#3194

مصنف : محمد امین اثری

مشاہدات : 5518

تحفہ حدیث

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(جمعہ 08 جنوری 2016ء) ناشر : مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور

اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث  ہیں جن کی تعلیمات وہدایات  پر  عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے  ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح  حدیث بھی دینِ اسلام  میں ایک  قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی  ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی  سے  ہوا  او ر صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے     استفتادہ  عامۃ الناس  کےلیے  انتہائی دشوار  ہے ۔عامۃ الناس  کی ضرورت کے پیش  نظر کئی اہل علم  نے  مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں ۔اربعین کے نام سے  کئی علماء نے   حدیث کے  مجموعے مرتب کیے ۔اور اسی طرح  100 احادیث پر مشتمل  ایک  مجموعہ  عارف با اللہ  مولانا سید محمد داؤد غزنوی  ﷫ نے  ا نتہائی مختصراور جامع رسالہ ’’نخبۃ الاحادیث‘‘  کے  نام سے مرتب کیا جس میں  عبادات معاملات ،اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل  راہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب  میں شامل  ہے۔عصر  حاضر میں  بھی کئی مزید مجموعات ِحدیث منظر عام پر آئے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تحفۂ حدیث‘‘بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔یہ مجموعہ  حدیث  مولانا محمد اثری  کامرتب شدہ ہے  اس میں انہو ں  نے ان احادیث مبارکہ کو جمع کیا ہے جو انسان کی عملی زندگی سے تعلق  رکھتی ہیں ۔اور  اردو زبان میں  ان احادیث کی  وضاحت اورتفصیل سے ان کی تشریح بھی کردی ہے ۔اسلامی زندگی کی بابت احادیث صحیحہ کا یہ مستند تشریحی  مجموعہ  تقریباً  ساٹھ احادیث پر مشتمل ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

توحید

 

اللہ کا حق

10

رسالت

 

محبت رسول

13

رسالت محمدی

18

رسول کی اطاعت

25

عبادات

 

نماز

28

زکوۃ

30

روزہ

36

حج

41

اخلاق ۔محاسن

 

حسن خلق

49

عدل و انصاف

50

صبر

59

توکل

64

شکر

72

مہمان نوازی

77

شرم وحیاء

78

معائب

 

جھوٹ

80

چوری

82

سود

83

رشوت

86

چغل خوری

88

غیبت

89

گالی گلوچ

95

بہت بولنا

96

وعدہ خلافی و عہد شکنی

98

تکبر

100

نام و نمود

104

غصہ و غصب

106

تفرقہ اندازی

116

قول بلاعمل

118

معا ملات و معاشرت

 

تجارت

120

دولت اور اس کا صحیح مصرف

121

نکاح

125

طلاق

130

نظم و اجتماعیت

133

والدین کی اطاعت

136

اولاد کی تعلیم و تربیت

138

اونچ نیچ

143

لباس

149

کھانے  پینے کے آداب

150

سلام

153

پیشاب و پاخانے کے آداب

154

(ب)

 

انسانوں سے حسن سلوک

156

اپنے بھائی کے لیے وہی چاہو جو اپنے لیے چاہتے ہو

157

بھائی کی مدد

159

سچا مسلمان

160

چھوٹوں پر رحم بڑوں کا ادب

161

مسلمان مسلمان کا آئینہ

162

متفرقات

 

شہادت

165

مال کی حفاظت میں مرنا شہادت ہے

169

دعا

170

فکر آخرت

182

دانشمندکون ہے؟

188

توبہ استغفار

190

دعوت اسلامی

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

199

انصار اللہ

202

ہر انسان حاکم و نگران ہے

207

قرآن کی تعلیم

209

علم دین

217

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42471
  • اس ہفتے کے قارئین 467961
  • اس ماہ کے قارئین 1668446
  • کل قارئین113275774
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست