#2509

مصنف : ابن حجر العسقلانی

مشاہدات : 11882

مختصر الترغیب والترہیب

  • صفحات: 375
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15000 (PKR)
(اتوار 19 اپریل 2015ء) ناشر : دار العلم، ممبئی

امت محمد یہ ﷺ کا اعزاز وامتیاز ہےکہ حفاظت ِقرآن وسنت   کے تکوینی فیصلے کی تکمیل وتعمیل اس کے علمائے محدثین کے ہاتھوں ہوئی۔ ائمہ محدثین نے مسانید، مصنفات، سنن، معاجم وغیرہ کی صورت میں مختلف موضوعات پر مجموعہ ہائے حدیث ترتیب دئیے۔ کسی نے احادیث ِ احکام منتخب کیں تو کسی نے عمل الیوم واللیلہ ترتیب دیا۔ بہت سےعلماء نے الزہد والرقائق کے عنوان سے احادیث جمع کیں۔ تو کسی نے اذکار کا گلدستہ تیار کیا۔ یہ ایک طویل سلک مروارید ہے اور اسی سلک میں منسلک ایک نمایاں نام ’’ الترغیب والترہیب ہے۔ اس عنوان سے مختلف ائمہ نے کتابیں کیں ہیں۔ لیکن اس میں جو شہرت ومقبولیت ساتویں صدی ہجری کے مصری عالم دین امام منذری ﷫ کی تصنیف کوملی وہ انہی کا حصہ ہے۔ یہ عظیم کتاب اپنی جامعیت، حسن ترتیب ،عناوین کے تنوع اور ان کی مناسبت سےمجموعہ احادیث کا ایک دائرۃ المعارف ہے۔ یہ کتاب چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ نے اس کا اختصار کیا اور اختصار اس طرح کیا کہ اس کی جامعیت میں کمی نہیں آنے دی۔ زیرتبصرہ کتاب اسی اختصار کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعادت معروف عالم دین مترجم کتب کثیرہ جناب محمد خالد سیف﷾ نےحاصل کی ہے۔ عام قارئین کی سہولت کے لیے مراجعت کرتے وقت محدث العصر علامہ ناصرالدین البانی ﷫ کی تعلیقات کی روشنی میں احادیث کی صحت وضعف کی طرف   اشارہ کردیاگیا ہے۔ ترغیب وترہیب اور فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کے بیان کےجواز اور عدم جواز کے متعلق شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ کے ایک مختصر بصیرت افروز کتابچہ کا ترجمہ بھی اس میں شامل اشاعت کردیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ عامۃ المسلمین کے لیے اس کتاب کو مفید بنائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الاخلاص

 

اخلاص کی ترغیب

 

43

ریاکاری پر وعید

 

45

کتاب السنہ

 

 

اتباع سنت کی ترغیب اور بدعت پر وعید

 

47

نیکی جلدشروع کرنے کی ت رغیب

 

50

کتاب العلم

 

 

حصول علم کی ترغیب اور اس کی فضیلت

 

52

اہل علم کی فضیلت

 

53

علم کی تبلیغ کی فضیلت

 

54

علماء کرام کی عزت کرنے کی ترغیب

 

54

علم حاصل کرنے سیکھنے اور سکھانے کی ترغیب

 

55

علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرنا

 

56

غیر اللہ کے لیے علم سیکھنے پر وعید

 

57

علم کے بارے میں دعوے فخر اور فضول بحث پر وعید

 

58

کتاب الطہارۃ و ذکر ابوابھا

 

 

لوگوں کےراستوں اور سایہ کی جگہوں وغیرہ میں قضاء حاجت پر وعید اوردیگر آداب

 

59

پانی ، غسل خانہ اور سوراخ میں پیشاب کرنے پر وعید

 

60

کپڑے وغیرہ کو پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچانے پر وعید

 

60

غسل میں تاخیر پر وعید اور غسل جنابت کی حفاظت کی ترغیب

 

61

مسواک کی ترغیب و فضیلت

 

62

اچھی طر ح وضو کرنے کی ترغیب

 

63

وضو کےبعد کی دعائیں

 

65

وضو کے بعد دو رکعت پڑھنے کی ترغیب

 

66

کتاب الصلوٰۃ و ذکر ابوابہ

 

 

اقامت صلوٰۃ کی ترغیب اور فرضیت

 

66

اذان دینے کی ترغیب

 

68

مؤذن کا جواب دینے اور اذان کے بعد کی دعا کی ترغیب

 

69

اذان اور اقامت کےدرمیان دعا کی ترغیب

 

70

مسجدوں کی طرف جانے کی ترغیب

 

71

مسجدوں کے ساتھ وابستگی اوران میں بیٹھنے کی ترغیب

 

74

عورتوں کے لیے گھروں میں رہنے کی ترغیب او رباہر نکلنے پر وعید

 

76

نماز اول وقت ادا کرنے کی ترغیب

 

79

جنگل میں نماز ادا کرنے کی ترغیب

 

81

بغیر عذر جماعت ترک کرنے پر وعید

 

83

نفل نماز گھروں میں ادا کرنے کی ترغیب

 

83

ایک نما زکےبعد دوسری نماز کےانتظار کی ترغیب

 

84

صبح و عصر کی نماز کی حفاظت کی ترغیب

 

85

مکمل و احسن طریقے سے نماز پڑھانےوالے کے لیے امامت کی ترغیب

 

86

ایسے شخص کے لیے امامت کی ممانعت جسےلوگ پسند نہ کرتے ہوں

 

87

مردوں کے لیے پہلی صفوں سےپیچھے رہنے پر وعید

 

90

رکوع و سجود میں مقتدی کے لیے امام سے پہلے سر اٹھانے پر وعید

 

92

نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت

 

95

نمازمیں کولہے پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت

 

96

نمازی کے آگے سے گزرنے پر وعید

 

97

جان بوجھ کر نماز ترک کرنے اور محض سستی کی وجہ سے بے وقت پڑھنے پروعید

 

98

کتاب النوافل و ذکر ابوابہ

 

 

دن رات میں بارہ رکعت نفل کی ترغیب

 

98

صبح کی دورکعتوں کی ترغیب

 

99

عصر سےپہلے نماز کی ترغیب

 

100

نماز وتر کی ترغیب اور جو وتر نہ پڑھے اس کا بیان

 

101

رات کے قیام کی ترغیب

 

102

اونگھنے والے کے لیے نماز اور تلاوت کی ممانعت

 

106

رات کا قیام ترک کرنے پر وعید

 

107

نماز ضحیٰ کی ترغیب

 

107

نماز تسبیح کی ترغیب

 

108

نماز توبہ کی ترغیب

 

110

نمازاستخارہ کی ترغیب

 

113

سجود تلاوت کی ترغیب

 

114

کتاب الجمعہ و ذکر ابوابہ

 

 

نماز جمعہ اور اس کی طرف سے کوشش کر کےجانے کی ترغیب اور جمعہ اور اس کی ایک مخصوص گھڑی کی فضیلت

 

115

جمعہ کےدن غسل کرنے کی ترغیب

 

119

جمعہ کےدن گردنیں پھلانگنے پر وعید

 

120

بغیر عذر کے جمعہ چھوڑنے پر وعید

 

121

جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنے کی ترغیب

 

122

کتاب الصدقات و ذکر ابوابہ

 

 

زکوٰۃ ادا کرنے کی ترغیب اور اس کےوجوب کی تاکید

 

122

زیورات اوردیگر اشیاء سے زکوٰۃ نہ دینے پر شدید وعید

 

123

زیورات کی زکوۃ اور سونے کے زیورات پہننے پر وعید

 

124

سوال کرنے کی ممانعت ،دولت کی موجودگی میں حرمت اور لالچ کی مذمت

 

126

فاقہ اور حاجت کی رضا مندی کے بغیر لینے کی ممانعت

 

136

سائل کے لیے جنت کے سوا کچھ اور لوجہ اللہ مانگنے اور مسئول کے لیے لوجہ اللہ نہ دینے پر وعید

 

137

صدقہ کی ترغیب اور قلیل مال والے کی کوشش کا بیان

 

138

خفیہ طور پر صدقہ کرنے کی ترغیب

 

141

قرض دینے کی ترغیب اور فضیلت

 

143

نیکی کےکاموں پر خرچ کرنے کی ترغیب اور بخل و ذخیرہ اندوزی   کی ممانعت

 

145

کھانا کھلانے اور پانی پلانے کی ترغیب

 

148

نیک کا شکریہ ادا کرنے ، بدلہ دینےاور دعا کرنے کی ترغیب اور انکار و عدم تشکر کی ممانعت

 

152

کتاب الصوم و ذکر ابوابہ

 

 

رمضان کے روزے کی ترغیب اور وجوب کی تاکید

 

152

مطلقاً روزے کی ترغیب و فضیلت

 

154

نفل روزے

 

156

شوال کے چھ روزوں کی ترغیب

 

157

محرم کےروزے کی ترغیب

 

158

شعبان کے روزے کی ترغیب اور پندرھویں رات کی فضیلت

 

160

سوموار او رجمعرات کےروزے کی ترغیب

 

162

عورت کے لیے شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزہ کی ممانعت

 

163

افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کی ترغیب

 

168

روزہ دار کو کھانا کھلانا کی ترغیب

 

170

لیلۃ القدر کے قیام کی ترغیب

 

171

اعتکاف کی ترغیب

 

171

کتاب العیدین والاضاحی و ذکر ابوابہ

 

 

قربانی کرنے کی ترغیب قدرت کےباوجود قربانی نہ کرنے اور قربانی کی کھال بیچنے کی ممانعت

 

172

جانور کامثلہ کرنے نہ کھانا ہو تو ذبح کرنے کی ممانعت او راحسن انداز میں ذبح کرنے کاحکم

 

179

کتاب الحج وذکر ابوابہ

 

 

حج وعمرہ کی ترغیب ،وجوب کا ذکر اوراس شخص کا بیان جو حج کےارادہ سےنکلااور فوت ہو گیا

 

174

قدرت ہوتے ہوئےحج نہ کرنے پر وعید

 

179

حج و عمرہ پرخرچ کرنے کی ترغی لیکن مال حرام خرچ کرنے پر وعید

 

180

رمضان میں عمرہ کی ترغیب

 

181

احرام اور بلند آواز سے تلبیہ کی ترغیب

 

183

مسجد اقصیٰ سےاحرام باندھن کی ترغی

 

184

عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت اور اس میں عمل صالح کی ترغیب

 

188

عرفہ اور مزدلفہ میں وقوف کی ترغیب

 

189

رمی جمار کی ترغیب

 

191

سرمنڈانے کی ترغیب

 

192

آب زمزم پینے کی ترغیب و فضیلت

 

192

مسجد حرام ، مسجد نبوی ، بیت المقدس اور قبا میں نماز کی ترغیب

 

193

کتاب الجہاد و ذکر ابوابہ

 

 

جہاد کی ترغیب اور اس کے وجوب کی تاکید

 

201

اللہ تعالیٰ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت

 

208

اللہ تعالیٰ کے راستہ میں چوکیداری کی ترغیب

 

210

شہادت کی ترغیب اور شہداء کی فضیلت

 

211

طاعون کےبارے میں

 

220

تیر اندازی سیکھنے کی تریغب اور سیکھ کرترک کر دینے کی ممانعت

 

222

ترک جہاد پر وعید

 

224

بحری جہاد کی ترغیب

 

225

میدان جنگ سےفرار پر وعید

 

226

کتاب الذکر

 

 

سری و جہری طورپرکثرت سے اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ کاذکر کرنے کی ترغیب

 

228

مجالس ذکر میں حاضری کی ترغیب

 

231

ایسی مجلس اختیار کرنے کی ممانعت جس میں ذکر الہٰی اوردرود شریف نہ ہو

 

234

ایسے کلمات پڑھنے کی ترغیب

 

234

لا الہ الااللہ پڑھنے کی ترغیب

 

236

لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ پڑھنے کی ترغیب

 

237

تسبیح وتکبیر وتہلیل و تحمید کےمختلف کلمات پڑھنے کی ترغیب

 

238

لاحول و لاقوۃ الا باللہ پڑھنے کی ترغیب

 

244

رات کو بیداری کےوقت کلمات پڑھنے کی ترغیب

 

254

صبح و عصر اور مغرب کے بعد اذکار کی ترغیب

 

255

اس بات کی ترغیب کہ ناپسندیدہ خواب دیکھ رکر کیا پڑھے اور کیا کرے

 

256

فرض نمازوں کے بعد اذکار پڑھنے کی ترغیب

 

257

استغفار کی ترغیب

 

263

کتاب الدعاء و ذکر ابوابہ

 

 

کثرت دعاء کی ترغیب و فضیلت

 

265

قبولیت میں تاخیر کی وجہ سے دعا ترک نہ کرے

 

271

اپنے لیےاپنی اولا د ، خادم اورمال کے لیے بددعا کی ممانعت

 

272

کتاب البیوع وذکر ابوابہ

 

 

تجارت اور دیگر ذرائع سےکمانے کی ترغیب

 

275

بازاروں اور غفلت کی جگہوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ترغیب

 

276

حلال طلب کرنے اور کھانے کی ترغیب او رحرام کمانے ، کھانے اور پہننے کی مذمت

 

278

ناد م کومعاف کرنے کی ترغیب

 

285

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

 

287

دو حصہ داروں میں سے ایک کے لیے دوسرے کی خیانت پر وعید

 

290

بیع وغیرہ میں ماں اور اس کے بچے میں تفریق پر وعید

 

291

جھوٹی قسم کی ممانعت

 

296

سود اور غصب پر وعید

 

300

ضرورت سےزیادہ اظہارفخر و کثرت کے لیے عمارت بنانے پر وعید

 

303

غلام کے لیےآقا کو چھوڑ کر بھاگ جانے پر وعید

 

305

کتاب النکاح و ذکر ابوابہ

 

 

نظر نیچے رکھنے کی ترغیب

 

308

دیندار اور بچے جنم دینے والی عورت کےساتھ نکاح کی ترغیب

 

310

کسی ایک بیوی کو ترجیح دینے اور ترک عدل پر وعید

 

314

اچھے ناموں کی ترغیب برے ناموں کی ممانعت اورانہیں تبدیل کرنے کا حکم

 

319

عورت کو اس خاوند کے لیے خراب کر دینے کی ممانعت

 

321

زوجین کے لیے راز افشاء کرنے کی ممانعت

 

323

کتاب اللباس

 

 

سفید لباس پہننے کی ترغی

 

324

قمیص پہننے کی ترغیب

 

324

زیادہ لمبی قمیص وغیرہ اورفخریہ لباس پہننے کی ممانعت

 

324

سفید بالوں باقی رکھنے کی ترغیب

 

331

داڑھی کو کالا خضاب لگانے کی ممانعت

 

332

مردوں اور عورتوں کو اثمد سرمہ استعمال کرنے کی ترغیب

 

333

کتاب الطعام

 

 

کھانے پر بسم اللہ پڑھنے کی ترغی اور ترک کی ممانعت

 

334

کھانے کےبعد الحمد اللہ پڑھنے کی ترغیب

 

335

درمیان کے بجائے برتن کے کناروں سے کھانے کی ترغیب

 

337

سرکہ اور روغن زیتون کھانے کی ترغیب

 

338

کھانے پر جمع ہونے کی ترغیب

 

339

بغیر عذر کےدعوت قبول کرنے سے معذرت کی ممانعت اور دعوت قبول کرنے کا حکم

 

342

کتاب القضاو ذکر ابوابہ

 

 

رشوت لیے اور دینےوالے کے لیے ممانعت

 

347

ظلم اور مظلوم کی بددعا سے بچنے اور اس کی مدد کی ترغیب

 

349

رعایا، اولاد، غلام اور دیگر مخلوق پر شفقت و رحمت کی نظر کی ترغیب

 

351

جھوٹی گواہی دینے پر وعید

 

352

نیکی کاحکم دینے اوربدی سے منع کرنے کی وعید

 

357

کتاب الحدود

 

 

امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی ترغیب

 

358

اقامت حدود کی ترغیب اور مداہنت پر وعی

 

360

لواطت ، عورت کی دبر میں جمع کرنے اور جانور سے بدفعلی پر وعید

 

367

جس نفس کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا اسے ناحق قتل کرنے پر وعید

 

368

اپنےآپ کو قتل کرنے پر وعید

 

370

قاتل اور مجرم کو معاف کرنے کی ترغیب

 

372

مسلمان کی مصیبت پرخوش ہونے اوراسے عار دلانے پر وعید

 

373

صغیر و حقیر گناہوں کےارتکاب اور ان پر اصرار پر وعید

 

374

 

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21571
  • اس ہفتے کے قارئین 105292
  • اس ماہ کے قارئین 800942
  • کل قارئین96452786

موضوعاتی فہرست