سنن نسائی شریف مترجم (سرور گوہر) جلد۔1

  • صفحات: 880
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 35200 (PKR)
(بدھ 10 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح و تفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام   نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے   بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کا اردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے تحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جو ضعیف رویات ہیں ان کی نشاندہی کر کے اور ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام و مسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید و ضاحت بھی کردی جائے۔ سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اور ان میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنن نسائی شریف مترجم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ ترجمہ جنا ب پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر ﷾ نے کیا ہے اور اس میں شیخ خلیل بن مامون شیحا کے نسخہ کو سامنے رکھتے ہوئے احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور احادیث پر صحت وضعف کاحکم علامہ ناصر البانی ﷫ کے نسخہ کے مطابق لگایا گیا ہے۔ مکتبہ محمدیہ، لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ (آمین)

عناوین

صفحہ نمبر

                                                            کتاب الطھارۃ    1۔

ِ                                                         پاکی کابیان

 

1-الله عزوجل كى فرمان

45

2-رات كواٹھ کر مسواک کرنا

45

3۔ مسواک کرنےکاطریقہ

46

4۔ کیاامام اپنی رعیت کے سامنے مسواک کرسکتاہے

46

5۔مسواک کی ترغیب

47

6۔کشرت سےمسواک کرنا

47

7- روزه دارپچھلےپہر مسواک کرسکتاہے

48

8۔ہر وقت مسواک کرنا

48

9۔ذکر فطرت ختنہ کر انا(یعنی ختنہ کراناامور فطرت میں سے ہے)

48

10۔ناخن تراشنا

49

11۔بغل کےبال اکھاڑنا

49

12۔زیرناف بال مونڈنا

49

13۔مونچھیں کترنا

50

14۔ان امور میں تعیین وقت

50

15۔مونچھیں کترنا اورداڑھی بڑھانا

50

16۔قضائے حاجت کےلئے دور جانا

51

17۔اس (قضائے حاجت ) کیلئے د ور جانے کی رخصت

51

18۔بیت الخلاء میں جانے کی دعا

52

19۔قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی         ممانعت

52

20۔قضائے حاجت کےوقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کی ممانعت

52

21۔قضائے حاجت کے وقت مشرق ومغرب کی طرف رخ کی کاحکم

53

22۔گھروں میں اس کی اجازت ہے

53

23۔قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کودایاں ہاتھ لگانےکی ممانعت

53

24۔صحراء میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنےکی رخصت

54

25۔گھرمیں بیٹھ کرپیشاب کرنا

55

26۔کسی چیزکی اوٹ میں پیشاب کرنا

55

27۔پیشاب سے بچنا

56

28۔برتن میں پیشاب کرنا

56

29۔طشت میں پیشاب کرنا

56

30۔سوراخ میں پیشاب کرنے کی کراہیت

57

31۔ٹھہرے ہونےپانی میں پیشاب کرنےکی ممانعت

57

32۔غسل خانےمیں پیشاب کرنے کی کراہیت

57

33۔جوشخص پیشاب کررہاہواسے سلام کہنا

58

34۔وضوکرنے کےبعد سلام کاجواب دینا

58

35۔ہڈی سے استنجاکرنے کی ممانعت

58

36۔ لید یاگوبرسے استنجاکرنےکی ممانعت

59

37۔تین سےکم ڈھیلوں یاپتھروں سے استنجاء کرنےکی ممانعت

59

38۔دوپتھروں سےاستنجاکرنےکی رخصت

60

39۔ایک پتھر سے استنجا کرنے کی رخصت

60

40۔صرف ڈھیلوں سےاستنجاکرنے کی رخصت

60

41۔پانی کےساتھ استنجاءکرنا

61

42۔دائیں ہاتھ کےساتھ استنجاکرنےکی ممانعت

61

43۔برف کے پانی کے ساتھ وضوکرنا

62

44۔پانی کی تعیین

63

45۔پانی میں کوئی حد مقررنہ ہونا

63

46۔کھڑاپانی

64

47۔سمندر کاپانی

65

48۔برف کےساتھ وضوکرنا

65

49۔برف کےپانی کےساتھ وضوکرنا

66

50۔اولوں کےپانی کےساتھ وضوکرنا

66

51۔کتے کاجھوٹا

67

52۔جب کتابرتن میں منہ ڈال کرپیے توبرتن میں موجود چیزکوبہادینے کاحکم

67

53۔جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اسے مٹی کےساتھ صاف کرنا

68

54۔بلی کاجھوٹا

68

55۔گدھے کاجھوٹا

69

56۔حائضہ کاجھوٹا

69

57۔خواتین وحضرات کاایک ساتھ وضوکرنا

69

58۔جنبی شخص کےاستعمال سے بچی ہوئی چیز

70

59۔وضوکےلئے کس قدر پانی کافی ہے

70

60۔وضومیں نیت

71

61۔برتن سے وضوکرنا

71

62۔وضوکےوقت بسم اللہ پڑھنا

72

63۔خادم کاوضوکےلئے آدمی پرپانی ڈالنا/خادم کاآدمی کووضوکرانا

73

64۔وضوکےاعضاء ایک ایک مرتبہ دھونا

73

65۔اعضاءوضوتین تین بار دھونا

73

66۔وضوکاطریقہ ہتھیلیوں کادھونا

74

67۔ہتھیلیاں کتنی باردھوئی جائیں

75

68۔کلی کرنااورناک میں پانی ڈالنا

75

69۔کس ہاتھ سےکلی کی جائے

76

70۔ناک میں پانی چڑھانا

76

71۔ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا

77

72۔ناک جھاڑنے کاحکم

77

73۔نیند سےبیدارہوکر ناک جھاڑنے کاحکم

78

74۔کس ہاتھ ناک جھاڑی جائے

78

75۔چہرہ دھونا

78

76۔چہرہ کتنی باردھویاجائے

79

77۔ہاتھوں کودھونا

80

78۔وضوکاطریقہ

80

79۔ہاتھ کتنی بار دھوئے جائیں

81

80۔دھونےکی حد

81

81۔سرکامسح کرنےکاطریقہ

82

82۔سرپرمسح کرنےکی تعداد

82

83۔عورت کاسرپرمسح کرنا

83

84۔کانوں کامسح

84

85۔کانوں کاسرکےساتھ مسح کرنااوریہ دلیل کہ وہ سر کاحصہ ہیں

84

86۔عمامے پرمسح

85

87۔پیشانی کےساتھ عمامےپرمسح کرنا

86

88۔عمامے پرمسح کرنےکاطریقہ

87

89۔پاؤں دھونےکاجواب

87

90۔کس پاؤں کوپہلے دھویاجائے

88

91۔ہاتھوں کےساتھ پاؤں دھونا

89

92۔انگلیوں کاخلال

89

93۔پاؤں دھونےکی تعداد

89

94۔(ہاتھ پاؤں)دھونےکی حد

90

95۔جوتےپہنے ہوئے وضوکرنا

90

96۔موزوں پرمسح کرنا

91

97۔دوران سفرموزوں پرمسح کرنا

93

98۔مسافرکتنے دن موزوں پرمسح کرسکتاہے

94

99۔مقیم کتنے دن تک موزوں پرمسح کرسکتاہے

95

100۔وضونہ ٹوٹنے کی صورت میں تازہ وضوکرنےکاطریقہ

96

101۔ہرنمازکےلئے وضو

96

102۔پانی چھڑکنا

97

103۔وضوکابچاہواپانی استعمال میں لانا

97

104۔وضوکی فرضیت

98

105۔وضوکرنےمیں حد سےبڑھنا

98

106۔خوب اچھی طرح مکمل وضوکرنے کاحکم

99

107۔اچھی طرح وضوکرنےکی فضیلت

99

108۔سنت کےمطابق وضوکرنے کاثواب

100

109۔وضوکےبعد کی دعا

102

                                                                                             110۔وضوکازیور

102

111۔خواب اچھی طرح وضوکرکےدورکعتیں پڑھنےکاثواب

103

112۔اس چیزکابیان جووضوکوتوڑتی ہے اورجونہیں توڑتی(نیز)مذی سے وضوٹوٹ جاتاہے

104

113۔بول وبرازسے وضو

106

114۔پاخانےسےوضوٹوٹ جاتاہے

106

115۔ہواخارج ہونے سےوضوٹوٹ جاتاہے

106

116۔نیندسے وضوٹوٹ جاتاہے

107

117۔اونگھ

107

118۔شرم گاہ کوہاتھ لگنے سےوضوٹوٹ جاتاہے

108

119۔شرم گاہ چھونےسےوضونہیں ٹوٹتا

109

120۔ شہوت کےبغیر اہلیہ کوچھونےسےوضونہیں ٹوٹتا

109

121۔بوسہ لنیے سےوضونہیں ٹوٹتا

111

122۔آگ پرپکی ہوئی چیز(کھانے) سےوضو

111

123۔جس چیز کی ہئیئت کوآگ بدل ڈالے اس کےکھانےسےوضونہیں ٹوٹتا

114

124۔ستوکھاپی کےکلی کرنا

115

125۔دودھ پی کرکلی کرنا

116

126۔کن امور سےغسل واجب ہوتاہے اورکن سےنہیں

116

127۔کافرجب اسلام قبول کرنےکااردہ کرے تووہ پہلے غسل کرے

116

128۔مشرک شخص کودفن کرنےکےبعد غسل کرنا

117

129۔جب شوہروزن کاختنہ مل جائے توغسل واجب ہوجاتاہے

118

130۔منی خارج ہونےسےغسل واجب ہوجاتاہے

118

131۔احتلام ہونےکی صورت میں بھی غسل کرے

119

132۔ جس شخص کواحتلام ہولیکن وہ منی نہ دیکھے

121

133۔مرداورعورت کی منی میں فرق

121

134۔حیض سےغسل کرنا

121

135۔اقراءکابیان

124

136۔مستحاضہ کاغسل کرنا

126

137۔نفاس(زچگی)کےبعدغسل

127

138۔حیض اوراستحاضہ کےخون میں فرق

127

139۔جنبی ٹھہرے ہوئےپانی میں غسل نہ کرے

129

140۔ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنےاوراس سےغسل کرنےکی ممانعت

129

141۔رات کےاول حصہ میں غسل کرنا

129

142۔رات کےاول وآخرحصہ میں غسل کرنا

130

143۔غسل کرتے وقت پردہ کرنا

130

144۔آدمی کےغسل کےلئے کتناپانی کافی ہے

131

145۔پانی کی مقدارکی کوئی تعیین نہیں

132

146۔ میاں بیوی ایک برتن سے غسل کرسکتےہیں

133

147۔جنبی کےبچے ہوئے پانی سےغسل کرنےکی ممانعت

134

148۔اس(مذکورہ بالا)مسئلے میں رخصت

135

149۔آٹاگوندھنےوالےبرتن میں غسل کرنا

135

150۔عورت غسل جنابت کےوقت اپنےسرکی لٹیں نہ کھول دے

135

151۔حائضہ احرام کےلئے غسل کرتےوقت سرکی لٹیں کھولے

136

152۔جنبی مرد ہویاعورت ‘برتن میں ہاتھ ڈالنے سےپہلے دھولے

136

153۔ہاتھوں کوبرتن میں داخل کرنے پہلے کتنی باردھویاجائے

137

154۔جنبی ہاتھ دھونے کےبعد اپنے جسم سے گندگی دورکرے

137

155۔جنبی شخص جسم سے نجات زائل کرنےکے بعد اپنےہاتھ دوبارہ دھوئے

138

156۔جنبی غسل سے پہلے وضوکرے

138

157۔جنبی کوسرکےبالوں کاخلال کرے

139

158۔جنبی کوسر پرکتنا پانی بہاناچاہیے؟

139

159۔غسل حیض کاطریقہ

140

160۔غسل کےبعد ترک وضوء

140

161۔غسل کی جگہ کےعلاوہ دوسری جگہ پاؤں دھوئےجائیں

141

162۔غسل کےبعد رومال/تولیہ استعمال نہ کرنا

141

163۔جنبی جب کوئی چیزکھاناچاہیے تووضوکرلے

141

164۔جنبی ہاتھ دھوکرکھاسکتاہے

142

165۔جنبی ہاتھ دھوکرکھاپی سکتاہے

142

166۔جنبی وضوکرکے سوئے

143

167۔جنبی جب سونےکااردہ کرےتوشرم گاہ دھوئےاوروضو کرے

143

168۔جنبی جب وضونہ کرے

143

169۔جنبی جب دوبارہ جماع کرناچاہے

144

170۔غسل سے پہلے ایک سے زائد‘بیویوں سے جماع کرنا

144

171۔جنبی قرآن نہ پڑھے

145

172۔جنبی کوہاتھ لگانااوراس کےساتھ بیٹھنا

145

173۔حائضہ سے کوئی خدمت لینا

146

174۔حائضہ مسجد میں چٹائی بچھاسکتی ہے

147

175۔حائضہ بیوی کی گودمیں سررکھ کرقرآن پڑھنا

147

176۔حائضہ اپنےشوہر کاسردھوسکتی ہے

148

177۔حائضہ کاہم نوالہ بننااوراس کاجھوٹاپانی پینا

149

178۔حائضہ کی بچی ہوئی چیز کواستعمال میں لانا

150

179۔حائضہ کےساتھ لیٹنا

150

180۔حائضہ کےجسم کےساتھ جسم لگانا

151

181۔اللہ عزوجل کےفرمان:’’وہ آپ سے حیض کےمتعلق پوچھتے ہیں‘‘کی تفسیر

152

182۔جبت کسی شخص کومعلوم ہوکہ اللہ عزوجل نےحائضہ سے جماع کرنےسےمنع کیااوروہ پھر اس حالت حیض میں جماع کرے تواس کاکفارہ ہے؟

153

183۔جب عورت کو حالت احرام میں حیض آجائے

153

184۔حیض ونفاس والی خواتین کس احرام بادندھیں

154

185۔حیض کاخون کپڑے کولگ جائےتو

154

186۔اگر منی کپڑے کولگ جائےتو

155

187۔کپڑے سےمنی کودھونا

155

188۔کپڑے سے منی کھرچنا

156

189۔ دودھ پینے والےبچے کاپیشاب

157

190۔لڑکی کاپیشاب

158

191۔جس جانور کاگوشت حلال ہے اس کاپیشاب

158

192۔جس جانور کاگوشت کھایاجاتاہے اگر اس کاگوبر کپڑےکولگ جائےتو

159

193۔کپڑےکوتھوک لگ جائے تو

160

194۔تمیم کی ابتدا-کب ہوئی)

161

195۔حضرمیں تمیم کرنےکابیان

162

196۔سفرمیں تمیم کابیان

163

197۔تمیم کےطریقہ میں اختلاف

164

198۔تمیم کادوسراطریقہ ہاتھوں میں پھونک مارنا

164

199۔تمیم کاایک اورطریقہ

165

200۔تمیم کاایک اورطریقہ

166

201۔جنبی کاتمیم کرنا

167

202۔مٹی سےتمیم کرنا

168

203۔ایک تمیم کےساتھ کئی نمازیں

168

204۔جسےپانی ملے نہ مٹی

168

                                                                        کتاب المیاہ من المجتبیٰ                        2۔

سنن مجتبیٰ سے منقول ‘پانی سے متعلق احکام

 

1۔بئر   بضاعہ کابیان

170

2۔پانی کی (مقدارکی)تعیین

171

3۔جبنی کھڑےہوئے پانی میں نہ نہائے

172

4۔سمندری پانی کےساتھ کےوضوکرنےکابیان

172

5۔برف اوراولوں کےپانی کےساتھ وضوکرنےکابیان

173

6۔کتےکاجھوٹا(برتن)

173

7۔جس برتن میں کتامنہ ڈال دے اسے مٹی کےساتھ صاف کرنا

174

8۔بلی کی جوٹھی چیزکابیان

175

9۔حائضہ کےجوٹھے کابیان

176

10۔عورت کےاستعمال سے بچی ہوئی چیز کےمتعلق رخصت

176

11۔عورت کووضوسے بچے ہوئے پانی کےاستعمال کی ممانعت

176

12۔ جنبی کےاستعمال سے بچے ہوئے پانی کےاستعمال کی رخصت

177

13۔پانی کی وہ مقدار جوانسان کووضواورغسل کےلئے کافی ہے

177

                                                              کتاب الحیض والاستحاضۃ من المجتبیٰ               3۔

سنن مجتبیٰ سےمنقول حیض اوراستحاضہ کی کتاب

 

1۔حیض کی ابتدا‘ کیاحیض کونفاس کہاجاسکتاہے

178

2۔استحاضہ ‘خون کاآنااورختم ہونا

178

3۔عورت کےہر ماہ ایام حیض معلوم ہوتےہیں

179

4۔اقراء کابیان

180

5۔مستحاضہ جب دونمازیں جمع کرکے پڑھنے تووہ ان کےلئے غسل کرے

182

6۔حیض اوراستحاضہ کےخون میں فرق

183

7۔پیلااورسیاہی مائل رنگ(کاخون)

185

8۔حائضہ سے کیا استفادہ کیا جاسکتاہے اوراللہ عزوجل کےفرمان‘‘ وہ آپ سےحیض کےمتعلق دریافت کرتے ہیں ‘‘کی تفسیر

185

9۔جوشخض حالت حیض میں اپنی اہلیہ سے جماع کرتاہے اسے معلوم ہوکہ اللہ تعالیٰ اس سے منع فرماتا ہے تواس پرکتناکفارہ واجب ہے؟

186

10۔حائضہ کو اس کےحیض والے لباس میں ساتھ لٹانا

187

11۔آدمی اپنی حائض بیوی کےساتھ ایک چادر میں سوسکتاہے

187

12۔حائضہ کےجسم کے ساتھ جسم لگانا

188

13۔جب رسول اللہﷺ کی کسی اہلیہ محترمہ کو حیض آتا توآپ کیا کرتے؟

188

14۔حائضہ کےساتھ کھانااوراس کابچاہواپانی پینا

198

15۔حائضہ کی بچی ہوئی چیز سے استفادہ کرنا

190

16۔آدمی اپنی حائضہ اہلیہ کی گود میں سر رکھ کرقرآن پرھ سکتاہے

190

17۔حائضہ نمازنہ پڑھے

191

18۔حائضہ سے خدمت لینا

191

19۔حائضہ مسجد میں چٹائی بچھاسکتی ہے

192

20۔حائضہ شوہر مسجد میں معتکف ہوتوحائضہ اس کےسر میں کنگھی کرسکتی ہے

192

21۔حائضہ اپنے شوہر کاسر دھوسکتی ہے

193

22۔حیض والی خواتین عیدین اورمسلمانوں کی دعا میں شریک ہو سکتی ہیں

193

23۔عورت کوطواف افاضہ کےبعد حیض آجائے تو

194

24۔نفاس (زچگی )والی عورت احرام کےوقت کیاکرے؟

194

25۔حالت نفاس میں فوت ہونے والی عورت کی نماز جنازہ

195

26۔حیض کاخون جوکپڑے کولگ جائے

195

کتاب الغسل وتیمم من المجتبیٰ   4۔

                سنن مجتبیٰ سےمنقول غسل اورتمیم سے متعلق احکام

 

1۔جنبی کھڑے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے

196

2۔حمام میں داخل ہونے کی رخصت

197

3۔برف اور اولوں کے ساتھ غسل کرنا

198

4۔ ٹھنڈے پانی کےساتھ غسل

198

5۔سونے سےپہلے غسل کرنا

198

6۔رات کےاول حصہ میں غسل کرنا

199

7۔ غسل کےوقت پردہ کرنا

199

8۔غسل کے لیے پانی کی مقدار کی کوئی تعیین نہیں

200

9۔ میاں بیوی ایک برتن سے غسل کرسکتےہیں

201

10۔اس مسئلہ میں رخصت

202

11۔ایسے برتن میں سے غسل کرناجس میں آٹے کانشان ہو

202

12۔عورت غسل کےوقت سر کےبال نہ کھولے

202

13۔جب خوشبولگائی اورغسل کیا خوشبو کااثر باقی رہ گیا

203

14۔جنبی جسم پرپانی بہانے سے پہلے اپنےجسم نجاست (منی )دورکرے

203

15۔شرم گاہ دھونےکےبعد ہاتھ زمین پرصاف کرنا

204

16۔غسل جنابت میں پہلے وضوکرناچاہیے

204

17۔طہارت میں دائیں طرف سے شروع کرنا

205

18۔غسل جنابت کےوضومیں سرکامسح نہیں کرناچاہیے

205

19۔غسل جنابت میں جلدکوصاف کرنا

206

20۔جنبی کواپنے سرپرکتناپانی ڈالناکافی ہے

206

21۔غسل حیض کاطریقہ

207

22۔ایک مرتبہ غسل کرنا

207

23۔نفاس والی عورت کااحرام کےوقت غسل کرنا

208

24۔غسل کےبعد ترک وضو

208

25۔ ایک غسل میں ایک سے زائد بیو یوں کےپاس جانا

209

26۔مٹی سےتمیم کرنا

209

27۔جس شخص کوتمیم کرکے نماز پڑھنے کےبعد پانی مل جائے تو

210

28۔مذی سے وضو

211

29۔ نیند سے بیدار ہوکروضوکرناچاہیے

212

30۔شرم گاہ کوہاتھ لگ جانےسےوضوٹوٹ جاتاہے

213

                                                             کتاب الصلوۃ                                5۔

نمازکی کتاب

 

1-فرضيت نماز

215

2۔نمازیں کہاں فرض کی گئیں؟

221

3۔نماز کس طرح فرض کی گئی

221

4۔ رات اوردن میں کتنی نمازیں فرض کی گئی

223

5۔پانچ نمازوں پربیعت

224

6۔پانچوں نمازوں کی محافظت

224

7۔پانچوں نمازوں کی فضیلت

225

8۔تارک نماز کےمتعلق حکم

225

9۔نمازپرمحاسبہ (احتساب)

226

10۔نمازقائم کرنے والے کے لیے ثواب

227

11۔حضر میں نماز ظہر کی تعد اد

228

12۔ سفرمیں نمازظہر کی تعداد

228

13۔نمازعصر کی فضیلت

228

14۔نماز عصر کی محافظت

229

15۔جس نے نماز عصر ترک کردی

230

16۔حضر میں نماز عصر کی تعداد

230

17۔سفرمیں نمازعصر کی مقدار

231

18۔نمازمغرب

232

19۔نمازعشاءکی فضیلت

232

20۔سفرمیں نماز عشاء کی تعداد

233

21۔باجماعت نمازکی فضیلت

234

22۔فرضیت قبلہ

235

23۔وہ احوال جن میں غیر قبلہ کی طرف رخ کرناجائزہے

235

24۔اجتہاد کےبعد خطا کاظاہرہونا

237

کتاب الموقیت                          6۔

نمازکےاوقات کی کتاب

 

1۔جبریل ﷤کی امامت میں نبی ﷺ کانماز ادا کرنااورپانچوں نمازوں کےاوقات کی تحدید

238

2۔ظہر کی نماز کااول وقت

239

3۔سفر میں ظہر کی نماز جلد ی پڑھنا

240

4۔سردی میں ظہر کی نماز جلدی پڑھنا

240

5۔شدید گرمی میں ظہر کی نمازٹھنڈےوقت میں پڑھنا

241

6۔ظہر کی نمازکاآخری وقت

241

7۔عصرکی نمازکااول وقت

243

8۔عصر کی نمازجلدی پڑھنا

243

9۔عصرک نمازکی تاخیرمیں سختی

245

10۔عصر کی نماز کاآخری وقت

246

11۔جوشخص عصر کی نمازکی دورکعات پالے

247

12۔مغرب کااول وقت

248

13۔مغرب کی نماز جلدی پڑھنا

249

14۔تاخیرمغرب

250

15۔مغرب کی نماز کاآخری وقت

250

16۔نمازمغرب کےبعد سونےکی کراہیت

252

17۔عشاءکی نماز کااول وقت

253

18۔عشاءکی نمازمیں جلدی کرنا

254

19۔شفق کابیان

254

20۔عشاءکی نمازتاخیر سےپڑھنامستحب ہے

255

21۔عشاءکی نمازکاآخری وقت

257

22۔نمازعشاءکو’’عتمہ‘‘کہنے کی اجازت

259

23۔نمازعشاءکوعتمہ کہنےکی کراہیت

260

24۔صبح کی نمازکااول وقت

260

25۔حضرمیں فجرکی نمازاندھیرے میں پڑھنا

261

26۔سفرمیں فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھنا

262

27۔نماز فجر صبح روشن ہوجانےپرپڑھنا

262

28۔جونماز فجرکی ایک رکعت پالے

263

29۔نماز فجر کاآخری وقت

263

30۔جس کونماز کی ایک رکعت مل گئی

264

31۔وہ اوقات جن میں نماز پڑھناممنوع ہے

265

32۔فجر کی نماز کےبعد کوئی اورنماز پڑھنےکی ممانعت

266

33۔طلوع آفتاب کےوقت نماز پڑھنےکی ممانعت

267

34۔ٹھیک دوپہر کےوقت نماز پڑھنے کی ممانعت

267

35۔عصر کی نماز کےبعد نماز پڑھنےکی ممانعت

268

36۔عصر کےبعدنماز پڑھنےکی رخصت

270

37۔غروب آفتاب سے پہلے نماز پڑھنےکی رخصت

272

38۔مغرب سےپہلے نماز پڑھنےکی رخصت

272

39۔طلوع فجرکےبعد نماز

273

40۔نمازفجر پڑھنےتک نمازپڑھنےکی اباحت

273

41۔مکہ میں ہروقت نماز پڑھناجائزہے

274

42۔وہ وقت جس میں مسافرظہروعصرکی نمازیں جمع کرسکتاہے

274

43۔اس (نمازیں جمع کرنے)کابیان

275

44۔وہ وقت جس میں مقیم بھی نمازیں جمع کرسکتاہے

276

45۔ وہ وقت جس میں مسافر مغرب وعشاءجمع کرسکتاہے

277

46۔وہ حالات جن میں دو نمازیں جمع کرناجائزہے

280

47۔حضر میں دونمازیں جمع کرنا

281

48۔میدان عرفات میں ظہر وعصر کی نمازیں اکٹھی پڑھنا

282

49۔مزدلفہ میں مغرب وعشاء کی نماز یں پڑھنا

282

50۔نمازیں کس طرح جمع کی جائیں

283

51۔نمازکو اس کےوقت پرپڑھنےکی فضیلت

284

52۔جوشخص نمازپڑھنابھول جائے

285

53۔جوشخص نیند کی وجہ سے نماز نہ پڑھ سکے

285

54۔جوشخص نیند کی وجہ سےنماز نہ پڑھ سکے تووہ اگلے روز اس کےوقت پراعادہ کرلے

286

55۔فوت ہوجانےوالی نماز کی قضاکس طرح ہو

287

                                                                              کتاب الاذان7۔

اذان كی کتاب

 

1۔اذان کےشروع ہونےکابیان

290

2۔اذان کےکلمات دو دوبار

290

3۔اذان میں ترجیع کےوقت آواز کو پست رکھنا

291

4۔اذان کےکلمات کتنےہیں

292

5۔اذان کس طرح دی جائے

292

6۔ سفرمیں اذان

294

7۔ سفرمیں اکیلاآدمی بھی اذان دے

295

8۔حضر میں کسی دوسرے کی اذان کفایت کرجاتی ہے

295

9۔ ایک مسجد کےلیے دومؤذن

296

10۔کیادو مؤذن ایک ساتھ اذان دیں الگ الگ

297

11۔نماز کےوقت سےپہلے اذان دینا

298

12۔صبح کی اذان کاوقت

298

13۔ مؤذن اذان میں کس طرح   کرے گا

298

14۔بلند آواز سے اذان دینا

299

15۔اذان فجر میں((الصلوۃ خیر من النوم))کہنا

300

16۔اذان کےآخرمیں کلمات

300

17۔بارش والی باجماعت نماز نہ پڑھنےکی صورت میں اذان

301

18۔جو شخص پہلی نماز کے وقت میں دونمازیں اکٹھی پڑھتا ہے اس کےلیے اذان

302

19۔جوشخص پہلی نماز کاوقت گزرجانے کےبعد دونمازیں اکٹھی پڑھتاہے اس کےلیے اذان

302

20۔دونمازیں اکٹھی پڑھنےوالے کے لیے اقامت

303

21۔فوت ہوجانےوالی نمازوں کےلیے اذان

304

22۔کئی نمازیں فوت ہوجانےکی صورت میں تمام کےلیے ایک اذان اورہر نماز کےلیے الگ اقامت

304

23۔ہر نماز کےلیے تکبیر کہناکافی ہے

305

24۔جوشخص ایک رکعت پڑھنابھو ل جائے تو وہ اقامت کہہ کروہ رکعت پڑھے

305

25۔چرواہااذان دے

306

26۔اگرکوئی شخص اکیلا نماز پڑھے تو وہ اذان

306

27۔اکیلانماز پڑھنےوالااقامت کہے

307

28۔اقامت کی کیفیت

307

29۔ہرشخص اپنے لیے اقامت کہے

308

30۔اذان کی فضیلت

308

31۔اذان دینے کےلیے قرعہ اندازی

308

32۔ایسا مؤذن رکھناجواس پراجرت حاصل نہ کرے

309

33۔جس طرح                                   مؤذن کہےاسی سننے والاکہے

309

34۔اذان کاجواب دینے والے کے لیے ثواب

310

35۔جس طرح مؤذن شہادت کےکلمات کہے سننے والابھی ویسے ہی کہے

310

36۔جب مؤذن حَیّ َ عَلیَ الصّلوٰۃِ حَیَ عَلَی الٗفلَاََحِ کہے تو کیا کہناچاہیے

311

37۔اذان کےبعد نبی ﷺ پردرود

311

38۔اذان کےوقت دعا

312

39۔اذان واقامت کےدرمیان نماز

313

40۔اذان کےبعد مسجد سے نکلنے میں سختی

313

41۔مؤذن امام کو نماز کی اطلاع دے

314

42۔امام کوآتے ہوئے دیکھ کر اقامت کہنا

315

                                                           کتاب المساجد             8-

مساجد کےمتعلق کتاب

 

1۔مساجد بنانے کی فضیلت

316

2۔ مساجد کےبارے میں فخر کرنا

316

3۔ سب سے پہلے کو ن سی مسجد بنائی گئی

317

4۔مسجد حرام میں نمازپڑھنے کی فضیلت

317

5۔کعبہ میں نماز

318

6۔ مسجد اقصیٰ کی فضیلت اوراس میں نماز

318

7۔ مسجد نبویﷺ کی فضیلت اوراس میں نماز

319

8۔ وہ مسجد جس کی بنیاد تقویٰ پررکھی گئی

320

9۔ مسجد قباکی اوراس میں نماز پڑھنے کی فضیلت

320

10۔ کن مساجد کی طرف رخت سفر باندھناجائزہے

321

11۔ کیساؤں کومساجد بنانا

321

12۔ قبروں کوکھودنااوران کی جگہ مسجد بنانا

322

13۔ قبروں کوسجدہ گاہ بنانے کی ممانعت

323

14۔ مساجد میں آنے کی فضیلت

324

15۔خواتین کو مساجد میں آنے سے منع نہیں کرناچاہیے

324

16۔کس کےلیے مسجد میں آنامنع ہے

325

17۔کس شخص کو مسجد سے نکالاجائے

325

18۔مساجد میں خیمہ لگانا

325

19۔ بچوں کو مساجد میں لانا

326

20۔قید ی کومسجد   کےستون کےساتھ باندھنا
21۔اونٹ کومسجد کےاندر لے آنا

327

22۔مسجد میں خرید وفروخت اورجمعہ کی نماز سے پہلے حلقے بنانےکی ممانعت

328

23۔مسجد میں اشعار پڑھنے کی ممانعت

328

24۔ مسجد میں اچھے شعر پڑھنے کی رخصت

328

25۔گم شدہ چیز کامسجدمیں اعلان کرنے کی ممانعت

329

26۔مسجد میں اسلحہ ہتھیار ظاہر کرنا

329

27۔مسجد میں ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا

329

28۔مسجدمیں چت لٹینا

330

29۔مسجدمیں سونا

331

30۔مسجد میں تھوکنا

331

31۔آدمی مسجد کےقبلے کی طرف ناک صاف کرے نہ تھوکے

331

32۔آدمی نماز پڑھ رہا ہوتو وہ اپنے سامنے یادائیں طرف نہ تھوکے

332

33۔نمازی اپنے پیچھے یااپنی بائیں جانب تھوک سکتاہے

332

34۔کس پاؤں کےساتھ تھوک کےملے

332

35۔مساجد کوخوشبو لگانا

333

36۔مسجدمیں جانے اوروہاں سےآنے کی دعا

333

37۔مسجد میں بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کاحکم

334

38۔نماز پڑھے بغیر مسجد میں بیٹھنے اوروہاں سے نکلنے کی رخصت

334

39۔مسجدکے پاس سے گزرنے والے کی نماز

335

40۔مسجد میں بیٹھنے اورنماز کاانتظار کرنے کی فضیلت

336

41۔اونٹوں کےباڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت

336

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38712
  • اس ہفتے کے قارئین 464202
  • اس ماہ کے قارئین 1664687
  • کل قارئین113272015
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست