

 

137

اللہ کی قسم1 ہمشیرہ کا دانت نہیں ٹوٹےگا

 

138

مسلم خاتون اور مغربی عورت کا فرق

 

141

بیٹی کو باپ کی نصیحت

 

145

قمیص لخت جگر سےزیادہ قیمتی!

 

148

سوکن کے خلاف حیلہ سازی

 

150

شیطان کی تصویر بنا دو

 

152

لونڈی کی حاضر دماغی

 

154

اشاریہ کنایہ کا کردار

 

156

گریہ و زاری کا عذر

 

158

بدو خاتون کی دانشمندی

 

160

اور وہ ایمان متزلزل نہ کرسکی!

 

161

شکر رنجی کا اظہار

 

163

قرآنی دلیل سے لاجواب کردیا

 

165

خلیفہ سے بیوی کی شکایت

 

166

عورت نے مغلوب کردیا

 

168

دوراندیشی

 

171

دربار رسالت میں ایک خاتون کاشکرہ

 

174

رسالت مآب سے امان کا پروانہ

 

178

داستان ایک بہادر خاتون کی

 

183

جب سردار تابعین کی بیٹی بیاہی گئی

 

186

اللہ ہی  روزی دینے والا ہے

 

195

امانت داری کی انوکھی مثال

 

198

داستان ایک ایمان فروش کی

 

200

مجھے مالک ارض و سماء سے شرم آتی ہے

 

202

ایک باغیرت شوہر

 

204

بنت احمد کاسوال، امام شافعی کاجواب

 

206

فرعون کے وزراء ان سےبہتر تھے

 

208

خاتون کا بروقت مشورہ

 

210

جرات مندانہ جواب

 

212

وراثت کی تقسیم

 

213

شکاری خلیفہ کا خوبصورت شکار

 

214

بیٹے کو بدسلوکی کا موقع ہی کیوں دیا؟

 

218

قریشی عورتیں

 

220

مہمان کی تلاش

 

222

شوہر کی سخاوت سے بیوی کی پریشانی!!

 

225

ایک دو شیزہ کی دور رس نگاہیں

 

229

خلیفہ کو دعا یا بدعا؟

 

232

بوڑھیا کے ہشاش بشاش رہنے کا راز

 

235

خلیفہ کاخواب

 

237

ایسا بھی ہوتا ہے؟

 

240

حجاج بن علاط کی تدبیر

 

243

ایک عورت کامکر

 

250

اس خنجر کا کیا کروگی؟

 

253

وہ تو عورت کے حق میں موت ہے!

 

262

جو حق پر ہوگا اس کی آواز بلند ہوگی

 

267

بنت صحرا کو عالی شان محل پسند نہیں!

 

270

تدبیر سے تقدیر بدل نہیں سکتی!!

 

274

ماں کی دعا

 

277

قانون کی بالادستی

 

279

میں کسے راضی کروں!

 

281

میں وہ دروازہ بند نہیں کرسکتی

 

284

وہ جن پر فرشتے سایہ فگن رہے

 

285

پہاڑوں سے بلند استقامت

 

287

شعائر اسلامی  کی پابند خاتون

 

299

حاضر جوابی

 

304

مبارک قبرستان

 

305

ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں

 

306

چاندنی رات میں

 

312

بیوہ کے لیے سمندر اور خشکی میں تجارت

 

313

ماں کا احترام

 

316

خواتین کے بارے میں ایک حدیث

 

319

مجاہدین اسلام کی پہلی بحری مہم

 

321

شادی میں رقص کا انجام

 

324

مشورہ

 

327

فراخدلی کی جیت

 

328

کیا ہمارے پاس اس سوال کا جواب ہے؟

 

331

معافی ملے گی مگر ایک شرط پر

 

346

معصوم روشنی

 

351

آسمانی ہسپتال میں

 

356

دھوکے کا بُرا انجام

 

368

9 کافروں کو واصل جہنم کرنے والی خاتون

 

373

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 408
  • اس ہفتے کے قارئین: 6276
  • اس ماہ کے قارئین: 23232
  • کل مشاہدات: 42433762

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں