حدیث انسائیکلوپیڈیا اردو سنن نسائی جلد دوم

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11475 (PKR)
(منگل 01 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سےتحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جوضعیف رویات ہیں ا ن کی نشاندہی کر کےاو ر ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام ومسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید وضاحت بھی کردی جائے۔سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اوران میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے ۔اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ حدیث انسائیکلوپیڈیا اردو سنن نسائی ‘‘عربی متن کےساتھ آسان اورسلیس اردو ترجمہ ،تخریج ،صحت وضعف کے حکم، اس کی تعلیل وتوجیہ اور مفید جامع اورمختصر تعلیقات وحواشی پر مشتمل ہے ۔اس میں ترجمہ کا کام مولانا محمد مستقیم سلفی ، مولانا خالدعمری ، مولانا محمد بشیر تمیمی اورمولانا ابو البرکات اصلاحی نے کیا ہے ۔حواش وفوائد مولانا احمد مجتبیٰ مدنی ،مولانا محمد مستقیم سلفی اور مولانا رفیق احمدسلفی نے تحریر کیے ہیں ۔کتاب کی مکمل تخریج مولانا احمد مجتبیٰ مدنی اور مولانا عبد المجید مدنی نے کی ہے ۔آخرمیں پورے مسودے کا مراجعہ اور بہت سے خامیوں کی اصلاح ومناسب حذف واضافہ ڈاکٹر عبد الرحمٰن عبد الجبار الفریوائی ﷾(استاذ حدیث جامعۃ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ ،الریاض)نے کیا ہے اور گراں قدر جامع علمی مقدمہ بھی تحریرکیا ہے ۔محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کے علمی مقدمہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اس کتاب کواشاعت کے قابل بنانے میں شامل تمام احباب کی کاوشوں کو قبو ل فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب :سہوکےاحکام ومسائل

 

باب :دوسری رکعت سےاٹھتے وقت تکبیر کہنے کابیان

39

باب :آخری دونوں رکعتوں کےلیے اٹھتےوقت رفع یدین کرنےکابیان

40

باب :آخری دونوں رکعتوں کےلیے اٹھتے وقت

40

دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھانےکابیان

40

باب :صلاۃ میں رفع یدین کرنےاوراللہ کی حمد وثناء کرنےکابیان

40

باب :صلاۃ میں ہاتھ اٹھاکرسلام کرنےکابیان

41

باب صلاۃ میں شارے سےسلام کےجواب دینےکابیان

42

باب :صلاۃ میں کنکری پرہاتھ پھیرنے سےممانعت کابیان

44

باب :کنکریوں پر ایک بارہاتھ پھیرنے کی رخصت کابیان

44

باب :صلاۃ میں آسمان کی طرف نظر اٹھانےسےممانعت کابیان

45

باب :صلاۃ میں ادھر ادھر دیکھنے کی شناعت کابیان

45

باب : صلاۃ میں دائیں بائیں متوجہ ہونےکی رخصت کابیان

47

باب:صلاۃ مین سانپ اربچھو مارنےکابیان

48

باب :صلاۃ میں بچوں کو گود میں اٹھانے اورانہیں گود سےاتارنے کابیان

48

باب :قبلے کی جانب چند قدم چلنے کابیان

49

باب :صلاۃ میں تالی بجانے کابیان

49

باب صلاۃ میں سبحان اللہ کہنےکابیان

50

باب :صلاۃ میں کھکھارنے کابیان

50

باب :صلاۃ میں رونےکابیان

51

باب :صلاۃ میں ابلیس پر لعنت کرنےاوراس کےشرسےاللہ کی پناہ چاہنے کابیان

52

باب :صلاۃ میں بات کرنےکابیان

52

باب :جوشخض دورکعت کےبعد بھول کرکھڑا ہوجائے اورتشہد نہ پڑھے وہ کیاکرے ؟

57

باب :سجدہ سہوکےسلسلے میں ابوہریرہ ﷜سے روایت میں ان کےتلامذہ کےاختلاف کابیان

61

باب:جب مصلی کو شک ہوجائےتوجویقینی طورپر یادہواس پر بناکرے

63

باب :صلا ۃ میں شک ہونےکی صورت میں بات جانےکی کو شش )کابیان

64

باب :جوشخص پانچ رکعتیں پڑھ لےوہ کیاکرے؟

69

باب جوشخض اپنی صلاۃ میں سےکوئی چیز بھول جاےوہ کیاکرے.

71

باب :سہو کےدونوں سجدہ میں اللہ اکبر کہنےکابیا

72

باب :آخری ارکعت میں بیٹھنے کی کیفیت کابیان

72

باب :صلاۃ  میں بیٹھنے کی حالت میں )ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کابیان

73

باب صلاۃ میں بیٹھنے کی حالت میں کہنیوں کےرکھنے کی جگہ کابیان

73

باب:تشہد مین ہتھیلیوں کےرکھنے کی جگہ کابیان

74

باب:شہادت کی انگلی کےعلاوہ دائیں ہاتھ کی تمام انگلیوں کو سمیٹ کررکھنے کابیان

75

باب :تشہد میں انگلی سےاشارہ کرنےکابیان

77

باب :دوانگلیوں سےاشارہ کرنےکی ممانعت اورکس سےاشارہ کرے؟

78

باب:اشارے میں شہادت کی انگلی کوجھکانے کابیان

78

باب :شہادت کی انگلی کوہلانے اوراشارےہ کرنے کےوقت نظر کی جگہ کابیان

79

باب :صلاۃ میں دعاکےوقت آسمان کی طرف نگاہ اٹھانےسےممانعت کابیان

79

باب :تشہد کےواجب ہونےکابیان

79

باب:تشہد کو قرآن کی سورت کی طرح سکھانے کابیان

80

باب :تشہد کےطریقے کابیان

80

باب :تشہد کی ایک اروقسم کابیان

81

ببا :تشہد کی ایک اورقسم کابیان

82

باب :نبی اکرم ﷺپر سلام بھیجنے کابیان

83

باب :نبی اکرم ﷺ پر سلام بھیجنے کی فضیلت کابیان

83

باب :صلاۃ مین اللہ کی بزرگی بیان کرنے اورنبی اکرم ﷺ پر صلاۃ بھیجنے کابیان

84

باب :نبی اکرم ﷺ پر صلاۃبھیجنے کےحکم کابیان

84

باب :نبی اکرم ﷺ پر صلاۃ کیسےبھیجا جائے

85

باب :ایک اورطرح کی صلاۃ کابیان

86

باب :صلاۃ (درورحمت )کی ایک اورقسم کابیان

88

باب :صلاۃ(درودرحمت )کی ایک اورقسم کابیان

89

باب:صلاۃ (درورد رحمت)کی ایک اورقسم کابیان

89

باب :نبی اکرم ﷺ پر صلاۃ بھیجنے کی فضیلت کابیان

90

باب :نبی اکرم ﷺ پر صلاۃ بھیجے کےبعد من پسند دعاؤں کےکرنےکابیان

91

باب :تشہد کےبعد ذکرالہیٰ کابیان

92

باب :ذکرالہیٰ کےبعد کی دعاکابیان

92

دعاکی ایک اورقسم کابیان

94

باب:دعاکی ایک اورقسم کابیان

94

باب:دعاکی ایک اورقسم کابیان

95

باب:دعاکی ایک اروقسم کابیان

95

باب:،صلاۃ میں تعوذ کابیان

97

باب :ایک اورطرح کےتعوذ کابیان

98

با ب:تشہد کےبعد ایک اروطرح کےذکر الہی کابیان

99

باب :صلاۃ میں تقصیر کو تاہی سےممانعت کابیان

100

باب :صلاۃ میں کم سےکم کتنا عمل کافی ہوگا

100

باب :سلام پھیرنے کابیان

103

باب :سلام پھیرتےوقت ہاتھوں کےرکھنے کی جگہ کابیان

103

باب:داہنی طرف پھیرنے کےطریقے کابیان

104

بائیں طرف سلام پھیرنے کےطریقے کابیان

105

باب: سلام پھیرتےہوئے دونوں ہاتھ سےاشارہ کرنےکی ممانعت کابیان

106

باب :امام کےسلام پھیرنے کےوقت مقتدی کےسلام پھیرنے کابیان

107

باب: صلاۃ سےفارغ ہونےکےبعد سجدہ کرنےکابیان

108

باب :سلام پھیرنے اروگفتگو کرلینے کےبعد سجدہ سہوکرنے کابیان

108

 باب7 سحدہ سہو بعد سلام پھیرنے کابیان

109

باب :سلام پھیرنے اورمقتدیوں کی طرف پلٹنے کےدرمیان امام کی بیٹھک کابیان

109

باب :سلام پھیرنے کےبعد قبلے سےپلٹ کی مصلیوں کی طرف رخ کرنےکابیان

110

امام کے سلام پھیرنے کےبعد تکبیر کہنے کابیان

110

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8300
  • اس ہفتے کے قارئین 238851
  • اس ماہ کے قارئین 1757924
  • کل قارئین115649924
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست